✍️ اللہ رب العالمین کا ذکر کریں اور جنت میں درخت لگائیں۔
🌼•🌼•🌼
▫️عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اسراء و معراج کی رات میری ملاقات حضرت ابراہیم (علیہ السلام) سے ہوئی تو انہوں نے کہا:
اے محمد ﷺ ! اپنی امت کو میری طرف سے سلام پہنچا دینا اور انہیں آگاہ کرنا کہ
جنت کی مٹی بہت اچھی ہے، اس کا پانی انتہائی میٹھا اور اس کی زمین بالکل ہموار اور زرخیز ہے، اور وہ خالی پڑی ہوئی ہے
اور اس کی باغبانی سبحان اللہ والحمد لله ولا إله إلا اللہ والله أكبر سے ہوتی ہے ۔
📚 [جامع ترمذی3462، الصحيحة: 106]
♻️ جنت کو جنت اس لیے کہتے ہیں کہ اس میں درخت ہی درخت ہیں، جنت کے معنی ہوتے ہی باغات ہیں تو پھر خالی پڑی ہوئی ہے کا کیا مطلب؟؟؟
👈مطلب یہ کہ جس قدر بندوں کے اعمال ہوتے ہیں اسی کے بقدر اسمیں شجر کاری ہوتی رہتی ہے اس کے درخت بندوں کے اعمال ہی کا ثمرہ ہیں، اللہ رب العالمین جانتا ہے کہ کون کون بندے اپنے اعمال کے بدلے جنت میں داخل ہوں گے، سو اس نے ان کے اعمال کے بقدر وہاں درخت اگا دیئے ہیں، یا اگا دے گا، اس لحاظ سے بندہ جتنی بار کلمات کو کہتا ہے، اتنے ہی درخت پیدا ہوتے چلے جاتے ہیں۔
اسی طرح رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: "جس نے سبحان الله العظيم وبحمده کہا تو اسکے لئے جنت میں ایک درخت لگا دیا جاتا ہے"
📚 [ترمذی: 3464، صحیح]
🌼 اللہ رب العالمین کا کثرت سے ذکر واذکار کرنا اسکی اطاعت کے کاموں میں سے ہے، اور یہ کثرت سے نیکیوں کے حصول اور گناہوں سے بخشش کا ذریعہ ہے، جنت میں داخل ہونے کا سب سے اہم وسیلہ ہے۔
👈🏼لہٰذا ہم بھی کثرت سے رب العالمین کا ذکر کرکے جنت میں شجر کاری کریں.
🤲 اللہ رب العالمین ہمیں کثرت سے ذکر واذکار کرنے کی توفیق عطا فرمائےِ آمین۔
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت: 🕋 مکہ مکرمہ کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب سے بھی شیئز کریں۔
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔

✍🏻 کم وقت میں سالوں روزے رکھنے اور قیام کا ثواب
▪️ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے:
🔺 "من غسَّلَ يومَ الجمعةِ واغتسلَ ثمَّ بَكَّرَ وابتَكرَ ومشى ولم يرْكب ودنا منَ الإمامِ فاستمعَ ولم يلغُ كانَ لَهُ بِكلِّ خطوةٍ عملُ سنةٍ أجرُ صيامِها وقيامِها".
