Baseerat / بصيرت
999 subscribers
300 photos
68 videos
1 file
634 links
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
Download Telegram
.
🎙️ موضوع:
🌿🎆 شوال کے چھ (6) روزے.
ان روزوں کو کب رکھا جائے اور کیسے؟ انکا ثواب کیا ہے؟ جانیں اس ویڈیو میں.... 👇

🎙️ Topic :
🌿🎆 Shawwal ke 6 Roze.
In rozon ko kab rakha jaye aur kaise? Aur inka sawab kya hai?


🌷 Dekhen Is video me 🌷
🎬 🎬 🎬
https://youtu.be/GR303aUwllc
🎬 🎬 🎬
🌷 Dekhen Is video me 🌷


Plz like and share.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں، ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت : 💫
https://chat.whatsapp.com/HVfPyYELjc31cWS8PYOdf6
🔗 ہمارے سوشل میڈیا لنک :
فيسبوك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
.
🎙️ موضوع:
🌿 ایک بابرکت ذکر

🎙️ Topic :
🌿 Ek ba barkat zikr


🌷 Dekhen Is video me 🌷
🎬 🎬 🎬
https://youtu.be/xTVHESVFusA
🎬 🎬 🎬
🌷 Dekhen Is video me 🌷


Plz like and share.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں، ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت : 💫
https://chat.whatsapp.com/8sBSRf90RXM3leHvD6OWM0
🔗 ہمارے سوشل میڈیا لنک :
فيسبوك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
.
🎙️ موضوع:
🌿 دو رخے شخص کی مذمت

🎙️ Topic :
🌿 2 rukhe shakhs ki mazammat


🌷 Dekhen Is video me 🌷
🎬 🎬 🎬
https://youtu.be/UGwuo1OfHoo
🎬 🎬 🎬
🌷 Dekhen Is video me 🌷


Plz like and share.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں، ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت : 💫
https://chat.whatsapp.com/8sBSRf90RXM3leHvD6OWM0
🔗 ہمارے سوشل میڈیا لنک :
فيسبوك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
. شوال کے 6 روِزوں کی فضیلت
🍂🍁🍂🍁🍂

✍🏻حضرت ابو ایوب انصاری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ (نفلی) روزے رکھے تو یہی صوم الدھر ہے“
📚 [مسلم: ١١٦٤]


🌱🌺🌱 ”ایک نیکی کا ثواب کم از کم دس گنا ہے“ کے اصول کے مطابق رمضان کے روزے... دس مہینوں کے روزوں کے برابر ہوئے اور اس کے بعد شوال کے چھ روزے اگر رکھ لیے جائیں تو یہ دو مہینے کے روزوں کے برابر ہوں گے، اس طرح اسے پورے سال کے روزوں کا ثواب مل جائے گا.

🌱 جس بندے کا یہ مستقل معمول ہو جائے اس کا شمار اللہ کے نزدیک ہمیشہ روزہ رکھنے والوں میں ہوگا.

🌱 شوال کے یہ روزے نفلی ہیں انہیں متواتر بھی رکھا جا سکتا ہے اور ناغہ کر کے بھی.

🌱 شوال ہی میں ان روزوں کی تکمیل ضروری ہے ۔

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت: 💫
https://chat.whatsapp.com/FKAq4sMeQcbE1llc0f6Hm1
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام: t.me/baseeratur
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
.
🎙️ موضوع:
🌿 غیبت وچغل خوری کی مذمت

🎙️ Topic :
🌿 Gheebat w chugal khori ki mazammat.


🌷 Dekhen Is video me 🌷
🎬 🎬 🎬
https://youtu.be/uyF7tV0Rsyc
🎬 🎬 🎬
🌷 Dekhen Is video me 🌷


Plz like and share.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں، ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت : 💫
https://chat.whatsapp.com/8sBSRf90RXM3leHvD6OWM0
🔗 ہمارے سوشل میڈیا لنک :
فيسبوك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
✍🏻 حقیقی کامیابی
حقیقی کامیابی کیا ہے؟
⁉️⁉️⁉️

بچپن میں کھلونے جمع کرنا، شادی میں بہترین شریک حیات کا ملنا، روزگار میں ترقی، ملازمت میں اچھی ملازمت اور اس میں مسلسل پرموشن ہے۔
یا باصلاحیت اولاد، کشادہ گھر، بہترین گاڑی، مال کی کثرت، اور دنیا پانے کی حسرت۔
الجھا ہوا انسان ابھی سمجھ بھی نہیں پاتا کہ موت کا فرشتہ آجاتا ہے، اس وقت بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ کامیابی کا تمام تر دنیاوی تصور درحقیقت بہت بڑا دھوکا تھا۔

حقیقی کامیابی تو اللہ کی کتاب میں درج ہے ۔۔۔۔ جسے ہم نے سنجیدگی سے نہیں پڑھا۔!!

