Maulana Hameedullah Lone Hafidahullah
447 subscribers
1.32K photos
443 videos
263 files
336 links
Official Telegram channel of Shaykhul Mashaa'ikh Maulana Hameedullah Lone Kashmiri Hafidahullah
Download Telegram
اشعار : حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ
The account of the user that created this channel has been inactive for the last 1 month. If the account of the creator remains inactive in the next 7 days, it will self-destruct and the channel will lose its creator.
آج کا ملفوظ

(از: عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ)

ایک دن مرنا ہے، اللہ کو منہ دکھانا ہے،اپنی لڑکیوں کو اللہ والی بناؤ، لڑکوں کو اللہ والا بناؤ۔ پیسہ کمانے کے چکر میں پڑ کر اولاد خصوصاً لڑکیوں کو ایسی پڑھائی نہ پڑھاؤ کہ اللہ کی ناراضگی مول لو، رزق کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے لی ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں رب العالمین ہوں، سارے عالَم کو پالتا ہوں۔ جب اللہ سارے عالَم کو پالتا ہے تو تمہاری اولاد بھی اسی عالم کا حصہ ہے، وہ بھی پلیں گے اور بہت اچھے پلیں گے۔ بس ایک کام کرو کہ ان کے لیے رب العالمین سے رابطہ اور بہترین وابستگی رکھو تاکہ مولیٰ ان سے خوش رہے۔
Jummah14.12.18.m4a
22.6 MB
[•••جمعہ بیان•••]

شیخ المشائخ عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا حمیداللہ لون صاحب حفظہ اللہ
بمقام: دارالعلوم سواء السبیل کھانڈی پورہ کولگام
بزبان: كشميری

14/12/2018
Shaykh Rashid Ahmed Gangohi Rahimahulah did not miss Takbir Ula (first takbir with Imam) of the five Salah for 22 years.

Tadkhiratur Rashid 2:16.
زاد السعید
5.4 MB
زاد السعید 📒📕📗📘📙📚

چہل حدیث

از: حکیم الامت مجدد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانویؒ
Jumuah.m4a
62.8 MB
[•••جمعہ بیان•••] Audio

شیخ المشائخ عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا حمیداللہ لون صاحب حفظہ اللہ
بمقام: رحت دیدی مسجد اسلام آباد
بزبان: كشميری

21/12/2018
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
[•••جمعہ بیان•••] Video

شیخ المشائخ عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا حمیداللہ لون صاحب حفظہ اللہ
بمقام: رحت دیدی مسجد اسلام آباد
بزبان: كشميری

21/12/2018
Maulana Hameedullah Lone Hafidahullah
سونامی۔۔۔۔.m4a
#EXCLUSIVE

Shaykhul Mashaa'ikh Maulana Hameedullah Lone Sahib DB

Regarding: Indonesia TSUNAMI

Language: Urdu
مجرمانہ غفلت

"اس وقت افراد کی تربیت، سیرت کی تعمیر اور انسانیت کی صفات اور اخلاق پیدا کرنے کی طرف سے مجرمانہ غفلت برتی جا رہی ہے، یہی کام سب سے غیر اہم سمجھا گیا ہے، مشین ڈھالنے کی کتنی فیکٹریاں ہیں، کاغذ بنانے کے کتنے کارخانے ہیں، کپڑے کے کتنے مل ہیں، مگر حقیقی انسان بنانے کا بھی کوئی ادارہ، کوئی تربیت گاہ ہے؟ آپ کہیں گے یہ تعلیم گاہیں، کالج اور یونیورسٹیاں! لیکن بے ادبی معاف، وہاں انسانیت کی تعمیر اور فرد کی تکمیل پر کتنی توجہ کی جاتی ہے؟ یورپ امریکہ نے کتنے بڑے صرف اور کتنے بڑے ساز و سامان سے ایٹم بم بنایا، اگر اس کے بجائے وہ ایک فرد کامل بناتا، تو دنیا کے لیے کتنا مبارک ہوتا، مگر ادھر کسی کا ذہن نہیں جاتا."

حضرت مولانا سید ابو الحسن علی میاں حسنی ندوی نور اللہ مرقدہ
(تعمیر انسانیت:٨٠-٨١)
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
FRIDAY BAYAAN
[•••VIDEO•••]

AT DARUL ULOOM SAWA US SABEEL KHANDIPORA KULGAM.

28 DEC 2018