علماء خشک کی ناقدری کا سبب
-------------------
اگر کسی خیمہ پر لکھا ہو خیمۂ لیلیٰ لیکن اس میں جھانک کر دیکھا تو اندر کتا بندھا ہوا ہے تو اس خیمہ کی قدر نہ ہوگی بلکہ لوگ مذاق اُڑائیں گے۔
اسی طرح مولوی وہ ہے جو مولیٰ والا ہو اس کے خیمۂ محمل سے خوشبوئے مولیٰ ملنی چاہیے یعنی اس کی صحبت میں اللہ کی محبت کی خوشبو آنی چاہیے‘ اس کی صحبت سے اللہ کی محبت پیدا ہو اور دنیا کی محبت دل سے نکلے چنانچہ جو اللہ والے مولوی ہیں ان کی خوشبو سے ایک عالم مست ہوتا ہے ایسے ہی اللہ والے علماء سے دین پھیلا ہے اور ہمارے تمام اکابر اس کی مثال ہیں لیکن جو مولوی اللہ والوں سے مستغنی رہتے ہیں اور اپنے نفس کو نہیں مٹاتے اور عوام ان کو مولیٰ والا سمجھ کر ان کے پاس آتے ہیں لیکن جب دیکھتے ہیں کہ ان کے خیمہ میں تو حُبِّ دنیا اور حُبِّ جاہ کا کتا بندھا ہوا ہے اور مولیٰ ندارد‘ تو بہت مایوس ہوتے ہیں‘ آج کل اہلِ علم کی بے قدری اسی سبب سے ہے ورنہ جو علماء اہل اللہ کےصحبت یافتہ ہیں مخلوق آج بھی ان پر فدا ہے۔
(مجموعۂ ملفوظات عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب، خزائنِ شریعت و طریقت، ص ۱۳۶، ۱۳۷)

Have you read Surah Al-Kahf?
Prophet ﷺ said: "Whoever reads Surah Al-Kahf on Fridays will be adorned with light from that Friday to the next."
● (صحيح جامع الصغير ٢/٦٤٧٠)
Prophet ﷺ said: "Whoever recites Surah Al-Kahf on Friday will have a light for him between this Friday and the next."
● {السنن الكبرى ٥٨٥٦}
Prophet ﷺ said: "Whoever recites Sūrat Al-Kahf on Friday, it will illuminate him with light from one Friday to the next."
● [المستدرك على الصحيحين ٣٦٨/٢]
Prophet ﷺ said: "Whoever recites Sūrat Al-Kahf as it was revealed, it will be a light for him on the Day of Resurrection."
● [السنن الكبرى ٢٤٩/٣]

Audio
ماہانہ تزکیہ و تربیتی خانقاہ مجلس
موضوع : کرنے کے دو کام اور بچنے کے دو کام
بتاریخ : 2018-09-01
مقرر : #مولانا_سلیم_دھورات
مستند علماء کرام کے بیانات کا مرکز :
telegram.me/NidaeMimbar