(فَمَن زُحۡزِحَ عَنِ ٱلنَّارِ وَأُدۡخِلَ ٱلۡجَنَّةَ فَقَدۡ فَازَۗ وَمَا ٱلۡحَیَوٰةُ ٱلدُّنۡیَاۤ إِلَّا مَتَـٰعُ ٱلۡغُرُورِ)
[سورة آل عمران: 185]
جو شخص جہنم سے بچالیا گیا اور جنت میں داخل کر دیا گیا تو وہ کامیاب ہو گیا، اور یہ دنیا کی زندگی تو محض دھو کے کا سامان ہے۔

علامہ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"ليس الفوز أن تفوز بشيء من الدنيا بل الفوز أن تزحزح عن النار وتدخل الجنة
اصل کامیابی یہ نہیں کہ دنیا کی کسی چیز میں کامیابی مل جاۓ بلکہ اصل کامیابی تو یہ ہے کہ تمہیں جہنم سے دور کر دیا جاۓ اور جنت میں داخلہ نصیب ہو جاۓ.
📚 [شرح صحيح البخاري(289/8)]

▪️معلوم ہوا کہ حقیقی کامیابی دنیا کا مال و متاع نہیں بلکہ روزِ قیامت جہنم سے بچاؤ اور جنت میں داخلہ ہی حقیقی کامیابی کی دلیل ہے۔
• اللہ ہمیں دین کی سمجھ اور آخرت کی حقیقی کامیابی میں لگنے کی توفیق بخشے . آمین🌴

Plz share this msg

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
🪀 واٹساپ مرکز بصیرت: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
🔥"اللہ کے نزدیک بد ترین شخص"

▪️ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: رسول ﷺ نے فرمایا!

"قیامت کے دن اللہ تعالی کے نزدیک لوگوں میں بدترین دَرَجے والا وہ بندہ ہے جو دوسروں کی دنیا کی خاطر اپنی آخرت برباد کردے"۔


📖معلوم ہوا کہ:- بعض لوگ دوستی، رشتہ داری یا دنیاوی مفاد کی لالچ میں کسی ظالم کی حمایت کرکے اسے دنیاوی فائدہ پہنچاتے ہیں لیکن وہ بھول جاتے ہیں کہ اس سے ان کی عاقبت خراب ہوگی جو شخص ظالم کی اعانت کرتا ہے اور اس کے ہاتھ مضبوط کرتا ہے وہ اپنی خوشامدانہ پالیسی سے چاہے اس بدکردار کی دنیا سنوار دے لیکن آخرت میں یہ روسیاہ، بہت رسوا ہوگا اور اس کا شمار بدترین انسانوں میں ہوتا۔

📚|[ابن ماجہ ج4، ح:3966]|

• اللہ ہمیں "تعاونوا علی البر والتقوی ولا تعاونوا علی الاثم والعدوان" کے تحت بھلائی اور نیک کام کی مدد کرنے، نیز برائی، ظلم وفساد کی حمایت ومدد سے اجتناب کی توفیق بخشے . آمین🌴

Plz share this msg

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
.
باوجود گناہ نعمت کا ملتے رہنا ........ عذاب الٰہی کی نشانی

🍃 علامہ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

🍀 اللہ تعالی اپنے جس بندے سے محبت کرتا ہے تو اس کی معمولی غلطی اور لغزش پر بھی اس کی تادیب اور سرزنش کرتا رہتا ہے جس کی وجہ سے وہ مومن بندہ برابر چاق و چوبند رہتا ہے

مگر.........

جو بندہ اللہ کی نگاہوں سے گر کر بے وقعت ہو جاتا ہے تو اللہ تعالی اسے اس کے گناہوں کے درمیان چھوڑ دیتا ہے۔ چنانچہ ایسا شخص جب بھی کوئی گناہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے کوئی نہ کوئی نعمت عطا فرماتا ہے اور یہ نادان (مغرور) سمجھتا ہے کہ یہ اس کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے نوازش وتکریم ہے۔

حالانکہ اسے نہیں معلوم کہ درحقیقت یہی عین ذلت و رسوائی ہے اور اللہ تعالی اسے ڈھیل دے کر سخت عذاب سے دوچار کرنا چاہتا ہے۔

📚 (زاد المعاد 3/506)

اللہ ہمیں نیک اعمال کرنے اور برے کاموں سے بچنے کی توفیق بخشے، آمین🌴

Plz share this msg

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
.
✍️ جمعہ چھوڑنے والے لوگ

بغیر عذر شرعی نمازِ جمعہ ترک کرنا کبیرہ گناہ ہے، اور اس کے چھوڑنے والے پر سخت وعید ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"لينتهين أقوام عن ودعهم الجمعات أو ليختمن الله على قلوبهم وليكونن من الغافلين"

📍لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ یقینی طور پر غافلوں میں سے ہو جائیں گے.