جس نے جمعہ کے روز غسل کیا اور خوب اچھی طرح کیا اور جلدی آیا اور (خطبہ میں) اول وقت پہنچا، پیدل چل کے آیا اور سوار نہ ہوا، امام سے قریب ہو کر بیٹھا اور غور سے سنا، لغو اور فضول سے بچا تو اس کے لیے ہر قدم پر ایک سال کے روزوں اور قیام کے عمل کا ثواب ہے۔
📚 [أبو داود: 345، ترمذي: 496، نسائي: 97/3، وصححه الألباني]
▫️یہ اللہ کے فضل میں سے ہے کہ اس نے ہمارے لیے عبادتوں کو آسان بنا دیا اس کے اجر وثواب میں اضافہ کر کے!! اور اللہ نے اِس امت کو چنا ہے کہ جس کا عمل کم اور اجر وثواب زیادہ ہے۔
♦ اگر آپ کے اور مسجد کے درمیان 100 قدم کا فاصلہ ہے تو گویا آپ نے 100 سال تک روزہ رکھا اور قیام کیا، قدم اگر اس سے زیادہ ہوا تو اس کا اجر وثواب اور فضل بھی زیادہ ہوتا جائے گا!♦
⚠️ بعض لوگوں کو اس اجر عظیم پر تعجب ہو سکتا ہے، لیکن اس پر تعجب نہ کریں۔ کیونکہ اللہ کے یہاں معمولی اور تھوڑا عمل بھی اجر عظیم کا باعث ہو سکتا ہے، اس کا فضل بہت وسیع ہے۔
🤲اللہ ہمیں اس دن کے قدر کی توفیق بخشے۔ آمین🌴

✍ کیا حق پر ہونے کا معیار اور دلیل اکثریت کی موافقت اور پیروی ہے؟
👈🏽 الله سبحانه وتعالیٰ کہتا ہے :
{وَاِنۡ تُطِعۡ اَكۡثَرَ مَنۡ فِى الۡاَرۡضِ يُضِلُّوۡكَ عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِؕ اِنۡ يَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ وَاِنۡ هُمۡ اِلَّا يَخۡرُصُوۡنَ}
"
📚(سورة الأنعام، الآية : ١١٦)
✍🏽 حافظ صلاح الدین یوسف رحمه الله تعالى مذکورہ آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں :
"حق و باطل کا معیار، دلائل و براہین ہیں، لوگوں کی اکثریت و اقلیت نہیں۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ جس بات کو اکثریت نے اختیار کیا ہوا ہو، وہ حق ہو اور اقلیت میں رہنے والے باطل پر ہوں۔"
📚 (تفسیر احسن البیان : صـ٢٣٨)
✍🏽 حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی حفظه الله ورعاه لکھتے ہیں :
"اب ایک طرف الله کا حکم ہو جس سے پکی دلیل کوئی ہو نہیں سکتی اور ایک طرف اکثریت ہو جن کی بنیاد محض ان کے گمان اور اٹکل پر ہے اور اس اٹکل کی بنیاد پر انھوں نے بے شمار حرام چیزوں، مثلاً شرک، سود، زنا، قوم لوط کے عمل وغیرہ کو حلال کرلیا اور بے شمار حلال چیزوں کو حرام قرار دے دیا ہے تو بتائیے حق کس طرف ہوگا؟ اس لیے اس آیت میں الله کے حکم کے مقابلے میں اہل زمین کی اکثریت کی اطاعت سے منع فرمایا۔"
📚 (تفسیر القرآن الکریم : ٥٧٧/١)
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت 🕋 مکہ مکرمہ کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب سے بھی شیئز کریں۔
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
👈🏽 الله سبحانه وتعالیٰ کہتا ہے :
{وَاِنۡ تُطِعۡ اَكۡثَرَ مَنۡ فِى الۡاَرۡضِ يُضِلُّوۡكَ عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِؕ اِنۡ يَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ وَاِنۡ هُمۡ اِلَّا يَخۡرُصُوۡنَ}
"
اور اگر تو ان لوگوں میں سے اکثر کا کہنا مانے جو زمین میں ہیں تو وہ تجھے الله کے راستے سے بھٹکا دیں گے، وہ تو گمان کے سوا کسی چیز کی پیروی نہیں کرتے اور وہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ وہ اٹکل دوڑاتے ہیں۔
"📚(سورة الأنعام، الآية : ١١٦)
✍🏽 حافظ صلاح الدین یوسف رحمه الله تعالى مذکورہ آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں :
