Baseerat / بصيرت
998 subscribers
300 photos
68 videos
1 file
634 links
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
Download Telegram
اللہ رب العالمین کی اس وعید کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھیں اور یاد رہے کہ انسان سے اس کے ہر ہر عمل کا حساب و کتاب ہوگا.

اللہ رب العالمین کا فرمان ہے:
{اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ}[ :سورہ نور:آیت۱۹]
جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے ۔

💫🟢 نوٹ: قیامت کے روز اللہ تعالیٰ صرف نماز، روزہ، حج و زکاۃ کے بارے میں سوال نہیں کرے گا بلکہ ہر نعمت، ہر ذمہ داری، ہر حق، ہر منصب و مقام کے بارے میں ہم سے پوچھے گا. جیسا کہ اللہ تبارک تعالی کا ارشاد ہے :
{ثُمَّ لَتُسۡئَلُنَّ یَوۡمَئِذٍ عَنِ النعیم} [سورہ تکاثر:آیت8 ]
پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال کیا جائے گا ۔{سورۃ التکاثر:آیت 8}

🤲 اللہ رب العالمین ہمیں نیک اعمال کرنے اور برائیوں سے اجتناب کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur
-------------------------

ہمارے سوشل میڈیا اکاونٹ:
یوٹیوب:
www.youtube.com/baseeratUR
فیسبوک:
www.facebook.com/baseeratUR
❁✿❁
💡 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کی جانب سے پیش ہونے والا ہفتہ واری علمی مسابقہ📜
🌻🌻🌻

🔍 تفصیلی معلومات کیلئے اس لنک پر جائیں.👇

https://youtu.be/zsJOLCrUqSQ
----------------------

📈مسابقہ میں شرکت کرنے کا لنک:
https://forms.gle/YTm2v3yFcjZ1hpvM8
----------------------

ہر ہفتہ 3 انعام💰

1️⃣ پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ

2️⃣ دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ

3️⃣ تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------

آپ اپنے جواب ہمیں جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
♻️♻️♻️
----------------------
۔ کیا آپ جنتی آدمی دیکھنا چاہتے ہیں؟

♻️ ♻️ ♻️

✍🏻 سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دیہاتی رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور فریاد کی :
اےاللہ کے رسولﷺ! مجھے ایسے عمل بتائیے کہ جب میں اس پر عمل کروں تو جنت میں داخل ہو جاؤں،

آپﷺ نے فرمایا: "تم اللہ کی بندگی کرو اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو جو تم پر لکھ دی گئی ہے، فرض زکاۃ ادا کرو اور رمضان کے روزے رکھو"،

وہ کہنے لگا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، میں نہ کبھی اس پر کسی چیز کا اضافہ کروں کا اور نہ اس میں کمی کروں گا،

جب وہ واپس جانے لگا تو نبی کریمﷺ نے فرمایا: "جسے اس بات سے خوشی ہو کہ وہ ایک جنتی آدمی کا دیدار کرے تو وہ اسے دیکھ لے"۔

📚[صحیح بخاری:1397، صحیح مسلم:14]

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
----------------------
. ﷽

. جمعہ کے دن کی فضیلت

🥀 🥀 🥀

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

"مَنِ اغْتَسَلَ يَومَ الجُمُعَةِ، وتَطَهَّرَ بما اسْتَطَاعَ مِن طُهْرٍ، ثُمَّ ادَّهَنَ أوْ مَسَّ مِن طِيبٍ، ثُمَّ رَاحَ فَلَمْ يُفَرِّقْ بيْنَ اثْنَيْنِ، فَصَلَّى ما كُتِبَ له، ثُمَّ إذَا خَرَجَ الإمَامُ أنْصَتَ، غُفِرَ له ما بيْنَهُ وبيْنَ الجُمُعَةِ الأُخْرَى"

جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور خوب پاکی حاصل کی اور تیل یا خوشبو استعمال کی، پھر جمعہ کے لیے چلا اور دو آدمیوں کے بیچ میں نہ گھسا اور جتنی اس کی قسمت میں تھی، نماز پڑھی، پھر جب امام باہر آیا اور خطبہ شروع کیا تو خاموش ہو گیا، اس کے اس جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے تمام گناہ بخش دیئے جائیں گے.

