Noorulquran Foundation
31 subscribers
144 photos
8 videos
3 files
126 links
*نورالقرآن فائونڈیشن اسلامی اور ثقافتی ادارہ*
جس میں بھت ساری معلومات اور خبرین تجزیہ حالات حاضرہ اور بھت کچھہ پلیز جوائن
@noorulquran
Download Telegram
🌸🌻🍃
🌸🌻
🍃
# قرآن کریم میں لڑکوں اور لڑکیوں کی دوستی🙊‼️

قرآن کریم میں کوئی آیت ہے ؟

جس میں لڑکیوں اور لڑکوں کی دوستی کا ذکر ہو؟

♥️{ و لا متخذی أخدان }
👈🏻ترجمه: مردوں کے لئے ضروری ہے کہ نامحرم عورتوں سے چوری چھپے آشنائیاں یا بدکاری نہ کریں ۔
📚(سوره مائده آیه 5)

♥️{ و لا متخذات اخدان }
👈🏻ترجمه: "عورتوں کے لئے واجب ہے کہ نامحرم مردوں سے چوری چھپے آشنائیاں اور بدکاری نہ کریں .
📚(سوره نساء آیه 25)

♥️{ولاتقربوا الفواحش‌ماظهرمنهاومابطن}
👈🏻ترجمه: " اور علانیہ اور پوشیدہ (کسی طور پر بھی) بے حیائی کے قریب نہ جاؤ"
📚(سوره انعام آیه 151)

امام صادق(ع)اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں:
{ما ظهر هو الزنا و ما بطن هو المحالة}
👈🏻"آشکار اور واضح گناہ سے مراد زنا، اور چھپے ہوئے گناہ سے مراد چوری چھپے نامحرم سے غیر شرعی روابط رکھنا "

📚 #تفسیرنورالثقلین_جلد1

┈┈••✾•🌺 ●°✾°●🌺•✾••┈┈•؛
معارف قرآن کریم کو حاصل کرنے کے لئے جوائن کریں
https://t.me/Noorulquran