✍️ جمعہ کیلئے پیدل چل کر آنے کی فضیلت
حضرت عبایہ بن رفاعہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا:
أَدْرَكَنِي أَبُو عَبْسٍ وَأَنَا أَذْهَبُ إِلَى الْجُمُعَةِ فَقَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ " مَنْ اغْبَرَّتْ قَدَمَاهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَى النَّارِ".
. 📚 [صحیح بخاری: 907]
حضرت عبایہ فرماتے ہیں: میں نماز جمعہ کے لیے جا رہا تھا کہ مجھے پیچھے سے حضرت ابوعبس (عبدالرحمٰن بن جبر رضی اللہ عنہ) ملے، انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا:
"جس شخص کے قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود ہو گئے اللہ تعالیٰ اسے جہنم پر حرام کر دے گا۔"
♦️ "في سبيل الله" (اللہ کے راستے میں) اس میں خیر اور بھلائی کے سبھی راستے شامل ہیں، جس میں جمعہ کے لیے پیدل چلنا بھی داخل ہے۔
📚 [الكوثر الجاري إلى رياض أحاديث البخاري:3/ 31]
اللہ رب العزت ہمیں خیر میں سبقت لے جانے والوں میں سے بنائے"🌴
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
✨ Plz share this msg ✨
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/LB8ROi8f5IE3li8JMqMV19
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

✍🏻 جو چاہیں رات کے آخری پہر (تہجد میں) اٹھ کر مانگ لیں.
"ينزلُ ربُّنا تبارك وتعالى كلَّ ليلةٍ إلى السماء الدنيا، حين يبقى ثُلُثُ الليل الآخرُ يقول: «مَن يَدْعُوني، فأستجيبَ له؟ مَن يسألني فأعطيَه؟ مَن يستغفرني فأغفرَ له؟»"
🍂
📚 بخاری:١١٤٥- مسلم:٧٥٨
💡 فوائد
1️⃣ اس بات پر ایمان کہ اللہ تعالیٰ رات کے آخری تہائی حصے میں نچلے آسمان پر اس طرح اترتا ہے، جس طرح اترنا اس کی عظمت کے شایان شان ہے۔
2️⃣ رات کا آخری تہائی حصہ دعا کی قبولیت کے اوقات میں سے ہے۔
3️⃣ ہمیں چاہیے کہ دعا کی قبولیت کے اوقات سے فائدہ اٹھانے کا خوب خیال رکھیں۔
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
✨ Plz share this msg ✨
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"ينزلُ ربُّنا تبارك وتعالى كلَّ ليلةٍ إلى السماء الدنيا، حين يبقى ثُلُثُ الليل الآخرُ يقول: «مَن يَدْعُوني، فأستجيبَ له؟ مَن يسألني فأعطيَه؟ مَن يستغفرني فأغفرَ له؟»"
🍂
ہمارا رب تبارک وتعالیٰ ہر رات جب کہ رات کا آخری ایک تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے، آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے اور اعلان کرتا ہے: ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں؟ ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا ہے کہ میں اسے دوں؟ ہے کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں؟
📚 بخاری:١١٤٥- مسلم:٧٥٨
💡 فوائد
1️⃣ اس بات پر ایمان کہ اللہ تعالیٰ رات کے آخری تہائی حصے میں نچلے آسمان پر اس طرح اترتا ہے، جس طرح اترنا اس کی عظمت کے شایان شان ہے۔
2️⃣ رات کا آخری تہائی حصہ دعا کی قبولیت کے اوقات میں سے ہے۔
3️⃣ ہمیں چاہیے کہ دعا کی قبولیت کے اوقات سے فائدہ اٹھانے کا خوب خیال رکھیں۔
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
✨ Plz share this msg ✨
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
. 🌼 شرک کرنے والا جنت سے محروم ہوگا
✍🏻 حضرت جابر بن عبد اللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"مَنْ لَقِيَ الله لا يُشْرِك به شَيئا دخل الجنَّة، ومن لَقِيَه يُشرك به شيئا دخَل النار".
✨ مفہوم حدیث ✨
نبی ﷺ ہمیں اس حدیث میں خبر دے رہے ہیں کہ جو کوئی شخص اس حال میں وفات پائے کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا تھا نہ تو ربوبیت میں، نہ ہی الوہیت میں اور نہ ہی اسماء وصفات میں، تو وہ جنت میں داخل ہوگا اورجو کوئی اس حال میں مر جائے کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتا تھا تو وہ جہنم میں داخل ہوگا۔
📚 [رواه مسلم ٩٣]
اللہ رب العالمین ہم سب کو شرک جیسی قبیح فعل سے بچائے آمین.