📚 [مسلم: 865 - نسائی: 1370]


🍃 حدیث سے مستنبط مسائل🍃

❶ جمعہ چھوڑنا کبیرہ گناہ ہے۔
❷ دلوں پر مہر لگنے کے بعد انسان کے لیے اخروی فلاح و نجات کی امید ختم ہو جاتی ہے۔
❸ بعض گناہ انسان کے لیے بے پناہ برائی لا سکتے ہیں۔
❹ غافلوں میں سے ہونے کا مطلب اللہ کے ذکر اور اس کے احکام سے بالکل بے پرواہ ہو جائیں گے۔

▪️یہ بہت بڑی سخت وعید ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے، آمین. 🌴

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
Plz share this msg
═══☆ ❁✿❁ ☆═══

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

🍃🌼🌼🌼🍃
.

عمل مختصر سا اور اجر پہاڑ کے مثل
🗻🗻

اپنے مسلمان بھائی کے جنازہ وتدفین میں شرکت کرنا ایک عظیم کام ہے اور اس کا اجر بھی اللہ رب العزت نے احد پہاڑ کے برابر رکھا ہے.

🌺 اللہ کے رسول صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
کا فرمان ہے
:

«مَنِ اتَّبَعَ جَنَازَةَ مُسْلِمٍ، إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، وَكَانَ مَعَهُ حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهَا وَيَفْرُغَ مِنْ دَفْنِهَا، فَإِنَّهُ يَرْجِعُ مِنَ الأَجْرِ بِقِيرَاطَيْنِ، كُلُّ قِيرَاطٍ مِثْلُ أُحُدٍ، وَمَنْ صَلَّى عَلَيْهَا ثُمَّ رَجَعَ قَبْلَ أَنْ تُدْفَنَ، فَإِنَّهُ يَرْجِعُ بِقِيرَاطٍ»
📚 (بخارى/47)

"جو بهى شخص كسى مسلم كے جنازه ميں ايمان اور ثواب كى نيت کے ساتھ شركت كيا، اور جنازه كى نماز پڑھنے اور دفن سے فارع ہونے تک اس كے ساتھ رہا (يعنى جنازه كى نماز پڑھا اور دفن ميں بهى شريک رہا) تو اسے دو قيراط كےبرابر اجر ملے گا، اور ہر قيراط احد پہاڑ كےبرابر ہے- اور جو صرف جنازه پڑھ كر ہى واپس ہوگيا اور دفن ميں شريک نہيں ہوا تو اسے أيک قيراط كے برابر اجر ملے گا"-

🌿 آپ اندازه لگائيں كہ يہ مختصر سا عمل، ممكن ہے آدھ گھنٹہ سے أيک گھنٹہ اس نيک عمل ميں صرف ہو، ليكن اجر ديكھيں اُحُد پہاڑ كے برابر (جو کہ ایک عظیم وضخیم پہاڑ ہے)-

💫 آپ غور كریں كہ ہمارا رب ہم پر كتنا مہربان ہے کہ چهوٹى سی بهى نيكى اگر بنده اخلاص و ايمان كے ساتھ كرے تو اس كے لئے بہار ہى بہار ہے، اب خزينہ رحمت الہى سے جتنا اپنا دامن بهرنا ہے بھريں-

🤲 الله تعالى ہم سب كو اس كى توفيق عطا فرمائے-

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
Plz share this msg
═══☆ ❁✿❁ ☆═══

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
🍃🌼🌼🌼🍃
.
برے دوستوں کی صحبت کا اثر ‼️

🔆قیامت کے روز انسان جب برے دوستوں کی سنگت کا نتیجہ دیکھے گا تو افسوس کرتے ہوئے چیخ پڑے گا۔

📌{يٰوَيۡلَتٰى لَيۡتَنِىۡ لَمۡ اَتَّخِذۡ فُلَانًا خَلِيۡلًا۔لَقَدۡ اَضَلَّنِىۡ عَنِ الذِّكۡرِ بَعۡدَ اِذۡ جَآءَنِىۡ‌}
{الفرقان:٢٨-٢٩]

