This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
آسان ترجمہ و تشریح - سورة الفاتحة
شیخ المشائخ حضرت مولانا حمید اللہ لون صاحب دامت برکاتہم
بزبان: کشمیری

Ibn al-Munkadir said, "I spent a night rubbing my mother’s feet while my brother spent the night praying, and it would not please me to have his night in exchange for mine."
قَالَ ابْنُ المُنْكَدِرِ: بَاتَ أَخِي عُمَرُ يُصَلِّي، وَبِتُّ أَغمِزُ قَدَمَ أُمِّي، وَمَا أُحِبُّ أَنَّ لَيْلَتِي بِلَيْلَتِهِ.
Imām al-Thahabī, Siyar Aʿlām ʿl-Nubalāʾ 5/359
الذهبي، شمس الدين، سير أعلام النبلاء ط الرسالة ٥/٣٥٩

Audio
حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحبؒ کے عارفانہ اشعار
انکی جانب رفتہ رفتہ لے چلا میری کشتی کا مرا غم ناخدا
بآواز: مولانا ابراہیم کشمیری صاحب

ذکر کے فائدے
ــــــــــــــــــــــــــ
1) ذکر شیطان کو دفع کرتا ہے اور اس کی قوت کو توڑتا ہے۔
2) اللہ ﷻ کی خوشنودی کا سبب ہے۔
3) دل سے فکر اور غم کو دور کرتا ہے۔
4) دل میں فرحت سرور اور انبساط پیدا کرتا ہے۔
5) بدن کو اور دل کو قوت بخشتا ہے۔
(ماخوذ از فضائل ذکر ، تالیف قطب الاقطاب شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنی نور اللہ مرقدہ)