📚[صحیح بخاری -910]

•┈•❀🍃🌼🌼🌼🍃❀•┈•

مركز بصيرت: 🕋 مکہ مکرمہ کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں.
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
Result Weekly BASEERAT Contest # 25 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/kEqDiqIA1Pc
------------------
👈 صحیح جواب دینے والوں کے نام ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------
👈 اس ہفتہ انعامی قرعہ اندازی میں تین لوگوں کا نام نکالا گیا ہے.
------------------

⚠️ جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ درج ذیل چیز پر دھیان دیں
۱- جواب دینے سے پہلے سوال والے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھ لیں، اور اسی میں سے سوال کا جواب دیں، کیونکہ ہر سوال کا صحیح جواب ہماری ویڈیو میں موجود ہوتا ہے۔
٢- نام لکھتے وقت اپنا اور والد صاحب کا نام ضرور لکھیں، جلد بازی میں ادھورا نام نا لکھیں.
-------------------------

⭕️ نیا مسابقہ ان شاء اللہ آئندہ بدھ کو اسی چینل پر آئے گا۔

**********
**********

👉 sahih jawab dainay walon ke naam ki list video mein scroll hotay hue dekhaya gaya hai .
--------------------
👉 is hafta inaami quraa andazi mein teen logon ka naam nikala gaya hai.
-------------------

⚠️ jin logon ka naam list mein nahi hai un se guzarsh hai ke woh darj zail cheezon par dheyaan den
1- jawab dainay se pehlay sawal walay video ko aik baar dekh len, aur isi mein se sawal ka jawab den, kyun ki har sawal ka sahih jawab hamare video me moujood hota hai.
2- naam likhte waqt apna aur waalid sahib ka naam zaroor likhain, jald baazi mein adhoora naam nah likhain
-------------------------

⭕️ naya musabqa in sha Allah ayindah budh ko isi channel par aayga .
-------------------------
👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur
-------------------------

ہمارے سوشل میڈیا اکاونٹ:
یوٹیوب:
www.youtube.com/baseeratUR
فیسبوک:
www.facebook.com/baseeratUR

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
✍️ اللہ کی شان بیان کریں اور جنت میں شجر کاری کریں ۔
🌼🌼🌼

▫️عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

اسراء و معراج کی رات میری ملاقات حضرت ابراہیم (علیہ السلام) سے ہوئی تو انہوں نے کہا:
اے محمد ﷺ ! اپنی امت کو میری طرف سے سلام پہنچا دینا اور انہیں آگاہ کرنا کہ
جنت کی مٹی بہت اچھی ہے، اس کا پانی انتہائی میٹھا اور اس کی زمین بالکل ہموار اور زرخیز ہے، اور وہ خالی پڑی ہوئی ہے
اور اس کی باغبانی سبحان اللہ والحمد لله ولا إله إلا اللہ والله أكبر سے ہوتی ہے ۔
📚 [جامع ترمذی3462، الصحيحة: 106]

♻️ جنت کو جنت اس لیے کہتے ہیں کہ اس میں درخت ہی درخت ہیں، جنت کے معنی ہوتے ہی باغات ہیں تو پھر خالی پڑی ہوئی ہے کا کیا مطلب؟؟؟