👈😭 ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا، یقیناً اُس نے مجھے اس کے بعد نصیحت سے بہکا دیا جب کہ وہ میرے پاس آ چکی تھی۔۔۔

🏷️مالک بن دینار رحمہ اللہ نے صحبت کے سلسلے میں بہترین بات کہی کہ
نیکو کاروں کے ساتھ پتھر ڈھونا یہ بدکاروں کے ساتھ مٹھائیاں کھانے سے بہت بہتر ہے۔۔۔

📚 [روضة العقلاء: ص ١٠٠]

🤲 اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں نیک لوگوں کی صحبت عطا فرمائے اور برے لوگوں کی صحبت سے بچائے۔ آمین۔


═══☆ ❁✿❁ ☆═══
Plz share this msg
═══☆ ❁✿❁ ☆═══


•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇

📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

🍃🌼🌼🌼🍃
.
. نیکی اور گناہ پرکھنے کا معیار

🥀🍃🥀🍃🥀

📜حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ سے نیکی اور گناہ کے متعلق سوال کیا، تو آپﷺ نے فرمایا:

"البر حسن الخلق، والإثم ما حاك في صدرك، وكرهت أن يطلع عليه الناس"

🌸 نیکی حسن اخلاقی کا نام ہے، اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تجھے ناپسند وناگوار ہو کہ لوگ اس گناہ پر مطلع یا باخبر ہوجائیں۔
📚 (مسلم:2553)

🍂🍃🍂🍃🍂

🍃🔅 ہمیں نیکی کرنے اور اعلیٰ اخلاق میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

🍃🔅نیک اعمال میں سبقت کرنا ہمارے لئے افضلیت کا معیار اور اعلی ایمان کی دلیل ہے۔

🍃🔅 ہمیں چاہیے کہ ہر برے کلام اور قبیح فعل کے ارتکاب سے اجتناب کریں۔

🍃🔅 اپنے آپ کو ہر اس وسائل اور ذرائع سے دور رکھیں جو ہمیں برائی تک پہنچاتی ہیں۔

🤲 رب العالمین ہمیں نیک اعمال کرنے اور برے اعمال سے اجتناب کی توفیق بخشے، آمین. 🌴

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
Plz share this msg
═══☆ ❁✿❁ ☆═══


•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇

📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

🍃🌼🌼🌼🍃
✍️ گناہ کے سبب رزقِ حلال سے محرومی!

. .════﷽════

اللہ عزوجل کا فرمان ہے:
﴿وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَى آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَرَكَاتٍ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنْ كَذَّبُوا فَأَخَذْنَاهُمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ﴾
📖 [سورة الأعراف: 96]
اور بستی والے اگر ایمان لے آتے اور اللہ کا تقوی اختیار کرتے تو ضرور ہم ان کے لئے آسمان وزمین کی برکتیں کھول دیتے، لیکن انھوں نے جھٹلایا تو ہم نے انہیں ان کے کرتوت کے عوض پکڑ لیا۔

♦️ ارشاد نبوی ہے کہ جب کوئی قوم ناپ و تول میں کمی کرنا شروع کر دیتی ہے تو ان کو قحط سالی، روزگار کی تنگی اور بادشاہ کے ظلم کے ذریعے سے سزا دی جاتی ہے۔
📚 [ابن ماجه: 4019، و معجم الأوسط:4671، والحاكم:8623 (صححه الألباني)]

▪️ان آیت اور حدیث میں گناہوں پر تنبیہ کا ذکر ہے؛ کیونکہ یہ لوگوں پر آزمائشیں اور سزائیں لاتا ہے۔

اللہ کریم ہمیں گناہوں سے محفوظ رکھے اور رزق میں کشادگی اور برکت دے ۔ 🌴

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
Plz share this msg
═══☆ ❁✿❁ ☆═══


•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•
👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇

📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

🍃🌼🌼🌼🍃
مومن بندوں کی ایک اہم صفت🌺🌸
.
"دو چیزیں جن سے ابنِ آدم نفرت کرتا ہے در حقیقت وہ اسکے لئے خیر کا باعث ہے"

🍂 سيدنا محمود بن لَبِید الأنصاري رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا:

"اثنَتانِ يَكرَهُهما ابنُ آدَمَ: يَكرَهُ الموتَ والمَوتُ خَيرٌ للمُؤمنِ مِنَ الفِتنةِ، ويَكرَهُ قِلةَ المالِ، وقِلةُ المالِ أقلُّ للحِسابِ"

🟢 "دو چیزیں ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے،
1⃣ انسان موت کو ناپسند کرتا ہے حالانکہ موت مومنوں کے لیے فتنے سے بہتر ہے،
2⃣ وہ قلتِ مال کو ناپسند کرتا ہے جبکہ قلتِ مال کا حساب کم ہے."

