[•••آیت الکرسی کے فضائل و خواص•••]
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :کہ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیتہ الکرسی پڑھا کرے تو اس کے جنت میں داخل ہونے میں سوائے موت کے کوئی چیز مانع نہیں یعنی موت کے بعد وہ فوراً جنت کے آثار اور راحت وآرام کا مشاہدہ کرنے لگے گا۔ (نسائی )
حدیث انس رضی اللہ عنہ میں ہے کہ آیتہ الکرسی چوتھائی قرآن ہے (رواہ احمد)
حدیث میں ہے کہ بستر پر جاؤ توآیتہ الکرسی پڑھا لیا کرو ،اللہ تعالیٰ کی طرف سے حفاظت کرنے والا ایک فرشتہ مسلسل تمہارے ساتھ رہے گا اور شیطان صبح تک تمہارے پاس نہیں آئے گا ۔ نیز اس کی تلاوت تیری اور تیری اولاد کی حفاظت کا ذریعہ بنے گی نیز تیرے اور آس پاس کے مکانوں کی بھی حفاظت ہوگی ۔(مشکوٰۃ)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح کو سورہ فاتحہ ، آیتہ الکرسی اور سورۃ المومن کی پہلی تین آیتا پڑھے لے وہ شام تک ناپسندیدہ اور تکلیف دہ امور سے محفوظ رہے گا اور جو شام کو پڑھ لیا کرے وہ صبح تک محفوظ رہے گا ۔ ایک دوسری حدیث میں آیا ہے کہ جس مال یا اولاد پر آیتہ الکرسی کو پڑھ کر دم کردو گے یا لکھ کر (مال میں ) رکھ دو گے یا بچہ کے گلے میں ڈال دو گے شیطان اس مال واولاد کے قریب بھی نہ آئے گا۔ (حصن حصین )
جمعہ کے روز بعد نماز عصر خلوت میں ستر بار پڑھنے سے قلب میں عجیب کیفیت پیدا ہو گی ۔
اس حالت میں جو دعاء کرے قبول ہو۔ آیتہ الکرسی ۔اور جوشخص اس کو تین سو تیرہ بار پڑھے خیر بیشمار اس کو حاصل ہو۔ اگر وقت مقابلہ دشمن کے 313 بار پڑھے تو غلبہ حاصل ہو۔ جو شخص آیتہ الکرسی کر ہر نماز کے بعد اور صبح وشام اور گھر میں جانے کے وقت اور رات کو لیٹتے وقت پڑھا کرے تو فقیر سے غنی ہو جائے اور بے گمان رزق ملے ۔ چوری سے مامون رہے ۔ رزق بڑھے کبھی فاقہ نہ ہو اور جہاں پڑھے وہان چور نہ جائے ۔ (انمول موتی)
ماخوذ از:" آج کا سبق "صفحہ 144
تالیف :مفتی اعظم حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ

یہ #حکیم_الامت ہی کرسکتے تھے کہ اپنی سند و دستار بندی رکوانے کی درخواست کرنے چلے گئے .
( اشرف السوانح جلد1 ، صفحہ 66 )
( اشرف السوانح جلد1 ، صفحہ 66 )
Forwarded from Faizan e kaleem
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
معارف الابرار سلسلہ نمبر 26
عنوان: تجوید کی رعایت اہم ہے
بیان: شیخ المشائخ محی السنہ عارف باللہ حضرت اقدس شاہ ہردوئی نور اللہ مرقدہ
عنوان: تجوید کی رعایت اہم ہے
بیان: شیخ المشائخ محی السنہ عارف باللہ حضرت اقدس شاہ ہردوئی نور اللہ مرقدہ
Forwarded from Faizan e kaleem
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
فغان اختر سلسلہ نمبر 574
عنوان: گناہ چھوڑنے کی فکر کرو
بیان: شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس شاہ حکیم صاحب نور اللہ مرقدہ

با ادب گزارش (حصہ ۱)
میرا ذاتی مشاہدہ اور تجربہ ہے کہ آج امت مسلمہ کی بڑی تعداد کو کلمہ طیبہ یاد نہیں، یہ بہت ہی بدنصیبی کی بات ہے۔
میری پوری امت مسلمہ سے اموماً اور مسلمامانِ جموں و کشمیر سے خصوصاً یہ گزارش ہے کہ ایک تو خود مع اہل و عیال کے، دوسرے احباب و برادراں اور بہنوں کے، کلمہ طیبہ ٹھیک سے ادب و عظمت کے ساتھ سیکھیں اور سکھائیں۔
اسکے حقوق اور تقاضوں پر غور کرے اور کرائے، کثرت کے ساتھ وردِ زبان کریں اور کرائے۔
مزید اللہ سے التجا کرنے کی اشد ضرورت ہے کہ ارحم الراحمین کلمہ طیبہ کے نور اور حقیقت سے امت مسلمہ کے قلوب منور فرماکر اسکے مطابق جینا مرنا نصیب فرما۔
—شیخ المشائخ مولانا حمیداللہ لون صاحب دامت برکاتہم
خلیفہ و مجازِ بیعت: محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق ہردوئیؒ

با ادب گزارش (حصہ ۲)
کلمہ طیبہ ہماری ابتدء ہے اور انتہا بھی۔
جس نے شعور کے ساتھ اسکی ابتدء کی وہ مؤمن بن جاتا ہے اور جسے اس پر انتہا ہوئی وہ نجات پائے گا۔
کامل مؤمن کو نجاتِ کامل اور ناقص مؤمن کو ناقص نجات ملے گی۔
یا اللہ ہم سب کو ایمانِ کامل عطا فرما۔

کلام کامل
مہمان خانہ مدرسہ شاہی لالباغ میں
حضرت کامل صاحب دامت برکاتھم کا کلام
مہمان خانہ مدرسہ شاہی لالباغ میں
حضرت کامل صاحب دامت برکاتھم کا کلام
Chuland nikah majlis.m4a
41.3 MB
•••نکاح بیان•••
شیخ المشائخ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا حمیداللہ لون دامت برکاتہم
خلیفہ و مجازِ بیعت: محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق ہردوئیؒ
26 جولائی بمقام جامع مسجد چولند چک شوپیان

Forwarded from الجامعة الاشرفيه بيت المعارف
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
موضوع : اللّٰه کا قرب نعمت لازوال ہے!
واعظ : شیخ العرب والعجم حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحبؒ

Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
اللہ تعالیٰ کی قدرت میں غور و فکر کرے
شیخ المشائخ مولانا حمیداللہ لون صاحب دامت برکاتہم
خلیفہ ومجازِ بیعت: محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق ہردوئیؒ