Tajweed o Qiraat kaifi🌳
65 subscribers
20 photos
32 videos
81 files
73 links
الداعی الی القرآن:قاری ذکی اللہ کیفی:فاضل جامعہ اشرفیہ اس گروپ میں ان شاءاللہ تجویدوحفظ وناظرہ کے اساتذہ اور بچوں کی تعلیم وتربیت کے بارے میں رھنمائی کی جائےگی &مختلف عربی لھجات ائمہ حرمین شریفین کے انداز اور آذان مکی اورمصری اندازبھی سکھائے جائیں گے 🕋
Download Telegram
Al-Alwiyatu-Ala-Al-Shatbiya-2.pdf
9.8 MB
Al-Alwiyatu-Ala-Al-Shatbiya-2.pdf
Kashif-ul-Usar-Sharha-Nazimatul-Zuhar.pdf
16.6 MB
Kashif-ul-Usar-Sharha-Nazimatul-Zuhar.pdf
FawaidEMakkiyahAlBushraColor.pdf
7.1 MB
FawaidEMakkiyahAlBushraColor.pdf
كلمه.pdf
97.2 KB
كلمه.pdf
VID-20211124-WA0008.mp4
33.6 MB
Video from Zakiullah Khan
VID-20211123-WA0003.mp4
15.2 MB
Video from Zakiullah Khan
VID-20211124-WA0010.mp4
29.5 MB
Video from Zakiullah Khan
VID-20211121-WA0028.mp4
21.5 MB
Video from Zakiullah Khan
4_5951683404956174397.pdf
4.9 MB
4_5951683404956174397.pdf
عصر-حاضر-میں-درپیش.pdf
638.5 KB
عصر-حاضر-میں-درپیش.pdf
اسلام اور دور حاضر کے شبہات .pdf
12.1 MB
اسلام اور دور حاضر کے شبہات .pdf
زینت المصحف تجوید.PDF
5.3 MB
زینت المصحف تجوید.PDF
اساتذہ کے لیے تربیتی واقعات.pdf
6.1 MB
اساتذہ کے لیے تربیتی واقعات.pdf
[22/02, 4:30 PM] home: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

*اللغة العربی* (طريقة العصرية)

*Must do all the past papers* .

*Important*
Names of months
Days of week
Couting in arabic
Common animal names
Basic sentences of Arabic

Application for leave beacuse of fever/some important work/brother's marriage in arabic.
[22/02, 4:30 PM] home: *علم النحو*

Must do all the past papers.

*Important*

Definitions on the initial pages of book.
جمله انشائیہ کی اقسام
علامات اسم
علامات فعل
علامات حرف
معرب و مبنی definitions
متمکن
غیر متمکن، اقسام
اسم تصغیر def
اسم معرفہ و نکرہ
واحد، تثنیہ، جمع
منصرف، غیر منصرف
اسباب منع صرف
مرفوعات
منصوبات
مستثنی، حروف استثنا
مجرورات
حروف عاملہ دراسم
حروف عاملہ در فعل
اسمائے عاملہ
حروف غیر عاملہ

Ilm-un-Nahv is very easy once your grasp the basics.
You can watch some short videos on Youtube for basic Nahv as well.
[22/02, 4:30 PM] home: *تعلیم الاسلام اور تاریخ اسلام*

تعلیم الاسلام میں سے دو سوال آتے ہیں

تاریخ الاسلام میں سے ایک سوال آتا ہے

آپ کی کتاب میں سے توحید و رسالت،طہارت ،نماز، روزہ،یہ ضرور کر لیں اور ساتھ میںpast papers بھی دیکھ لیں.

تاریخ الاسلام بھی past papers سے ہوجاتی ہے ان شاءاللہ, وہ ضرور دیکھ لیں، اور اگر وقت ہو تو کتاب سے بھی کچھ دیکھ لیں
دنوں کے نام
مہینوں کے نام
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کے نام
آپ ﷺکی پھوپھیوں کے نام
آپﷺ کی بیٹے اور بیٹیوں کے نام
عشرہ مبشرہ کے نام
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھوڑوں کے نام، تلواروں کے نام وغیرہ۔
[22/02, 4:30 PM] home: *تفسیر مبارکہ*

اس میں یہ ہے کہ تفسیر میں سے دو سوال آتے ہیں اور تجوید میں سے ایک سوال ہے

جن سورتوں کا شان نزول میں کوئی بات ہے یا کوئی واقعہ ہے، وہ ضرور کر لیں۔

باقی قیامت کے بارے میں ہیں یا آخرت کے بارے میں.
Important ones:
سورة النبا
سورة النزعت
سورة عبس
سورۃ المطفیفین
سورۃ الم نشرح
سورة الضحى
سورة العلق
سورة الفيل
سورۃ ماعون
سورہ کوثر
سورہ النصر
سورۃ الہب
سورۃ فلق
سورۃ ناس

یہ سب important ہیں باقی بھی آپ کے پاس اگر ٹائم ہو تو آپ دیکھ لیں ورنہpast papers ضرور کر لیں.

تجوید تھوڑی سی یاد کرنے والي ہوتی ہے۔اب ٹائم کم ہے آپ past papers دیکھ لیں اس میں سے ان شاءاللہ ہو جاتا ہے .
[22/02, 4:30 PM] home: *حدیث مبارکہ*

چالیس احادیث میں سے شروع والی دس اور آخری دس ضرور کر لیں ( عربی، اس کا ترجمہ ،اعراب کے ساتھ). جوامع الکلم میں سے تمام احدیث کر لیں تو بہت ہی اچھا ہے۔

پاسٹ پیپرز سارے پڑھ لیں۔ اس کے بعد بھی وقت ہو گا،پھر آپ کتاب میں سے پڑھنا شروع کر دیں۔

کتاب میں maximum جتنی بھی آپ پڑھ سکتے ہیں, اتني کر لیں۔ آدھی کتاب آپ با آسانی پڑھ سکتے ہیں ۔آپ نے ترجمہ اور اعراب یاد کرنے ہوتے ہیں۔
[22/02, 4:30 PM] home: *علم الصرف*

Must do all the past papers.

*Important*

Definitions on initial pages.
فعل ماضی کی گردان مکمل
مجہول بنانے کا طریقہ
فعل مضارع کی گردان
مضارع بنانے کا طریقہ
لم لن کی گردان، قائدہ
لام تاکید کی گردان
امر بنانے کا قائدہ
نہی کا قائدہ
فاعل کا قائدہ
مفعول کا قائدہ
اسم ظرف، آلہ کا قائدہ

حروف اصلی کے اعتبار سے فعل اور اسم کئ اقسام
ابواب ثلاثی، ربائی

Sarf awwalain se ye important topics hain, ye zaroor kr lain. InshaAllah inhi me se paper aaye ga. Aur past paers zaroor dekh lain, ta ke ap ko idea ho jaye kis tarah paper aata hai.