┈••❃ فقھی احڪـام ❃••┈:
🌸🌼🌷
🌸🌼
🌷
✅ 👀 #آنکھ_کے_احکام
👨۱- آنکھ ، منہ اور ناک کے اندر کو دھونا وضو اور غسل کرتے وقت واجب نہیں ہے (۱)
👀۲- اگر روزه دار اپنی آنکھ میں کوئی قطرہ والی دوائی ڈالے تو اس کا روزه باطل نہیں ہے .(۲)
🕵️۳- جب کسی نامحرم کو لذت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں تو آنکھوں کو کنٹرول کرنا واجب ہے (۳)
☑️💂♀️۴- وہ خاتون جس کا شوھر فوت ہوا ہو چار ماہ دس دن تک آنکھوں میں کاجل اور سرمہ لگانے کے ساتھ ساتھ دوسری قسم کا میک اپ، بناؤ سنگھار بھی نہیں کر سکتی کیونکہ عدت کے ختم ہونے تک سب بناؤ سنگھار یا میک اپ کرنا حرام ہے. (۴)
😴۵- وہ نیند جو وضو کو باطل کرتی ہے ایسی نیند ہے کہ جب آنکھ نہ دیکھے اور کان نہ سنیں.(۵)
😵۶- نماز کی حالت میں آنکھ کو بند کرنا مکروہ ہے لیکن نماز باطل نہیں ہوتی .
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۱- نجاة العباد، ص۳۱ .
۲- توضیح المسائل (محشى إمام خمینی)، ج۱، ص ۸۹۳.
۳- توضیح المسائل امام خمینی ، ص۳۸۴،م ۲۴۳۳.
۴- توضیح المسائل (محشى إمام خمینی)، ج۲، ص ۵۲۷.
۵-سابقہ مآخذ، ج۱، ص ۱۸۸.