"حق و باطل کا معیار، دلائل و براہین ہیں، لوگوں کی اکثریت و اقلیت نہیں۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ جس بات کو اکثریت نے اختیار کیا ہوا ہو، وہ حق ہو اور اقلیت میں رہنے والے باطل پر ہوں۔"
📚 (تفسیر احسن البیان : صـ٢٣٨)
✍🏽 حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی حفظه الله ورعاه لکھتے ہیں :
"اب ایک طرف الله کا حکم ہو جس سے پکی دلیل کوئی ہو نہیں سکتی اور ایک طرف اکثریت ہو جن کی بنیاد محض ان کے گمان اور اٹکل پر ہے اور اس اٹکل کی بنیاد پر انھوں نے بے شمار حرام چیزوں، مثلاً شرک، سود، زنا، قوم لوط کے عمل وغیرہ کو حلال کرلیا اور بے شمار حلال چیزوں کو حرام قرار دے دیا ہے تو بتائیے حق کس طرف ہوگا؟ اس لیے اس آیت میں الله کے حکم کے مقابلے میں اہل زمین کی اکثریت کی اطاعت سے منع فرمایا۔"
📚 (تفسیر القرآن الکریم : ٥٧٧/١)
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت 🕋 مکہ مکرمہ کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب سے بھی شیئز کریں۔
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
✍️ جمعہ کے دن صفائی اور خوشبو کا اہتمام
نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ لوگ اپنے گھروں اور مدینہ کے بالائی علاقوں سے نماز جمعہ پڑھنے کے لیے باری باری آتے تھے۔ چونکہ وہ گردوغبار میں چل کر آتے، اس لیے ان کے بدن سے غبار اور پسینے کی وجہ سے بدبو آنے لگتی، چنانچہ ان میں سے ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا جبکہ آپ اس وقت میرے گھر میں تشریف فرما تھے، تب نبی ﷺ نے فرمایا: ’کاش کہ تم لوگ اس مبارک دن میں ( گرد وغبار اور بدبو سے) صاف رہا کرتے۔‘
📚 [ صحيح بخاري: 902]
✿ اس حدیث سے کئی ایک چیزوں کا پتہ چلتا ہے، مثلاً:
➊ جمعہ کے دن صاف صفائی اور خوشبو کا خاص خیال رکھنا چاہئے۔
➋ استاذ کو شاگردوں کے ساتھ نرمی کرنی چاہیے۔
➌ اہل خیر کی مجالس میں نظافت اور صفائی کا خیال رکھنا چاہیے۔
➍ مسلمان کو کسی بھی صورت تکلیف دینے سے بچنا چاہیے۔
➎ صحابۂ کرام احکام و فرامین پر عمل کرنے کے بڑے حریص تھے اگرچہ انہیں مشقت اٹھانا پڑتی تھی۔
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

✍️ - سبحان الله! نبی پاک ﷺ نے تین نصیحتوں میں پوری زندگی کا سکون جمع کر دیا!
🍂 ♻️ 🍂 ♻️ 🍂
🪶 سیدنا أبو أيوب انصاری رضی الله عنه کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہا کہ اے اللہ کے رسول مجھے کوئی نصیحت فرمادیں،
تو آپ ﷺ نے فرمایا:
❍ "إذا قمتَ فى صلاتِك فصلِّ صلاةَ مودِّعٍ، و لا تكلَّمَ بكلامٍ تعتذرُ منه، و اجمع الإِياسَ مما فى أيدى الناسِ."
1️⃣
📚 (مسند أحمد : ٢٣٥٤٥، صَحَّحَهُ الألباني)
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
🍂 ♻️ 🍂 ♻️ 🍂
🪶 سیدنا أبو أيوب انصاری رضی الله عنه کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہا کہ اے اللہ کے رسول مجھے کوئی نصیحت فرمادیں،
تو آپ ﷺ نے فرمایا:
❍ "إذا قمتَ فى صلاتِك فصلِّ صلاةَ مودِّعٍ، و لا تكلَّمَ بكلامٍ تعتذرُ منه، و اجمع الإِياسَ مما فى أيدى الناسِ."
1️⃣
"جب تم نماز ادا کرو تو (اپنی زندگی کی) آخری نماز سمجھ کر ادا کرو۔
2️⃣ اور ایسی بات ہی مت کرو کہ جس سے کل تجھے معذرت کرنا پڑے۔
3️⃣ نیز جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے مکمل ناامید (غنی/بے فکر) ہو جاؤ
۔"📚 (مسند أحمد : ٢٣٥٤٥، صَحَّحَهُ الألباني)
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
✍️ اپنے اعمال کی حفاظت کریں یعنی عمل ایسا کریں کہ رب کریم اسے بڑھا کر آپ کو پیش کریں.