مطلب یہ کہ جس قدر بندوں کے اعمال ہوتے ہیں اسی کے بقدر اسمیں شجر کاری ہوتی رہتی ہے اس کے درخت بندوں کے اعمال ہی کا ثمرہ ہیں، اللہ رب العالمین جانتا ہے کہ کون کون بندے اپنے اعمال کے بدلے جنت میں داخل ہوں گے، سو اس نے ان کے اعمال کے بقدر وہاں درخت اگا دیئے ہیں، یا اگا دے گا، اس لحاظ سے بندہ جتنی بار کلمات کو کہتا ہے، اتنے ہی درخت پیدا ہوتے چلے جاتے ہیں۔

اسی طرح رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس نے سبحان الله العظيم وبحمده کہا تو اسکے لئے جنت میں ایک درخت لگا دیا جاتا ہے"
📚 [ترمذی: 3464، صحیح]

🌼 اللہ رب العالمین کا کثرت سے ذکر واذکار کرنا اسکی اطاعت کے کاموں میں سے ہے، اور یہ کثرت سے نیکیوں کے حصول اور گناہوں سے بخشش کا ذریعہ ہے، جنت میں داخل ہونے کا سب سے اہم وسیلہ ہے۔

👈🏼لہٰذا ہم بھی کثرت سے رب العالمین کا ذکر کرکے جنت میں شجر کاری کریں، اللہ رب العالمین ہمیں کثرت سے ذکر واذکار کرنے کی توفیق عطا فرمائےِ آمین۔

•┈•❀🍃🌼🌼🌼🍃❀•┈•

🔗 مركز بصيرت: 🕋 مکہ مکرمہ کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب سے بھی شیئز کریں۔
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🍃🌼🌼🌼🍃
🔸 زندگی کے ہر مراحل میں اولاد کی تربیت ضروری ہے ‼️
🎋 🎋 🎋

اللہ رب العالمین کا فرمان ہے:

📌اَمۡ كُنۡتُمۡ شُهَدَآءَ اِذۡ حَضَرَ يَعۡقُوۡبَ الۡمَوۡتُۙ اِذۡ قَالَ لِبَنِيۡهِ مَا تَعۡبُدُوۡنَ مِنۡۢ بَعۡدِىۡؕ۞{البقرة:133}

👈 کیا تم اس وقت موجود تھے جب یعقوبؑ علیہ السلام کو موت آئی جب انہوں نے اپنے بیٹوں سے کہا: میرے بعد تم کس کی عبادت کروگے؟؟

💭 ذرا آیت کریمہ میں غور کریں‼️

📍کہ یعقوب علیہ السلام بستر مرگ پر ہیں، زندگی کے آخری ایام سے گزر رہے ہیں، اور ان کی اولاد جوان ہے، حتی کہ ان میں سے ایک نبی بھی ہیں (یوسف علیہ السلام) مگر اس حالت میں بھی اپنے بچوں کے دین وایمان کی فکر لگی ہوئی تھی، وہ اپنے بچوں سے اس حال میں بھی پوچھ رہے ہیں کہ میرے بعد عبادت کس کی کروگے؟؟

لہذا اپنے بچوں کی، بچپن سے لے کر موت تک دین و عقیدہ کی فکر کریں، اور انکی اچھی تربیت کریں۔!!!

الله تبارک وتعالی ہمیں اولاد کی صحیح تربیت کرنے اور ان کو نیک وصالح بنانے کی توفیق بخشے، آمین.

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت: 🕋 مکہ مکرمہ کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب سے بھی شیئز کریں۔
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🍃🌼🌼🌼🍃
💡 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کی جانب سے پیش ہونے والا ہفتہ واری علمی مسابقہ📜
🌻 🌻 🌻

🔍 تفصیلی معلومات کیلئے اس لنک پر جائیں.👇

https://youtu.be/pyBDsqnFrXQ
----------------------

📈مسابقہ میں شرکت کرنے کا لنک:
https://forms.gle/WWzHAXxF7v4Jp7Eu9
----------------------

💰ہر ہفتہ 3 انعام💰

1️⃣ پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ

2️⃣ دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ

3️⃣ تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------

🌷آپ اپنے جواب ہمیں جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت 🕋 مکہ مکرمہ كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
♻️♻️♻️
----------------------
📌 - "دو چیزوں سے ابنِ آدم کی نفرت"