”جو شخص اللہ سے اس حال میں ملے کہ وہ اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو تو وہ جنت میں ہوگا، اور جو شخص اللہ سے اس حال میں ملے کہ وہ اس کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتا ہو تو وہ جہنم میں داخل ہوگا“۔
✨ مفہوم حدیث ✨
نبی ﷺ ہمیں اس حدیث میں خبر دے رہے ہیں کہ جو کوئی شخص اس حال میں وفات پائے کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا تھا نہ تو ربوبیت میں، نہ ہی الوہیت میں اور نہ ہی اسماء وصفات میں، تو وہ جنت میں داخل ہوگا اورجو کوئی اس حال میں مر جائے کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتا تھا تو وہ جہنم میں داخل ہوگا۔
📚 [رواه مسلم ٩٣]
اللہ رب العالمین ہم سب کو شرک جیسی قبیح فعل سے بچائے آمین.
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
✨ Plz share this msg ✨
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
. جمعہ کا دن عبادت کا دن
➖اللہ تبارک وتعالیٰ نے امت مسلمہ کو بہت سارے خصائص اور فضائل سے نوازا ہے جن میں سے ایک خصوصیت جمعہ کا دن ہے۔
✒️ امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"يَوْمُ الْجُمُعَةِ يَوْمُ عِبَادَةٍ، وَهُوَ فِي الْأَيّامِ كَشَهْرِ رَمَضَانَ فِي الشّهُورِ وَسَاعَةُ الْإِجَابَةِ فِيهِ كَلَيْلَةِ الْقَدْرِ فِي رَمَضَانَ"
جمعہ کا دن عبادت کا دن ہے، اِس کا دنوں میں ایسا مقام ہے جیسا کہ مہینوں میں رمضان کا، اور اس دن مقبولیت کی گھڑی کا وہی درجہ ہے جیسا کہ ماہِ رمضان میں شبِ قدر کا۔
📚 [زاد المعاد 386/1]
➖رب کریم نے جمعہ کے دن کو دیگر تمام دنوں پر فضیلت دے رکھی ہے جس طرح سورج کو تمام ستاروں پر فضیلت دی ہے۔
➖یہ وہ دن ہے جس میں ذکر واذکار، تلاوتِ قرآن اور جملہ عبادات کے لیے اپنے آپ کو فارغ کرنا مستحب ہے۔

. 🌿 رب العالمین کی وسعت رحمت
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَوْ أَخْطَأْتُمْ حَتَّى تَبْلُغَ خَطَايَاكُمُ السَّمَاءَ، ثُمَّ تُبْتُمْ لَتَابَ عَلَيْكُمْ.
🍃 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
🍃 Nabi kareem ﷺ ne farmaya: agar tum gunah karo yahan tak ke tumahre gunah aasman tak pahuch jayen, phir tum tauba karo to Allah taala zaroor tumhari tauba qubool karega.
✨ مفہوم حدیث:
اللہ تعالی کی رحمت اس قدر وسیع ہیکہ بندے کے گناہ جتنے زیادہ کیوں نا ہو, ان کی مغفرت کے لیے کی جانے والی توبہ کو اللہ تعالی ضرور قبول فرمائے گا بہ شرطيکہ یہ توبہ خلوص دل سے ہو.
⚠️ اس حدیث سے یہ بالکل نا سمجھا جائے کہ گناہ کثرت سے کرتے جائیں اور پھر توبہ کرلی جائے کیوں کہ اس حدیث میں توبہ کی اہمیت کا ذکر ہے نا کہ کثرت سے گناہ کرنے کا.
📚 ترمذی- کتاب الزھر (4248) حسن صحیح.
🤲 الله ہمیں گناہوں سے بچنے اور توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے, آمین.

