Forwarded from Scholars Of Kashmir - Ahlus Sunnah Media Forum

PTT-20171220-WA0000.opus
102.5 KB
Record Thana (Subhana Kallamumma) and send of this number
+919906866330
+919906866330
Audio
حقیقی داعی کون؟
شیخ المشائخ دامت برکاتہم کا تازہ بیان تبلیغی مرکز سرینگر رنگر مسجد
۲١ دسمبر ۲۰١۷

سورہ النسآء آیت نمبر 17
اِنَّمَا التَّوۡبَۃُ عَلَی اللّٰہِ لِلَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السُّوۡٓءَ بِجَہَالَۃٍ ثُمَّ یَتُوۡبُوۡنَ مِنۡ قَرِیۡبٍ فَاُولٰٓئِکَ یَتُوۡبُ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ﴿۱۷﴾
ترجمہ:
اللہ نے توبہ قبول کرنے کی جو ذمہ داری لی ہے وہ ان لوگوں کے لیے جو نادانی سے کوئی برائی کر ڈالتے ہیں، پھر جلدی ہی توبہ کرلیتے ہیں۔ چنانچہ اللہ ان کی توبہ قبول کرلیتا ہے، اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا بھی ہے، حکمت والا بھی۔
تفسیر:
آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی
https://goo.gl/2ga2EU

سورہ النسآء آیت نمبر 18
وَ لَیۡسَتِ التَّوۡبَۃُ لِلَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السَّیِّاٰتِ ۚ حَتّٰۤی اِذَا حَضَرَ اَحَدَہُمُ الۡمَوۡتُ قَالَ اِنِّیۡ تُبۡتُ الۡـٰٔنَ وَ لَا الَّذِیۡنَ یَمُوۡتُوۡنَ وَ ہُمۡ کُفَّارٌ ؕ اُولٰٓئِکَ اَعۡتَدۡنَا لَہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿۱۸﴾
ترجمہ:
تو بہ کی قبولیت ان کے لیے نہیں جو برے کام کیے جاتے ہیں، یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی پر موت کا وقت آکھڑا ہوتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میں نے اب توبہ کرلی ہے، اور نہ ان کے لیے ہے جو کفر ہی کی حالت میں مرجاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے تو ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔

Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
New Year Eve Celebrations Against The Sprit Of Islam
—Shaykhul Hadith Mufti Nazir Ahmad Qasmi DB
Must Share
Click on this link and share on FB
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=196589

*[•••جمعہ بیان•••]*
29/12/2017
بمقام: جامع مسجد دارالعلوم سواء السبيل کھانڈی پورہ کولگام
❤ *شیخ المشائخ عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت مولانا حمیداللہ لون صاحب حفظہ اللہ تعالی* ❤
29/12/2017
بمقام: جامع مسجد دارالعلوم سواء السبيل کھانڈی پورہ کولگام
❤ *شیخ المشائخ عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت مولانا حمیداللہ لون صاحب حفظہ اللہ تعالی* ❤
Forwarded from Scholars Of Kashmir - Ahlus Sunnah Media Forum
Forwarded from Scholars Of Kashmir - Ahlus Sunnah Media Forum
Hzrt Mufti Abdul Rasheed Sahib DB live on FB
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1968359879842582&id=1804088876269684

اپنے کو کچھ نہ سمجھنا
سلوک کا پہلا قدم ہے۔
حضرت مولانا مسیح اللہ خان صاحب قدس سرہ
سلوک کا پہلا قدم ہے۔
حضرت مولانا مسیح اللہ خان صاحب قدس سرہ
Audio
[•••جمعہ بیان•••]
05/01/2018
بمقام: جامع مسجد دارالعلوم سواء السبيل کھانڈی پورہ کولگام
❤ شیخ المشائخ عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت مولانا حمیداللہ لون صاحب حفظہ اللہ تعالی ❤
05/01/2018
بمقام: جامع مسجد دارالعلوم سواء السبيل کھانڈی پورہ کولگام
❤ شیخ المشائخ عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت مولانا حمیداللہ لون صاحب حفظہ اللہ تعالی ❤
Forwarded from Scholars Of Kashmir - Ahlus Sunnah Media Forum
Ruling on #surrogacy in Islam
—Shaykhul Hadith Mufti Nazeer Ahmad Qasmi DB