🎋 🎋 🎋

🍂 سيدنا محمود بن لَبِید الأنصاري رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا :

’’اثنَتانِ يَكرَهُهما ابنُ آدَمَ: يَكرَهُ الموتَ والمَوتُ خَيرٌ للمُؤمنِ مِنَ الفِتنةِ، ويَكرَهُ قِلةَ المالِ، وقِلةُ المالِ أقلُّ للحِسابِ.‘‘

"دو 2⃣ چیزیں ایسی ہیں جنہیں ابن آدم (انسان) ناپسند کرتا ہے،

👈 پہلی چیز: انسان موت کو ناپسند کرتا ہے، حالانکہ موت مومنوں کے لیے فتنے سے بہتر ہے.

👈 دوسری چیز: وہ قلتِ مال کو ناپسند کرتا ہے جبکہ قلتِ مال کا حساب کم ہے."

📚 - |[ مسند أحمد : ٢٣٦٧٤، إسناده جيد ]|

🤲 اللہ رب العالمین سے دعا ہے الہی تو ہمارا حساب وکتاب آسان بنا دے اور ہمیں مال ودولت کے فتنہ سے محفوظ رکھ، آمین.

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت: 🕋 مکہ مکرمہ کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب سے بھی شیئز کریں۔
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🍃🌼🌼🌼🍃
✍🏻 جمعہ کے دن کی چند خصوصیات اور اس کے فضائل

اس دن کی بہت سی خوبیاں اور فضائل ہیں جو دوسرے دنوں میں نہیں ملتے اور یہ دنوں میں سب سے افضل دن ہے۔

جیسا کہ رسول اللہﷺ نے فرمايا:
"خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ ... الحديث"
بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے جمعے کا دن ہے، اسی دن آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گیا تھا، اور اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا، اور اسی دن میں انہیں اس سے نکا لا گیا، اور قیامت بھی جمعے ہی کے دن برپا ہوگی ۔
📚 [صحیح مسلم: 854]

امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
”جمعہ کا دن عبادت کا دن ہے، اِس کا دنوں میں ایسا مقام ہے جیسا کہ مہینوں میں رمضان کا، اور اس دن مقبولیت کی گھڑی کا وہی درجہ ہے جیسا کہ ماہِ رمضان میں شبِ قدر کا“۔
📚 [زاد المعاد 386/1]

📍اس عظیم دن کو لمبی نیند، پکنک اور سفر کا دن نہ بنا کر اس میں رکھی گئی خیر اور بھلائی کی جستجو میں لگ کر اس دن کا بخوبی حق ادا کرنا چاہیے۔

♧الله ہمیں اس عظیم دن کا قدر کرنے والا بنائے🌱

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت: 🕋 مکہ مکرمہ کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب سے بھی شیئز کریں۔
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🍃🌼🌼🌼🍃
‏{إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا}

اللہ اور اسکے فرشتے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں تو اے مومنو! تم بھی ان پر درود وسلام بھیجا کرو..🌷🌷🌷

#تذکیر
Result Weekly BASEERAT Contest # 25 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/o59Ml13rl9E
------------------
👈 صحیح جواب دینے والوں کے نام ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------
👈 اس ہفتہ انعامی قرعہ اندازی میں تین لوگوں کا نام نکالا گیا ہے.
------------------

⚠️ جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ درج ذیل چیز پر دھیان دیں
۱- جواب دینے سے پہلے سوال والے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھ لیں، اور اسی میں سے سوال کا جواب دیں، کیونکہ ہر سوال کا صحیح جواب ہماری ویڈیو میں موجود ہوتا ہے۔
٢- نام لکھتے وقت اپنا اور والد صاحب کا نام ضرور لکھیں، جلد بازی میں ادھورا نام نا لکھیں.
-------------------------

