Maulana Hameedullah Lone Hafidahullah
451 subscribers
1.32K photos
442 videos
261 files
335 links
Official Telegram channel of Shaykhul Mashaa'ikh Maulana Hameedullah Lone Kashmiri Hafidahullah
Download Telegram
AUD-20181030-WA0000.mp3
11.1 MB
موضوع: قبر کے حالات

از: عارف باللہ حضرت مفتی عبدالرشید صاحب مفتاحی کشمیری دامت برکاتہم

تربیت یافتہ: مسیح الامت حضرت مولانا مسیح اللہ خان صاحب جلال آبادیؒ
نَعُوذُ باللّٰهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا
کورٹ روڑ مسجد.m4a
24.2 MB
[•••جمعہ بیان•••]

شیخ المشائخ عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا حمیداللہ لون صاحب دامت برکاتھم

بمقام: مسجد نور کورٹ روڈ لال چوک سرینگر
بزبان: كشميری

2/11/2018
[••بزرگوں کی صحبت کا ادنیٰ اثر••]

فرمایا کہ بزرگوں کی صحبت سے اگر اصلاح کاملہ نہ بھی ہو٬توکم ازکم اپنےعیوب پر ہی نظر ہونے لگتی ہے یہ بھی کافی اور مفتاح طریق ہے۔

(کمالات اشرفیہ صفحہ 163)

ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ
The internet is a modern day test.

Some use it for good and beneficial things, for them it is truly a blessing.

Others misuse it and acquire evil deeds & more problems.

Before you make a video, tweet or do anything on social media, reflect over this VERSE
[•••اسلام کا خلاصہ•••]

شیخ المشائخ مولانا حمیداللہ لون صاحب کشمیری دامت برکاتہم

خلیفہ و مجازِ بیعت: محی السنہ حضرت اقدس مولانا شاہ ابرارالحق ہردوئی رحمۃ اللہ علیہ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=770235576643049&id=312004785799466
شیخ المشائخ مولانا حمیداللہ لون صاحب دامت برکاتہم کا اہم پیغام

قدیم زمانے سے ملحدین اور منکرین ِ باری تعالیٰ یہ کہتے چلے آرہے ہیں کہ ارض و سما، خاک و آب، شجر و حجر، آفتاب و ماہتاب، انسان و حیوان وغیرہ نیچر (Nature) یعنی فطرت یا قدرت سے بنے ہیں۔
با ایمان یقیناً یہی سمجھتا ہے کہ اس سے خالق و مالک مراد ہے اور کوئی نہیں، مگر چونکہ الحاد کا دور دورہ ہے اسلئے اکثر نئی نسل اپنی غفلت اور زر و زن پرستی کی وجہ سے کفر کے دام فریب میں جلدی سے پھنس جاتی ہے اور ایمانی بہاروں سے آباد زندگانی سے آئے دن محروم ہو رہی ہے، انھیں دلنشیں کرلینا چاہیئے کہ جوانی جوان کی صفت ہے اور بہادری
بہادر کی صفت ہے بذات خود جوانی اور بہادری مستقل وجود نہیں رکھتی اسی طرح فطرت فاطر بمعنی خالق کی صفت ہے قدرت قادر کی صفت ہے، نیچر یعنی فطرت اور قدرت ازخود موجود نہیں۔
آخر میں یہ بھی سنتے جاؤ کہ اگر کتاب میں ہاتھ، کان، درخت اور پھول وغیرہ کی شکل بنی ہوئی ہو تو کوئی بھی انسان یہ ہرگز نہیں کہے گا کہ یہ از خود بنی ہیں بلکہ نقاش (Designer) کی کاریگری ہے۔
تو حقیقت عظمیٰ واضح ہوگئی کہ کائنات کی موجودات بھی ایک خالق و مالک اور مصور کی شاہکاری کے جلوے ہیں۔
دنیا کے تمام سائینسدانوں کو چلینج ہے کہ ایک مکھی (fly) یا ایک مکڑا (spider) بنا لاؤ!
تو کریٹر (creator) کا اقرار کرو اور سرکشی چھوڑو ورنہ برے انجام کے انتظار میں رہو۔
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
[•••اسلام کا خلاصہ•••]

شیخ المشائخ مولانا حمیداللہ لون صاحب کشمیری دامت برکاتہم

خلیفہ و مجازِ بیعت: محی السنہ حضرت اقدس مولانا شاہ ابرارالحق ہردوئی رحمۃ اللہ علیہ
|Character of Prophet Muhammad ﷺ|

فَإِنَّ خُلُقَ نَبِيِّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ الْقُرْآنَ

The Mother of the believers A’ishah (may Allah be pleased with her) said that the character of the Prophet of Allah ﷺ was Quran.

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاق قرآن تھا۔

[Derived from Sahih Muslim, Hadith: 1739]

#Hadith
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
القرآن - سورۃ 39 - الزمر - آیت 11

قُلۡ اِنِّىۡۤ اُمِرۡتُ اَنۡ اَعۡبُدَ اللّٰهَ مُخۡلِصًا لَّهُ الدِّيۡنَۙ

ترجمہ:
کہہ دو کہ : مجھے تو حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی اس طرح عبادت کروں کہ میری بندگی خالص اسی کے لیے ہو۔