.
✍ اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کریں..
🔆 قیامت کے روز انسان جب برے دوستوں کی سنگت کا نتیجہ دیکھے گا تو افسوس کرتے ہوئے چیخ پڑے گا۔
📌 {يٰوَيۡلَتٰى لَيۡتَنِىۡ لَمۡ اَتَّخِذۡ فُلَانًا خَلِيۡلًا۔لَقَدۡ اَضَلَّنِىۡ عَنِ الذِّكۡرِ بَعۡدَ اِذۡ جَآءَنِىۡ}
{الفرقان:٢٨-٢٩]
👈😭 ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا، یقیناً اُس نے مجھے اس کے بعد نصیحت سے بہکا دیا جب کہ وہ میرے پاس آ چکی تھی۔۔۔
🏷️ مالک بن دینار رحمہ اللہ نے صحبت کے سلسلے میں بہترین بات کہی کہ
نیکو کاروں کے ساتھ پتھر ڈھونا یہ بدکاروں کے ساتھ مٹھائیاں کھانے سے بہت بہتر ہے۔۔۔
📚[روضة العقلاء: ص ١٠٠]
🤲 اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں نیک لوگوں کی صحبت عطا فرمائے اور برے لوگوں کی صحبت سے بچائے، آمین۔
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
✨ Plz share this msg ✨
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
📌ٹیلیگرام: t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/LZY1IqFR2jQAhbKoXxUzce
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

✍️ گناہ کے سبب رزقِ حلال سے محرومی!
اللہ سبحانہ وتعالی فرماتا ہے:
﴿وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَى آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَرَكَاتٍ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنْ كَذَّبُوا فَأَخَذْنَاهُمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ﴾
📚 [سورة الأعراف: 96]
اور بستی والے اگر ایمان لے آتے اور اللہ کا تقوی اختیار کرتے تو ضرور ہم ان کے لئے آسمان وزمین کی برکتیں کھول دیتے، لیکن انھوں نے جھٹلایا تو ہم نے انہیں ان کے کرتوت کے عوض پکڑ لیا۔
♦️ ارشاد نبوی ہے کہ جب کوئی قوم ناپ و تول میں کمی کرنا شروع کر دیتی ہے تو ان کو قحط سالی، روزگار کی تنگی اور بادشاہ کے ظلم کے ذریعے سے سزا دی جاتی ہے۔
📚 [ابن ماجه: 4019، ومعجم الأوسط:4671، والحاكم:8623 (صححه الألباني)]
▪️اس آیت کریمہ اور حدیث شریف میں گناہوں پر تنبیہ ہے؛ کیونکہ یہ لوگوں پر آزمائشیں اور سزائیں لاتا ہے۔
🤲 اللہ رب العزت ہمیں گناہوں سے محفوظ رکھے اور رزق میں کشادگی اور برکت دے ۔"🌴

. 🌴 ذکر واذکار کرنے کی فضیلت
🥀 ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے تو میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں بوڑھی اور کمزور ہو چکی ہوں مجھے کوئی عمل بتایئے جو میں بیٹھے بیٹھے کر سکوں۔
▪️آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سو مرتبہ سبحان اللہ کہو، یہ تمہارے لئے اولاد اسماعیل سے سو گرد نیں آزاد کرنے کے برابر ہے۔
🍂 اور سو مرتبہ الحمدللہ کہو، یہ تمہارے لئے سو عدد زین اور لگام پہنائے ہوئے( تیار شدہ)گھوڑوں کے برابر ہوگاجو تم اللہ کے راستے میں دو۔
🍂 اور سو مرتبہ اللہ اکبر کہو، یہ تمہارے لئے نکیل ڈالی ہوئی مقبول اونٹنیوں کے برابر ہوگا۔
🍂 سو مرتبہ لا الہ الا اللہ کہو۔ (ابن خلف نے کہا: میرے خیال میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا): یہ آسمان و زمین کو بھر دے گا، اس دن کسی شخص کا عمل اتنا بلند نہیں ہو گا سوائے اس شخص کے جو اس طرح کہے.
📚 السلسلہ صحیحہ: (2855)
🔳 اللہ ہمیں کثرت سے ذکر واذکار کرنے کی توفیق بخشے, آمین🌴

