Baseerat / بصيرت
976 subscribers
306 photos
88 videos
1 file
641 links
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
Download Telegram
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مَا مِنْ أَيَّامٍ أَعْظَمُ عِنْدَ اللہِ وَلَا أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ الْعَمَلِ فِيهِنَّ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ الْعَشْرِ فَأَكْثِرُوا فِيهِنَّ مِنْ التَّهْلِيلِ وَالتَّكْبِيرِ وَالتَّحْمِيدِ

”عشرہ ذی الحجہ سے بڑھ کر کوئی دن اللّٰہ کی نگاہوں میں معظم نہیں اور نہ ہی ان کے علاوہ کسی اور دن میں اعمال اتنے زیادہ پسند ہیں اس لئے ان دنوں میں تہلیل (لا الہ الا اللہ) وتکبیر (اللہ اکبر)اور تحمید (الحمد للہ) کی کثرت کیا کرو“۔

[مسند احمد:5446]