منبر حرمین
ہفتہ وار انعامی مقابلہ
مكہ کے وقت کے مطابق آج 5 بجے درست جواب دینے والوں کے ناموں کی قرعہ اندازہ کی جائے گی۔۔ ان شاءالله

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ليلة القدر کو تلاش کرنے والے متوجہ ہوں۔
👈🏻رات کا آغاز غروب آفتاب سے ہوتا ہے اور اسکا اختتام طلوع فجر ہے۔
👈🏻مغرب سے عشاء تک کا وقت بھی لیلة القدر كا حصہ ہے۔جبکہ اکثر لوگ اسوقت کو ضائع کر دیتے ہیں۔اگر کوئی کام ہے تو اس کے دوران بھی توجہ سے اللہ تعالیٰ کا ذکر جاری رکھیں۔گپ شپ،موبائل سے گریز کریں۔
👈🏻اسی طرح سحری کر لینے کے بعد بھی جو وقت بچے اسے ضائع نہ کیجئے ۔اکیلے ہو کر اللہ تعالیٰ سے مناجات کیجئے۔
👈🏻 یاد رکھئے کہ رات کا سب سے قیمتی حصہ رات کا آخری حصہ ہے ۔
👈🏻چھوٹی سی نیکی کو بھی حقیر نہیں جاننا چاہئے اور یہ تو لیلة القدر ہے
وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا لَیۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ () لَیۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَیۡرࣱ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرࣲ ()
لیلة القدر ايك ہزار مہینوں (83سال)سے بہتر ہے۔یاد رکھئیے ایک ہزار مہینوں کے برابر نہیں کہا گیا بلکہ ان سے بہتر کہا گیا۔
اس رات کا ایک گھنٹہ 9 سال سے بہتر ہے۔
اللهم أعنا على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك