Baseerat / بصيرت
1K subscribers
300 photos
68 videos
1 file
634 links
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
Download Telegram
✍🏻 دوسروں کے لئے وہی چیز پسند کریں جو خود کو پسند ہو.

📜 حضرت أنس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه"

🌿 "تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن (کامل) نہیں ہو سکتا، جب تک کہ وہ اپنے (مسلمان) بھائی کے لئے بھی وہی چیز نہ پسند کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے" -

📚. (صحیح بخارى، كتاب الإيمان:١٣)
    
        •┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت  مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

                  •🍃🌼🌼🌼🍃
.        اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
                     شیئر کریں
۔
                  •🍃🌼🌼🌼🍃
✍🏻 کم وقت میں سالوں روزے رکھنے اور قیام کا ثواب

▫️یہ اللہ کے فضل میں سے ہے کہ اس نے ہمارے لیے عبادتوں کو  آسان بنا دیا اس کے اجر وثواب میں اضافہ کر کے!!

▪️ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے:
🔺 "من غسَّلَ يومَ الجمعةِ واغتسلَ ثمَّ بَكَّرَ وابتَكرَ ومشى ولم يرْكب ودنا منَ الإمامِ فاستمعَ ولم يلغُ كانَ لَهُ بِكلِّ خطوةٍ عملُ سنةٍ أجرُ صيامِها وقيامِها".

جس نے جمعہ کے روز غسل کیا اور خوب اچھی طرح کیا اور جلدی آیا اور (خطبہ میں) اول وقت پہنچا، پیدل چل کے آیا اور سوار نہ ہوا، امام سے قریب ہو کر بیٹھا اور غور سے سنا، لغو اور فضول سے بچا تو اس کے لیے ہر قدم پر ایک سال کے روزوں اور قیام کے عمل کا ثواب ہے۔

       📚 [أبو داود: 345، ترمذي: 496، نسائي: 97/3، وصححه الألباني]

        •┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت  مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

                  •🍃🌼🌼🌼🍃
.        اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
                     شیئر کریں
۔
                  •🍃🌼🌼🌼🍃
✍️ گناہ کے سبب رزقِ حلال سے محرومی!

اللہ سبحانہ وتعالی فرماتا ہے:
﴿وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَى آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَرَكَاتٍ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنْ كَذَّبُوا فَأَخَذْنَاهُمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ﴾

💫 اور اگر بستی والے ایمان لے آتے اور اللہ کا تقوی اختیار کرتے تو ضرور ہم ان کے لئے آسمان وزمین کی برکتیں کھول دیتے، لیکن انھوں نے جھٹلایا تو ہم نے انہیں ان کے کرتوت کے عوض پکڑ لیا۔

📚 [سورة الأعراف: 96]

🤲 اللہ رب العزت ہمیں گناہوں سے محفوظ رکھے اور رزق میں کشادگی و برکت دے ۔"🌴

        •┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت  مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

                  •🍃🌼🌼🌼🍃
.        اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
                     شیئر کریں
۔
                  •🍃🌼🌼🌼🍃
🟧
نیکی کا کوئی کام معمولی نہیں۔

Neeki ka koi kaam mamooli nhi.

🎤 محمد اقبال یاسین۔

🎼🎬🎬🖇️ https://youtu.be/U5ccimbmtn4

          Plz like and share.

           ═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋  سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں، ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت : 💫
https://chat.whatsapp.com/8sBSRf90RXM3leHvD6OWM0
🔗 ہمارے سوشل میڈیا لنک :
فيسبوك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
.💥🌿🍂

🎬 توحید سے جنت واجب ہوجاتی ہے. || Tawheed se Jannat wajib ho jati hai.

🎙 Mohammad Iqbal Yasin.

📌🔖https://youtu.be/yBOy7olUWt0

          Plz like and share.

           ═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋  سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں، ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت : 💫
https://chat.whatsapp.com/8sBSRf90RXM3leHvD6OWM0
🔗 ہمارے سوشل میڈیا لنک :
فيسبوك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
✍🏻 ماہِ شعبان کی سنت کو زندہ کریں, اور خلاف سنت اعمال سے اجتناب کریں!!

⦿ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سےعرض کیا کہ:
اے اللہ کے رسول! میں نے آپ کو کسی مہینے میں اتنے روزے رکھتے نہیں دیکھا جتنا آپ شعبان میں رکھتے ہیں (اس کی کیا وجہ ہے؟)

آپ ﷺنے فرمایا:
"ذَلِكَ شَهْرٌ يَغْفُلُ النَّاسُ عَنْهُ بَيْنَ رَجَبٍ وَرَمَضَانَ وَهُوَ شَهْرٌ تُرْفَعُ فِيهِ الْأَعْمَالُ إِلَى رَبِّ الْعَالَمِينَ فَأُحِبُّ أَنْ يُرْفَعَ عَمَلِي وَأَنَا صَائِمٌ"
در اصل یہ مہینہ ایسا ہے کہ لوگ اس میں غفلت کا شکار ہوجاتے ہیں، رجب اور رمضان کے درمیان آنے کی وجہ سے، حالانکہ یہ وہ مہینہ ہے کہ اس میں رب العالمین کے یہاں انسانوں کے اعمال پیش کیے جاتے ہیں۔ لہذا میں چاہتا ہوں کہ میرے عمل پیش ہوں تو میں روزے کی حالت میں رہوں.