. 📍خیر کی طرف دوڑو
🔷 دنوں میں بعض دن ایسے ہوتے ہیں جن میں کئے گئے اعمال اللہ رب العالمین کو دیگر ایام کے اعمال سے زیادہ محبوب ہوتے ہیں, انہی دنوں میں سے یہ ذی الحجہ کے شروع کے 10 دن ہیں, جن کے اعمال رب کو کافی محبوب ہیں.
📌امام ابن الجوزی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ:-
"ان فاضل (قیمتی) دن و رات میں کسی بھی خیر کے طلبگار کے لئے مناسب نہیں ہے کہ وہ ان ایام و راتوں سے غافل رہے کیوں کہ تاجر اگر فائدہ مند تجارت کے موسم سے غافل ہوجائے تو وہ تجارت کب کرے گا؟"
📚 منھاج القاصدین:(1/ 343)
◻️ 🤲 اللہ تعالٰی ہمیں ان فاضل اوقات کو غنیمت جانتے ہوئے ان سے بھر پور مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🌴

Forwarded from Baseerat / بصيرت
✍️ جمعہ کے دن صاف، صفائی اور خوشبو کا خاص اہتمام کرنا
بخاری شریف کی روایت ہے،
نبی کریم ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا بیان کرتی ہیں،
فرمایا کہ لوگ اپنے گھروں اور مدینہ کے بالائی علاقوں سے نماز جمعہ پڑھنے کے لیے باری باری آتے تھے۔ چونکہ وہ گردوغبار میں چل کر آتے، اس لیے ان کے بدن سے غبار اور پسینے کی وجہ سے بدبو آنے لگتی،
چنانچہ ان میں سے ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا جبکہ آپ اس وقت میرے گھر میں تشریف فرما تھے،
تب نبی ﷺ نے فرمایا:
’کاش کہ تم لوگ اس مبارک دن میں ( گرد وغبار اور بدبو سے) صاف رہا کرتے۔‘
📚 [صحيح بخاري: 902]
✿ اس حدیث سے کئی ایک اہم چیزوں کا پتہ چلتا ہے، مثلاً:
➊ جمعہ کے دن صاف صفائی اور خوشبو کا خاص خیال رکھنا چاہئے۔
➋ استاذ کو شاگردوں کے ساتھ نرمی کرنی چاہیے۔
➌ اہل خیر کی مجالس میں نظافت اور صاف صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔
➍ مسلمان کو کسی بھی صورت میں تکلیف دینے سے بچنا چاہیے۔
➎ صحابۂ کرام احکام و فرامین پر عمل کرنے کے بڑے حریص تھے اگرچہ انہیں مشقت اٹھانا پڑتی تھی۔
▪️ اللہ ہمیں اچھی خصلتوں سے مزین فرمائے، اور بری خصلتوں سے بچائے، آمین🌴
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
✨ Plz share this msg ✨
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur

✍️ اہلِ جنت کے چہروں کی تازگی اور دیدار الٰہی!
. ━═════﷽════━
﴿وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ * إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ﴾
📚 [سورة القيامة: 22-23]
اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے.
اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے.
♦️ ﴿وُجُوْہٌ یَّوْمَیِٕذٍ نَّاضِرَۃٌ﴾ اس دن کئی چہرے حسین اور خوبصورت ہوں گے، ان کے دلوں کی نعمت، نفوس کی مسرت اور ارواح کی لذت کے باعث ان کے چہروں پر رونق اور نور ہوگا.
♦️ ﴿اِلٰی رَبِّہَا نَاظِرَۃٌ﴾ ” اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے۔“
( یعنی وہ اپنے اپنے مراتب کے مطابق اپنے رب کا دیدار کریں گے)
▫️کچھ لوگ ایسے ہوں گے جو ہر روز صبح وشام اپنے رب کا دیدار کریں گے اور کچھ لوگ ہر جمعہ ایک مرتبہ دیدار کر پائیں گے، وہ اللہ تعالیٰ کے کریم چہرے اور اس کے بے پناہ جمال سے، جس کی کوئی مثال نہیں، متمتع ہوں گے۔
▫️جب وہ اپنے رب کا دیدار کریں گے تو وہ ان تمام نعمتوں کو بھول جائیں گے جو انہیں حاصل ہوں گی، انہیں اس دیدار سے ایسی لذت اور مسرت حاصل ہوگی جس کی تعبیر ممکن نہیں، ان کے چہرے بارونق ہوں گے اور ان کی خوبصورتی اور جمال میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔
📚 [تفسير السعدي: 899]
اللہ رب العزت ہمیں بھی ان لوگوں کی معیت سے سرفراز کرے۔"🌴