Baseerat / بصيرت
986 subscribers
303 photos
85 videos
1 file
639 links
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
Download Telegram
Baseerat | بصیرت
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (7) کا لنک:
https://forms.gle/swMp3aJQV2p1Cv8C8
--------------------

مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
Result Weekly Islamic Contest # 06 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/ZRJM4N42pbw
حج 2021
اِس سال غلاف کعبہ تبدیل کیے جانے کا ایک منظر
آج رات 18/ 07 /2021 بعد نماز عشاء
الحمدللہ خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کیا گیا
اللہ اپنے اس گھر کی زیارت سب کو نصیب فرمائے.

بعض تصاویر: 👇
🕋 *حج 2021 کا خطبہ* 🎙️
*LIVE HAJJ SPEECH 2021*
اردو زبان میں دیکھیں اور سنیں
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لائیو
*بروز: سوموار* | Monday | *بتاریخ: 19/07/2021*
*بوقت:* 12:30 دوپہر (بمطابق مکہ مکرمہ) 🇸🇦
14:30 دوپہر (بمطابق پاکستان) 🇵🇰
15:00 دوپہر (بمطابق انڈیا) 🇮🇳
📡 *بروڈ کاسٹ لنک:*
یوٹیوب: https://youtu.be/YvSTA6yYWEY
فیس بوک: https://www.facebook.com/events/246121233735952/

ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUR
فيس بوک پیج: www.facebook.com/baseeratUR
--------------------
*اس میسیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں*
*Please Spread The Message*
*عرفہ کے دن کے روزہ کی فضیلت*
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اللہ تعالیٰ سے امید رکھتا ہوں کہ *عرفہ کے دن کا روزہ* ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ مٹا دے گا“
{مسلم ١١٦٢}
اللہ تعالی ہمیں اس عمل کی توفیق عطا فرمائے، آمین.

*ہم سے جڑیں🤝، دینی تعلیمات کو عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں*
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUR
فيس بوک پیج: www.facebook.com/baseeratUR
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
--------------------
Baseerat | بصیرت
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (8) کا لنک:
https://forms.gle/fuM39xFRHvTJo3N7A
--------------------

مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
Result Weekly Baseerat Contest # 08 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/q8T1JrhJBPs
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (9)
https://forms.gle/EkexFxhJ9jU7VEyw9
-----------------------
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
حرام آمدنی سے کئے گئے صدقات وخیرات کی اللہ کے ہاں کوئی اہمیت نہیں اور حلال کمائی سے کیا گیا کھجور کے برابر بھی صدقہ اجر وثواب میں پہاڑ کی طرح ہوجائے گا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (مَنْ تصدَّقَ بعدْلِ تمرَةٍ مِنْ كسبٍ طيِّبٍ ، ولَا يقبَلُ اللهُ إلَّا الطيِّبَ ، فإِنَّ اللهَ يتقبَّلُها بيمينِهِ ، ثُمَّ يُرَبيها لصاحبِها ، كما يُرَبِّى أحدُكم فَلُوَّهُ حتى تكونَ مثلَ الجبَلِ)
جو شخص پاکیزہ (حلال) کی کمائی سے ایک کھجور کے برابر بھی صدقہ کرتا ہے اور اللہ تعالی صدقہ قبول ہی حلال و پاکیزہ کمائی کا کرتا ہے تو اللہ تعالی اسے اپنے دائیں ہاتھ میں لیتا ہے، پھر وہ اسے صاحب صدقہ کے لئے بڑھاتا رہتا ہے جیسے تم میں سے ایک شخص اپنے گھوڑے کے بچے کو پالتا اور بڑھاتا ہے یہاں تک کہ وہ کھجور کے برابر صدقہ پہاڑ کے مانند ہو جاتا ہے۔ (بخاری: (1410) ومسلم: (1014)

👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں.
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
Result Weekly Baseerat Contest # 09 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/RI3Z1sfEJTU