"اگر تم گناہ کرو یہاں تک کہ تمہارے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں، پھر تم توبہ کرو تو اللہ تعالیٰ ضرور تمہاری توبہ قبول کرے گا".
🍃 Nabi kareem ﷺ ne farmaya: agar tum gunah karo yahan tak ke tumahre gunah aasman tak pahuch jayen, phir tum tauba karo to Allah taala zaroor tumhari tauba qubool karega.
✨ مفہوم حدیث:
اللہ تعالی کی رحمت اس قدر وسیع ہیکہ بندے کے گناہ جتنے زیادہ کیوں نا ہو, ان کی مغفرت کے لیے کی جانے والی توبہ کو اللہ تعالی ضرور قبول فرمائے گا بہ شرطيکہ یہ توبہ خلوص دل سے ہو.
⚠️ اس حدیث سے یہ بالکل نا سمجھا جائے کہ گناہ کثرت سے کرتے جائیں اور پھر توبہ کرلی جائے کیوں کہ اس حدیث میں توبہ کی اہمیت کا ذکر ہے نا کہ کثرت سے گناہ کرنے کا.
📚 ترمذی- کتاب الزھر (4248) حسن صحیح.
🤲 الله ہمیں گناہوں سے بچنے اور توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے, آمین.
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
✨ Plz share this msg ✨
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
.
https://youtu.be/-0YfFnkO1e4
🎬
🎙️ موضوع :
قرآن کو کیوں اور کیسے سمجھا جائے
🎙️ Topic :
Qur'an ko kiyun aur kaise samjha jaye??

YouTube
Qura'n ko Kiun aur Kaise samjha jaye | قرآن کو کیوں اور کیسے سمجھا جائے | Baseerat | بصيرت
Qura'n ko Kiun aur Kaise smjha jaye | قرآن کو کیوں اور کیسے سمجھا جائے | Baseerat | بصيرت
-----------------
kia quran ko samjhna
asan hai
kya quran ko samjhne ke liye alim hona zaroori hai
quran ek normal aadmi kis had samajh sakta hai
quran ka wo kitna…

✍️ جمعہ میں حاضری سے پیچھے رہ جانا
بغیر عذر شرعی نمازِ جمعہ ترک کرنا کبیرہ گناہ ہے، اور اس کے چھوڑنے والے پر سخت وعید ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
" لينتهين اقوام عن ودعهم الجمعات او ليختمن الله على قلوبهم وليكونن من الغافلين ".
لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ یقینی طور پر غافلوں میں سے ہو جائیں گے.
📚 [مسلم: 865 - نسائی: 1370]
🍃 حدیث سے مستنبط مسائل: 🍃
❶ جمعہ چھوڑنا کبیرہ گناہ ہے۔
❷ دلوں پر مہر لگنے کے بعد انسان کے لیے اخروی فلاح و نجات کی امید ختم ہو جاتی ہے۔
❸ بعض گناہ انسان کے لیے بے پناہ برائی لا سکتے ہیں۔
❹ غافلوں میں سے ہونے کا مطلب اللہ کے ذکر اور اس کے احکام سے بالکل بے پرواہ ہو جائیں گے۔
▪️یہ بہت بڑی سخت وعید ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے! 🌴
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
بغیر عذر شرعی نمازِ جمعہ ترک کرنا کبیرہ گناہ ہے، اور اس کے چھوڑنے والے پر سخت وعید ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
" لينتهين اقوام عن ودعهم الجمعات او ليختمن الله على قلوبهم وليكونن من الغافلين ".
لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ یقینی طور پر غافلوں میں سے ہو جائیں گے.
📚 [مسلم: 865 - نسائی: 1370]
🍃 حدیث سے مستنبط مسائل: 🍃
❶ جمعہ چھوڑنا کبیرہ گناہ ہے۔
❷ دلوں پر مہر لگنے کے بعد انسان کے لیے اخروی فلاح و نجات کی امید ختم ہو جاتی ہے۔
❸ بعض گناہ انسان کے لیے بے پناہ برائی لا سکتے ہیں۔
❹ غافلوں میں سے ہونے کا مطلب اللہ کے ذکر اور اس کے احکام سے بالکل بے پرواہ ہو جائیں گے۔
▪️یہ بہت بڑی سخت وعید ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے! 🌴
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
✍️ رحمت الہی کی امید اور گناہوں کا خوف
▫️سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:
" أن النبي ﷺ دخل على شاب وهو في الموت فقال كيف تجدك قال والله يا رسول الله إني أرجو الله وإني أخاف ذنوبي فقال رسول الله ﷺ لا يجتمعان في قلب عبد في مثل هذا الموطن إلا أعطاه الله ما يرجو وآمنه مما يخاف".
📚 [سنن الترمذي: 983، وابن ماجه: 4261، وحسنه الألباني]
♦️ نبی کریم ﷺ ایک نوجوان کے پاس تشریف لے گئے۔ جو قریب الوفات تھا۔
رسول اللہ ﷺ نے فر مایا: تم اپنے کو کیسا پارہے ہو؟
اس نے کہا: اللہ کی قسم، اے اللہ کے رسول، اللہ سے (اس کی رحمت کی) امید رکھتا ہوں لیکن اپنے گناہوں سے ڈر بھی لگتا ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس بندے کے دل میں ایسے موقع پر یہ دونوں چیزیں (امید اور خوف) جمع ہو جائیں تو اللہ تعالی اسے وہ چیز دے دیتا ہے جس کی وہ امید رکھتا ہے اور اسے بچا لیتا ہے اس سے، جس سے وہ ڈرتا ہے۔
🤲 اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق بخشے، آمین.

