قطب الاقطاب شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنیؒ فرماتے ہیں:
اور صریح ظلم یہ ہے کہ علماء کو ہر شخص مشورہ دیتا ہے کہ وہ تفریق نہ کریں، تفسیق نہ کریں، تکفیر نہ کریں۔ لیکن یہ کوئی نہیں کہتا کہ یہ روشن دماغ دین کی حدود سے نہ نکلیں ، یہ نبوت کا انکار کردیں، یہ قرآن و حدیث کا انکار کردیں ، یہ نماز و روزہ کو لغو بتا دیں ، یہ حضور کی شان میں گستاخیاں کریں ، صحابہ کرام کو گالیاں دیں ، ائمہ مجتہدین کو گمراہ بتا دیں ، فقہ اور حدیث کو نا قابلِ عمل بتا دیں، دین کے ہر ہر جز سے انکار کریں ، دین کی ہر بات کا استہزاء اور مذاق اڑائیں ، لیکن یہ پھر بھی مسلمان رہتے ہیں ، پکے دین دار رہتے ہیں، اور جو ان کے خلاف آواز اٹھائے ، وہ دین کا دشمن ہے ، مسلمانوں کا بدخواہ ہے ، وہ کافر بنانے والا ہے ، حالاں کہ اگر غور کیا جائے تو علماء کافر نہیں بناتے ہیں ، اس لئے کہ جو شخص ضروریاتِ دین میں سے کسی ایک چیز کا بھی انکار کر دے، وہ اپنی رضا اور رغبت اور اپنی روشن خیالی یا اپنے جہل سے کافر تو خود ہی بن چکا ہے ، خواہ اس کو کوئی کافر بتائے یا نہ بتائے ، اور اگر وہ اب تک کافر نہیں بنا تو کسی کے کافر بتانے سے کافر نہیں بنتا اور اگر بن چکا ہے تو کسی کے کافر نہ بتانے سے مسلماں نہیں رہ سکتا ،
اگر غور سے دیکھا جائے تو کافر بتانے والے کا تو احسان ہے کہ وہ اس پر تنبیہ کر رہا ہے کہ جو چیز تم نے اختیار کی ہے وہ اسلام سے نکال دینے والی چیز ہے اور کفر میں داخل کردینے والی چیز ہے ، اگر دین کی فکر ہے تو اس پر تنبیہ پر متنبہ ہونا چاہئے ، کہنے والے کے قول پر اعتماد نہیں تو خود تحقیق کر لینا چاہئے کہ کہنے والے کا قول صحیح ہے یا غلط ہے ، زیادہ سے زیادہ یہ کہ وہ غلط ہوگا اور مجھے اس سے بھی انکار نہیں کہ بعض اوقات غلط بھی ہوتا ہے ، لیکن یہ بھی صحیح نہیں کہ ہمیشہ ہی غلط ہوتا ہے ،
اس لئے یہ نظریہ کہ مغربی تعلیم کے زیرِ اثر یا دین سے ناواقفیت کے سبب کہنے والا جو چاہے کہہ گزرے ، اس کو ہر گز کافر نہ کہا جائے ، دنیا کے ساتھ خیر خواہی نہیں ، یہ ناواقفوں کو اور ان لوگوں کو جو ناواقفیت سے اس آفت میں مبتلا ہو جانے والے ہیں کافر بنانا ہے ، اس لئے حقیقت میں کافر بنانے والے وہ لوگ ہیں جو یہ چاہتے ہیں کہ کفر کی باتوں پر تنبیہ نہ کی جائے ، ان کو واضح اور ظاہر نہ کیا جائے ،
لوگوں کا یہ خیال کہ کفر آج کل ایسا سستہ ہو گیا ہے کہ ہر شخص کافر ہے اور اس خیال سےکفریات سے متاثر نہ ہونا ، یہ خود دین سے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاک ارشاد سے ، فقہائے امت کے اقوال سے ناواقفیت پر مبنی ہے۔
ماخوذ: الاعتدال فی مراتب الرجال

Maulana Hameedullah Lone Hafidahullah
Photo
ایک اہم وضاحت
کچھ دن پہلے کشمیر میں کچھ ساتھیوں نے سوشل میڈیا پر بقیۃ السلف حضرت مولانا نورالدین ترالیؒ کے متعلق لکھا تھا کہ حضرت ترالیؒ شاہ ہردوئیؒ کے خلیفہ تھے۔
اس مسئلہ پر شیخ المشائخ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا حمیداللہ صاحب دامت برکاتہم جو کہ حضرت ترالیؒ اور شاہ ہردوئیؒ دونوں کے خلیفہ ہیں وضاحت فرمائی ہے کہ:
بقیۃ السلف حضرت مولانا نورالدین ترالی نواراللہ مرقدہ حضرت (مسیح الامت) مولانا مسیح اللہ (خان) شیروانی قدس سرہ العزیز کے خلیفہ اور مجاز تھے۔

AUD-20180803-WA0001.m4a
1.6 MB
[•••مرشد تھانوی قدس اللہ سرہ العزیز•••]
—شیخ المشائخ مولانا حمیداللہ لون صاحب دامت برکاتہم
خلیفہ ومجازِ بیعت: محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق ہردوئیؒ
(اردو )

Bjbda.m4a
26.5 MB
•••جمعہ بیان•••
شیخ المشائخ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا حمیداللہ لون دامت برکاتہم
خلیفہ و مجازِ بیعت: محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق ہردوئیؒ
3 اگست بمقام مسجد شریف پنڈت محلہ بجبہارہ

For women.m4a
15.9 MB
•••مستورات بیان•••
شیخ المشائخ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا حمیداللہ لون دامت برکاتہم
خلیفہ و مجازِ بیعت: محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق ہردوئیؒ
3 اگست بمقام درخانہ جناب وسیم صاحب بجبہارہ

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
NEW SHORT AUDIO CLIP
[•••ارشاد مرشد تھانوی رح•••]
(چہرے کا پردہ)
—شیخ المشائخ عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا حمیداللہ لون صاحب دامت برکاتہم
[•••ارشاد مرشد تھانوی رح•••]
(چہرے کا پردہ)
—شیخ المشائخ عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا حمیداللہ لون صاحب دامت برکاتہم
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
NEW SHORT CLIP
[•••نیکیوں کا اثر اور گناہوں کا ضرر•••]