📚 (مسند أحمد : ٢٣٦٧٤، إسناده جيد)

🤲 اللہ رب العالمین ہمیں فتنوں سے محفوظ رکھے اور ہمارے حساب وكتاب کو آسان بنائے، آمین.🌴

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
Plz share this msg
═══☆ ❁✿❁ ☆═══


•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇

📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

🍃🌼🌼🌼🍃
.
دین میں حیا نہیں ہے؟

▫️انسان اشرف المخلوقات ہے اللہ تعالی نے اسے بہت سی خوبیوں سے نوازا ہے جن میں سے ایک خوبی حیا ہے۔

🔹حیا اس صفت کا نام ہے جس کی وجہ سے انسان قبیح اور ناپسندیدہ کاموں سے پرہیز کرتاہے۔

▫️اس لیے یہ کہنا دین میں حیا نہیں ہے قطعا درست نہیں کیونکہ حیا دین میں سے ہے بلکہ دین کا ایک شعبہ ہے جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کا اپنے انصاری صحابی کو فرمانا جو اپنے بھائی کو حیا سے متعلق وعظ و نصیحت کر رہا تھا۔
"دَعْهُ، فَإِنَّ الـحَيَاءَ مِنَ الإِيمَانِ".
اسے اس کی حیا پر چھوڑ دو کیونکہ حیا تو ایمان کا حصہ ہے۔
📚 [صحیح بخاری: 24]

♦️درست یہ ہے کہ یوں کہا جائے، دین سے متعلق سوال کرنے میں حیا نہیں ہے یا اللہ تعالی حق بیان کرنے سے حیا نہیں کرتے ہیں"۔♦️
▪️حیا تمام بھلائیوں کی بنیاد ہے، اس کا جانا تمام بھلائیوں کا خاتمہ ہے۔

اللہ ہمیں اچھی خصلتوں سے مزین فرمائے، آمین🌴

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
Plz share this msg
═══☆ ❁✿❁ ☆═══

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇

📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/BOPPdSG2DvmBNHpLWbTWIN
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

🍃🌼🌼🌼🍃
✍️ جمعہ کے دن صاف، صفائی اور خوشبو کا خاص اہتمام کرنا

بخاری شریف کی روایت ہے،
نبی کریم ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا بیان کرتی ہیں،
فرمایا کہ لوگ اپنے گھروں اور مدینہ کے بالائی علاقوں سے نماز جمعہ پڑھنے کے لیے باری باری آتے تھے۔ چونکہ وہ گردوغبار میں چل کر آتے، اس لیے ان کے بدن سے غبار اور پسینے کی وجہ سے بدبو آنے لگتی،
چنانچہ ان میں سے ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا جبکہ آپ اس وقت میرے گھر میں تشریف فرما تھے،
تب نبی ﷺ نے فرمایا:
’کاش کہ تم لوگ اس مبارک دن میں ( گرد وغبار اور بدبو سے) صاف رہا کرتے۔‘

📚 [صحيح بخاري: 902]


اس حدیث سے کئی ایک اہم چیزوں کا پتہ چلتا ہے، مثلاً:

➊ جمعہ کے دن صاف صفائی اور خوشبو کا خاص خیال رکھنا چاہئے۔
➋ استاذ کو شاگردوں کے ساتھ نرمی کرنی چاہیے۔
➌ اہل خیر کی مجالس میں نظافت اور صاف صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔
➍ مسلمان کو کسی بھی صورت میں تکلیف دینے سے بچنا چاہیے۔
➎ صحابۂ کرام احکام و فرامین پر عمل کرنے کے بڑے حریص تھے اگرچہ انہیں مشقت اٹھانا پڑتی تھی۔

▪️ اللہ ہمیں اچھی خصلتوں سے مزین فرمائے، اور بری خصلتوں سے بچائے، آمین🌴

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
Plz share this msg
═══☆ ❁✿❁ ☆═══

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

👥 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ساتھ ہی اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇

📌ٹیلیگرام : t.me/baseeratur
🪀 واٹساپ: 💫
https://chat.whatsapp.com/LZY1IqFR2jQAhbKoXxUzce
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام: https://instagram.com/baseeratur
❁✿❁
🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

🍃🌼🌼🌼🍃