✍🏻 رضائے الہٰی کے لئے مال خرچ کرنا
✨ اللہ تبارک وتعالیٰ کا فرمان ہے:
{وَمَثَلُ ٱلَّذِینَ یُنفِقُونَ أَمۡوَ ٰلَهُمُ ٱبۡتِغَاۤءَ مَرۡضَاتِ ٱللَّهِ وَتَثۡبِیتࣰا مِّنۡ أَنفُسِهِمۡ كَمَثَلِ جَنَّةِۭ بِرَبۡوَةٍ أَصَابَهَا وَابِلࣱ فَـَٔاتَتۡ أُكُلَهَا ضِعۡفَیۡنِ فَإِن لَّمۡ یُصِبۡهَا وَابِلࣱ فَطَلࣱّۗ وَٱللَّهُ بِمَا تَعۡمَلُونَ بَصِیرٌ}
📚 (سورۃ البقرہ:۲٦٥)
🤲🏻 رب العالمین ہمیں ان لوگوں میں سے بنا جو تیری رضا کی خاطر خرچ کرتے ہیں.

جو لوگ اپنا مال اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کی طلب میں دل کی خوشی اور یقین کے ساتھ خرچ کرتے ہیں، (ان لوگوں کی مثال) اس باغ جیسی ہے جو اونچی زمین پر ہو اور زوردار بارش اس پر برسے تو وه اپنا پھل دوگنا دے اور اگر اس پر بارش نہ بھی برسے تو پھوار ہی کافی ہے اور جو کچھ تم لوگ کرتے ہو اللہ اسے دیکھ رہا ہے۔
🤲🏻 رب العالمین ہمیں ان لوگوں میں سے بنا جو تیری رضا کی خاطر خرچ کرتے ہیں.
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
.
✍️ خطبہ جمعہ کے دوران خاموش رہنے کا بیان
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"ما من رجل يتطهر يوم الجمعة كما أمر، ثم يخرج من بيته حتى ياتي الجمعة وينصت حتى يقضي صلاته، إلا كان كفارة لما قبله من الجمعة ".
جو بھی آدمی پاکی حاصل کرتا ہے جیسا کہ اسے حکم دیا گیا، پھر وہ اپنے گھر سے نکلتا ہے یہاں تک کہ وہ جمعہ میں آتا ہے، اور خاموش رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنی نماز ختم کر لے، تو (اس کا یہ عمل) اس کے ان گناہوں کے لیے کفارہ ہو گا جو اس سے پہلے کے جمعہ سے اس جمعہ تک ہوئے ہیں.
. 📚 [سنن نسائی: 1403 - مسند احمد: 438/5]
. 🔻 فوائد ومسائل:🔻
❶ حدیث میں جمعہ کے دن طہارت و صفائی کی تاکید ہے۔
❷ جمعہ کے بعض اعمال گناہوں سے بخشش کا ذریعہ ہیں جن میں طہارت وصفائی، خطبہ کے دوران خاموشی اور نمازِجمعہ شامل ہے۔
🌱 اللہ رب العالمین ہمیں اجر وتوفیق سے نوازے..