📚[سنن النسائی: ۲۳۵۷، مسند أحمد: ۲۱۷۵۳، حسنہ الألبانی وغیرہ]

⚠️ آپﷺ اس مہینے کے اکثر ایام میں بلا تخصیص روزہ رکھا کرتے تھے نہ کہ صرف ۱۵ شعبان کو.

🤲🏻 اللہ ہمیں بھی آپﷺ کی سنت کو زندہ کرنے کی توفیق بخشے, آمین.

          Plz like and share.

           ═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋  سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں، ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت : 💫
https://chat.whatsapp.com/8sBSRf90RXM3leHvD6OWM0
🔗 ہمارے سوشل میڈیا لنک :
فيسبوك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
.💥🌿🍂

🌠 Topic: موضوع

شبہات سے پرہیز/Shub'haat se parhez

🎙 Mohammad Iqbal Yasin.

🌼 🌼 🌼

🎬
https://youtu.be/ikOvZshC2VI

          Plz like and share.

           ═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋  سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں، ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت : 💫
https://chat.whatsapp.com/8sBSRf90RXM3leHvD6OWM0
🔗 ہمارے سوشل میڈیا لنک :
فيسبوك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
   جمعہ کے بعد کی سنتیں
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول
 
             🥀 🕌 🥀 🕌 🥀

📖 سیدنا عبدالله بن عمر رضی الله عنہما نے رسول الله ﷺ کے نفلی نمازوں کا بیان کیا اور کہا کہ جمعہ کے بعد کچھ نہ پڑھتے جب تک گھر نہ لوٹ آتے پھر گھر میں دو رکعت پڑھتے ۔ 
             📚(صحیح مسلم: 2040)

📖 ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جب تم میں سے کوئی جمعہ پڑھے تو وہ جمعہ کے بعد چار رکعتیں بھی پڑھے۔ 
             📚(صحیح مسلم: 2036)

✏️ ہہلی حدیث میں 2 رکعت ک ذکر ہے اور دوسری میں 4 رکعت کا........ جب کہ عبدالله بن عمر رضی الله عنہما کی عادت تھی کہ
آپ جب جمعہ پڑھ چکتے تھے تو گھر آ کر دو رکعت ادا کرتے اور کہتے کہ رسول الله ﷺ بھی یہی کرتے تھے۔  📚(صحیح مسلم: 2039)

🔍 امام نووی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ جمعہ کے بعد کم از کم دو رکعتیں اور زیادہ سے زیادہ چار ہیں۔ (شرح مسلم، 169/6/3)

          Plz like and share.

           ═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋  سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں، ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت : 💫
https://chat.whatsapp.com/8sBSRf90RXM3leHvD6OWM0
🔗 ہمارے سوشل میڈیا لنک :
فيسبوك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
✍🏻 دنیا وآخرت میں اللہ کی مدد

. 🍀🍀🍀

سیدنا ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مَنْ يَسَّرَ عَلَى مُعْسِرٍ يَسَّرَ اللَّهُ عَلَيْهِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ.

🌹 جس شخص نے کسی تنگ دست (محتاج، غریب) کے لیے آسانی کی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا.

(صحیح مسلم: ٦٨٥٣)

          Plz like and share.

           ═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋  سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں، ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت : 💫
https://chat.whatsapp.com/8sBSRf90RXM3leHvD6OWM0
🔗 ہمارے سوشل میڈیا لنک :
فيسبوك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
🌠 Topic: موضوع

وہ کام جو مکہ ومدینہ میں کرنا منع ہے/ Wo kaam jo makkah aur Madina me karna mana h.

🎙️ شیخ محمد وقاص گل

👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
🎬
https://youtu.be/y5YCyEoPAx0

          Plz like and share.

           ═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋  سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں، ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت : 💫
https://chat.whatsapp.com/8sBSRf90RXM3leHvD6OWM0
🔗 ہمارے سوشل میڈیا لنک :
فيسبوك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
✍🏻 اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو🏃🏼‍♂️

اللہ رب العالمین کا فرمان ہے:

🌴 يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نُوْدِىَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ يَّوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۗ ذٰ لِكُمْ خَيْرٌ لَّـكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ.

اے وه لوگو جو ایمان ﻻئے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید وفروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو.

📖 (احسن البیان- سورۃ الجمعہ: ۹)