Maulana Hameedullah Lone Hafidahullah
448 subscribers
1.32K photos
442 videos
263 files
336 links
Official Telegram channel of Shaykhul Mashaa'ikh Maulana Hameedullah Lone Kashmiri Hafidahullah
Download Telegram
Audio
*سستی کا علاج چشتی*


*شیخ المشائخ عارف باللہ حضرت مولانا حمیداللہ لون صاحب حفظہ اللہ تعالی*
دین میں کامل ہونے کا طریقہ یہ ہے کہ کاملین کے ساتھ ہوجاؤ۔
(دین و دنیا: ١٨٣)

حضرت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
Social-Events-avoiding-the-fitnah
3 MB
A Must Read
SOCIAL EVENTS - AVOIDING THE FITNAH

BY: Shaykh Yunus Patel Saheb Rahimahullah
#Join @scholarsofkashmir
Pardah 14-12-17
AudioTrim
ملت اسلامیہ کشمیر کے نام ”پردہ“ کے متعلق اہم گزارشات

از: عارف باللہ حضرت مفتی عبدالرشید صاحب مفتاحی دامت برکاتہم

بمقام: دارالعلوم زکریہؒ ٹنگمرگ
۱۴ دسمبر ۲۰۱۷

@scholarsofkashmir
کرسی پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

—شیخ الحدیث مفتی نذیر احمد القاسمی مدظلہ العالی—

#Join @scholarsofkashmir
لڑکے لڑکیوں کا خد سے نکاح کرنا

—شیخ الحدیث مفتی نذیر احمد القاسمی مدظلہ العالی—
@scholarsofkashmir
*نعمت کی ناقدری*

میں نے حضرت ڈاکٹر عبدالحئی رحمۃاللہ علیہ سے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا یہ واقعہ سنا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت تھانوی رحمہ الله بیمار ہوئے۔ اس دوران ایک صاحب نے آپ کو پینے کے لیے دودھ لاکر دیا۔ آپ رحمہ اللہ نے وہ دودھ پیا اور تھوڑا سا بچ گیا۔ وہ بچا ہوا دودھ آپ نے سرہانے کی طرف رکھ دیا۔ اتنے میں آپ رحمہ اللہ کی آنکھ لگ گئی۔ جب بیدار ہوئے تو ایک صاحب جو پاس کھڑے تھے ان سے پوچھا کہ "بھائی وہ تھوڑا سا دودھ بچ گیا تھا، وہ کہاں گیا؟ "
ان صاحب نے کہا کہ "حضرت وہ تو پھینک دیا۔ ایک گھونٹ ہی تھا۔" حضرت تھانوی رحمہ الله بہت ناراض ہوئے اور فرمایا کہ "تم نے اللہ کی اس نعمت کو پھینک دیا۔ تم نے بہت غلط کام کیا۔ اگر میں اس دودھ کو نہیں پی سکا تو تم خود پی لیتے۔ کسی اور کو پلا دیتے یا بلی کو پلا دیتے، یا طوطے کو پلا دیتے۔ اللہ کی کسی مخلوق کے کام آجاتا، تم نے اس کو کیوں پھینکا؟ " پھر ایک اصول بیان فرما دیا کہ "جن چیزوں کی زیادہ مقدار سے انسان اپنی عام زندگی میں فائدہ اٹھاتا ہے ان کی تھوڑی مقدار کی قدر اور تعظیم اس کے ذمہ واجب ہے۔"
مثلاً کھانے کی بڑی مقدار کو انسان کھاتا ہے، اس سے اپنی بھوک مٹاتا ہے۔ اپنی ضرورت پوری کرتا ہے، لیکن اگر اسی کھانے کا تھوڑا حصہ بچ جائے تو اس کا احترام اور توقیر بھی اس کے ذمہ واجب ہے۔ اس کو ضائع کرنا جائز نہیں۔ یہ اصل (ضابطہ) بھی در حقیقت اسی حدیث سے ماخوذ ہے کہ اللہ کے رزق کی ناقدری مت کرو، اس کو کسی نہ کسی مصرف میں لے آؤ۔"
Audio
پر لطف اور مبارک زندگی

—شیخ المشائخ مولانا حمیداللہ لون کشمیری حفظہ اللہ

بزبان اردو

@scholarsofkashmir
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
احسان کیا ہے؟
BEAUTIFY YOUR DEEDS

SHAYKHUL MASHAA'IKH ARIFBILLAH HADHRAT MOULANA HAMEEDULLAH LONE SHB HAFIZAHULLAHU TAA'LA