⭕️ نیا مسابقہ ان شاء اللہ آئندہ بدھ کو اسی چینل پر آئے گا۔

******
******

👉 sahih jawab dainay walon ke naam ki list video mein scroll hotay hue dekhaya gaya hai .
--------------------
👉 is hafta inaami quraa andazi mein teen logon ka naam nikala gaya hai.
-------------------

⚠️ jin logon ka naam list mein nahi hai un se guzarsh hai ke woh darj zail cheezon par dheyaan den
1- jawab dainay se pehlay sawal walay video ko aik baar dekh len, aur isi mein se sawal ka jawab den, kyun ki har sawal ka sahih jawab hamare video me moujood hota hai.
2- naam likhte waqt apna aur waalid sahib ka naam zaroor likhain, jald baazi mein adhoora naam nah likhain
-------------------------

⭕️ Naya musabqa in sha Allah ayindah budh ko isi channel par aayga .
-------------------------

👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur
-------------------------

ہمارے سوشل میڈیا اکاونٹ:
یوٹیوب:
www.youtube.com/baseeratUR
فیسبوک:
www.facebook.com/baseeratUR

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
. 🤍جگہ دلوں میں ہونی چاہیے🤍

📌عبد الملک اصمعی رحمہ اللہ کہتے ہیں :

👈میں ایک روز اپنے استاد خلیل بن احمد رحمہ اللہ کے پاس گیا جو ایک چھوٹی سی چٹائی پر بیٹھے ہوئے تھے۔ مجھے کہنے لگے : آؤ میرے ساتھ بیٹھو۔ میں نے کہا : نہیں، آپ کو تنگی ہوگی۔ فرمانے لگے : ”باہم بغض رکھنے والے دو لوگوں پر یہ پوری دنیا بھی تنگ ہے، اور باہم محبت کرنے والے دو لوگوں پر بالشت بھر بھی وسیع ہے۔“

📚 [ البصائر والذخائر : ٣/١٢٧]

🍃 اللہ رب العالمین سورہ مجادلہ میں مومن بندوں کو مجالس کے آداب سکھاتا ہے کہ کس طرح سے فراخ دلی اور وسعت کے ساتھ مجلس میں آنے والے کا استقبال کیا جائے، فرماتا ہے:

{فافسحوا یفسح اللہ لکم} (المجادلۃ: 11)
کہ اپنے بھائیوں کے لئے مجالس میں کشادگی پیدا کرو اللہ تمہارے لئے ہر طرح کی(دنیا وآخرت میں) کشادگی پیدا فرما دے گا.

الله ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کے لئے باہمی الفت ومحبت پیدا فرمائے، آمین.🌱

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت 🕋 مکہ مکرمہ کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب سے بھی شیئز کریں۔
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🍃🌼🌼🌼🍃
مصائب پر صبر کرنے والے رب کے محبوب بندے
🍀 🍀 🍀

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اللہ کے رسولﷺ نے ارشاد فرمایا :‌‌‌‏

إن عِظَمُ الْجَزَاءِ مَعَ عِظَمِ الْبَلَاءِ،‌‌‌‏ وَإِنَّ اللَّهَ إِذَا أَحَبَّ قَوْمًا ابْتَلَاهُمْ،‌‌‌‏ فَمَنْ رَضِيَ فَلَهُ الرِّضَا،‌‌‌‏ وَمَنْ سَخِطَ فَلَهُ السُّخْطُ.

