معارف قرآن کریم:
💥وہ گھر جس میں #قرآن_کریم کی تلاوت نہیں کی جاتی💥
✅ امام صادق عليه السلام فرماتے ہیں:
🔵 وہ گھر جس کے اندر #قرآن کریم نہیں پڑھا جاتا اور اللہ تعالی کو یاد نہیں کیا جاتا تین مصیبتیں اس گھر میں داخل ہوتیں ہیں:
⚫️برکت کم ہو جاتی ہے ( ہمیشہ مشکل مالی رہتی ہے)
⚫️فرشتے اس گھر کو چھوڑ دیتے ہیں (اللہ تعالی کی رحمت و فیض اس گھر میں نازل ہوتی)
⚫️ #شياطين اس گھر میں حاضر ہوتے ہیں .
(جھگڑا اور جنگ جدال اس گھر میں رہتا ہے)
🌹گھر میں قرآن کریم پڑھنا ان تین مصیبتوں کو برطرف کرتا ہے.
📚كافى، ج 2، ص 499، ح 1.
🌺 اسلامی زندگی 🌺