📌جو لوگ خود ساختہ ورد، وظیفے یا عبادتیں کرتے ہیں یا اپنے بنائے ہوئے طریقوں پر عبادت کرتے ہیں، خواہ اس عمل میں کتنی ہی مشقت کیوں نہ ہو، چاہے ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر کریں یا الٹے لٹک کر یا سانس روک کرکے کریں یا مشرکین کی طرح کسی مخلوق کا تصور باندھ کر کریں یا ضربیں لگا کر، اتنی سخت مشقتوں کے باوجود وہ قیامت کے دن ذلیل ہوں گے، اور یہ عمل ان کے کسی کام کے نہ ہوں گے.
🔘 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
📚 [صحیح بخاری: ٦٥٨٥، ٦٥٨٣]
قیامت کے دن میرے ساتھیوں میں سے ایک جماعت مجھ پر پیش کی جائے گی، پھر انھیں حوض سے روک دیا جائے گا
تو میں کہوں گا : "اے میرے رب! یہ تو میرے ساتھی ہیں"
تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا : "آپ نہیں جانتے کہ انھوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں شروع کر دی تھیں، بلاشبہ یہ لوگ ایڑیوں کے بل الٹے لوٹ گئے تھے"
تو میں کہوں گا: "جس نے میرے بعد تبدیلی کر دی اسے مجھ سے دور لے جاؤ، اسے مجھ سے دور لے جاؤ".
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
📌جو لوگ خود ساختہ ورد، وظیفے یا عبادتیں کرتے ہیں یا اپنے بنائے ہوئے طریقوں پر عبادت کرتے ہیں، خواہ اس عمل میں کتنی ہی مشقت کیوں نہ ہو، چاہے ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر کریں یا الٹے لٹک کر یا سانس روک کرکے کریں یا مشرکین کی طرح کسی مخلوق کا تصور باندھ کر کریں یا ضربیں لگا کر، اتنی سخت مشقتوں کے باوجود وہ قیامت کے دن ذلیل ہوں گے، اور یہ عمل ان کے کسی کام کے نہ ہوں گے.
🔘 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"يَرِدُ عَلَيَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ رَهْطٌ مِّنْ أَصْحَابِيْ فَيُجْلَوْنَ عَنِ الْحَوْضِ فَأَقُوْلُ يَا رَبِّ! أَصْحَابِيْ، فَيَقُوْلُ إِنَّكَ لاَ عِلْمَ لَكَ بِمَا أَحْدَثُوْا بَعْدَكَ، إِنَّهُمُ ارْتَدُّوْا عَلٰي أَدْبَارِهِمُ الْقَهْقَرٰی فَأَقُوْلُ سُحْقًا سُحْقًا لِمَنْ غَيَّرَ بَعْدِيْ
"📚 [صحیح بخاری: ٦٥٨٥، ٦٥٨٣]
قیامت کے دن میرے ساتھیوں میں سے ایک جماعت مجھ پر پیش کی جائے گی، پھر انھیں حوض سے روک دیا جائے گا
تو میں کہوں گا : "اے میرے رب! یہ تو میرے ساتھی ہیں"
تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا : "آپ نہیں جانتے کہ انھوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں شروع کر دی تھیں، بلاشبہ یہ لوگ ایڑیوں کے بل الٹے لوٹ گئے تھے"
تو میں کہوں گا: "جس نے میرے بعد تبدیلی کر دی اسے مجھ سے دور لے جاؤ، اسے مجھ سے دور لے جاؤ".
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
.
✍️ نماز جمعہ بغیر کسی شرعی عذر کے غائب رہنا.
بغیر عذر شرعی نمازِ جمعہ ترک کرنا کبیرہ گناہ ہے، اور اس کے چھوڑنے والے پر سخت وعید ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"لينتهين اقوام عن ودعهم الجمعات او ليختمن الله على قلوبهم وليكونن من الغافلين".