‎نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جتنی بڑی مصیبت ہوتی ہے اتنا ہی بڑا ثواب ہوتا ہے، اور بیشک اللہ تعالیٰ جب کسی قوم سے محبت کرتا ہے تو اسے آزماتا ہے، پھر جو کوئی اس سے راضی و خوش رہے تو وہ اس سے راضی رہتا ہے، اور جو کوئی اس سے خفا ہو تو وہ بھی اس سے خفا ہو جاتا ہے ۔

📚 (سنن ابن ماجہ: ج/5، حدیث: 4031، حسن)

Nabi kareem ﷺ ne farmaya: jitni barri musibat hoti hai utna hi bara sawab hota hai, aur beshak Allah taala jab kisi qoum se mohabbat karta hai to usay aazmata hai, phir jo koi us se raazi aur khush rahe to woh us se raazi rehta hai, aur jo koi us se khafa ho to woh bhi us se khafa ho jata hai.

🟢🌷🟢 یہاں مراد وہ انسان ہے جسے اللہ تبارک وتعالی مختلف مصائب اور آزمائش میں مبتلا کرتا ہے وہ ان مصیبتوں پر إنا للہ وإنا إليه راجعون پڑھتا ہے اور صبر وضبط سے کام لیتا ہے، آزمائش کے باوجود وہ بندہ اللہ رب العالمین کے تعلق سے اچھا ہی گمان رکھتا ہے، چنانچہ اس حسن ظن اور مصائب پر صبر سے کام لینے کی بناء پر وہ ثواب الہی کا مستحق ٹھہرتا ہے.

🥀 اللہ تعالی اپنے بندوں پر آزمائش، ناراضگی کی وجہ سے نہیں ڈالتا بلکہ یہ تو ہمارے گناہوں کے کفارے یا ہمارے درجات کی بلندی کیلئے ہوتا ہے، جب بندہ خوشی خوشی ان آزمائش کو قبول کر لیتا ہے تو یہ مقصد حاصل ہو جاتی ہے.

🤲🏻 اللہ رب العالمین ہمیں ہر قسم کے مصائب وآزمائشوں پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور اسے ہمارے لئے درجات میں بلندی کا سبب بنائے، آمین.

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب سے بھی شیئز کریں۔
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🍃🌼🌼🌼🍃
💡 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کی جانب سے پیش ہونے والا ہفتہ واری علمی مسابقہ📜
🌻 🌻 🌻

🔍 تفصیلی معلومات کیلئے اس لنک پر جائیں.👇

https://youtu.be/PxS-KbNkWQg
----------------------

📈مسابقہ میں شرکت کرنے کا لنک:
https://forms.gle/LLAaic1rFrmvGCH16
----------------------

💰ہر ہفتہ 3 انعام💰

1️⃣ پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ

2️⃣ دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ

3️⃣ تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------

🌷آپ اپنے جواب ہمیں جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت 🕋 مکہ مکرمہ كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
♻️♻️♻️
----------------------
✍️ جمعہ میں حاضری سے پیچھے رہ جانے والوں کا انجام🔻

بغیر عذر شرعی نمازِ جمعہ ترک کرنا کبیرہ گناہ ہے، اور اس کے چھوڑنے والے پر سخت وعید ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"لينتهين اقوام عن ودعهم الجمعات او ليختمن الله على قلوبهم وليكونن من الغافلين".

لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ یقینی طور پر غافلوں میں سے ہو جائیں گے.

📚 [صحیح مسلم: 865 - سنن نسائی: 1370]

🍃 فوائد ومسائل: 🍃

❶ جمعہ چھوڑنا کبیرہ گناہ ہے۔
❷ دلوں پر مہر لگنے کے بعد انسان کے لیے اخروی فلاح و نجات کی امید ختم ہو جاتی ہے۔
❸ بعض گناہ انسان کے لیے بے پناہ برائی لا سکتے ہیں۔
❹ غافلوں میں سے ہونے کا مطلب اللہ کے ذکر اور اس کے احکام سے بالکل بے پرواہ ہو جائیں گے۔

▪️یہ بہت بڑی وعید ہے، ہم اللہ سے عافیت کی دعا کرتے ہیں. 🌴

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ 🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں۔
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🍃🌼🌼🌼🍃
Result Weekly BASEERAT Contest # 27 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ

https://youtu.be/VdqMiUGBHfQ