📚 [صحیح مسلم: 865 - سنن نسائی: 1370]
🍃 فوائد ومسائل: 🍃
❶ جمعہ چھوڑنا کبیرہ گناہ ہے۔
❷ دلوں پر مہر لگنے کے بعد انسان کے لیے اخروی فلاح و نجات کی امید ختم ہو جاتی ہے۔
❸ بعض گناہ انسان کے لیے بے پناہ برائی لا سکتے ہیں۔
❹ غافلوں میں سے ہونے کا مطلب اللہ کے ذکر اور اس کے احکام سے بالکل بے پرواہ ہو جائیں گے۔
▪️یہ بہت بڑی وعید ہے، اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں اپنی عافیت میں رکھے. 🌴

لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ یقینی طور پر غافلوں میں سے ہو جائیں گے
.📚 [صحیح مسلم: 865 - سنن نسائی: 1370]
🍃 فوائد ومسائل: 🍃
❶ جمعہ چھوڑنا کبیرہ گناہ ہے۔
❷ دلوں پر مہر لگنے کے بعد انسان کے لیے اخروی فلاح و نجات کی امید ختم ہو جاتی ہے۔
❸ بعض گناہ انسان کے لیے بے پناہ برائی لا سکتے ہیں۔
❹ غافلوں میں سے ہونے کا مطلب اللہ کے ذکر اور اس کے احکام سے بالکل بے پرواہ ہو جائیں گے۔
▪️یہ بہت بڑی وعید ہے، اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں اپنی عافیت میں رکھے. 🌴
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
.
✍ روزہ دار کے کیلئے سحری سنت ہے، اور اس میں برکت ہے.
"سحری کھاؤ کیونکہ سحری میں
برکت ہے".
📚 [بخاری: 1923، مسلم: 1095]
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کرین.
https://t.me/baseeratur
📎ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratU
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"سحری کھاؤ کیونکہ سحری میں
برکت ہے".
📚 [بخاری: 1923، مسلم: 1095]
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کرین.
https://t.me/baseeratur
📎ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratU
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
.
✍️افطار میں جلدی کرنا سنت نبوی ہے.
"لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے ".
📚[بخاری: 1957، مسلم: 1098]
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
📎ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratU
https://instagram.com/baseeratur?igshid=YmMyMTA2M2Y=
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
✍️افطار میں جلدی کرنا سنت نبوی ہے.
🍎🍑🍌🍐🍉🍏
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
رسول اکرم صلہ اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:"لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے ".
📚[بخاری: 1957، مسلم: 1098]
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
📎ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratU
https://instagram.com/baseeratur?igshid=YmMyMTA2M2Y=
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
✍️ سحری میں تاخیر کرنا سنت ہے.
🌘🥀🌘🥀🌘
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سحری کھائی،
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز کیلئے کھڑے ہوئے، پوچھا گیا کہ اذان فجر اور سحری کے درمیان کتنا وقت تھا؟
تو انہوں نے کہا پچاس آیات کے برابر.
📚[بخاری: 1921]

🎬 https://youtu.be/lixOr-G6hsE
✨ Plz like and share. ✨
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur?igshid=YmMyMTA2M2Y=
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
روزے کا بنیادی مقصد تقوی، روزے میں تقوی کی اہمیت، تقوی کے فائدے، اللہ کی مدد، متقی کے لئے اجر اور کامیابی کا بیانَ۔
Roze ka buniyadi maqsad, taqwa, roze me taqwa ki ahmiyat, taqwa ke fayde, allah ki madad wagiara ka byan
✨ Plz like and share. ✨
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur?igshid=YmMyMTA2M2Y=
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
YouTube
Majaalis-e-Ramazan Ep 6 -مجالس رمضان- (6) روزہ اور تقوى
اس ویڈیوں میں : روزے کا بنیادی مقصد، تقوی کا بیان، روزے میں تقوی کی اہمیت، تقوی کے فائدے، اللہ کی مدد، متقی کے لئے اجر اور کامیابی اور دیگر فوئد کا بیان ہے
In this video: The main purpose of fasting, the statement of piety, the importance of fasting, the…