✍️ جمعہ کے دن صفائی اور خوشبو کا اہتمام
نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ لوگ اپنے گھروں اور مدینہ کے بالائی علاقوں سے نماز جمعہ پڑھنے کے لیے باری باری آتے تھے۔ چونکہ وہ گردوغبار میں چل کر آتے، اس لیے ان کے بدن سے غبار اور پسینے کی وجہ سے بدبو آنے لگتی، چنانچہ ان میں سے ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا جبکہ آپ اس وقت میرے گھر میں تشریف فرما تھے، تب نبی ﷺ نے فرمایا: ’کاش کہ تم لوگ اس مبارک دن میں ( گرد وغبار اور بدبو سے) صاف رہا کرتے۔‘
📚 [ صحيح بخاري: 902]
✿ اس حدیث سے کئی ایک چیزوں کا پتہ چلتا ہے، مثلاً:
➊ جمعہ کے دن صاف صفائی اور خوشبو کا خاص خیال رکھنا چاہئے۔
➋ استاذ کو شاگردوں کے ساتھ نرمی کرنی چاہیے۔
➌ اہل خیر کی مجالس میں نظافت اور صفائی کا خیال رکھنا چاہیے۔
➍ مسلمان کو کسی بھی صورت تکلیف دینے سے بچنا چاہیے۔
➎ صحابۂ کرام احکام و فرامین پر عمل کرنے کے بڑے حریص تھے اگرچہ انہیں مشقت اٹھانا پڑتی تھی۔
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔

✍️ - سبحان الله! نبی پاک ﷺ نے تین نصیحتوں میں پوری زندگی کا سکون جمع کر دیا!
🍂 ♻️ 🍂 ♻️ 🍂
🪶 سیدنا أبو أيوب انصاری رضی الله عنه کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہا کہ اے اللہ کے رسول مجھے کوئی نصیحت فرمادیں،
تو آپ ﷺ نے فرمایا:
❍ "إذا قمتَ فى صلاتِك فصلِّ صلاةَ مودِّعٍ، و لا تكلَّمَ بكلامٍ تعتذرُ منه، و اجمع الإِياسَ مما فى أيدى الناسِ."
1️⃣
📚 (مسند أحمد : ٢٣٥٤٥، صَحَّحَهُ الألباني)
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
🍂 ♻️ 🍂 ♻️ 🍂
🪶 سیدنا أبو أيوب انصاری رضی الله عنه کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہا کہ اے اللہ کے رسول مجھے کوئی نصیحت فرمادیں،
تو آپ ﷺ نے فرمایا:
❍ "إذا قمتَ فى صلاتِك فصلِّ صلاةَ مودِّعٍ، و لا تكلَّمَ بكلامٍ تعتذرُ منه، و اجمع الإِياسَ مما فى أيدى الناسِ."
1️⃣
"جب تم نماز ادا کرو تو (اپنی زندگی کی) آخری نماز سمجھ کر ادا کرو۔
2️⃣ اور ایسی بات ہی مت کرو کہ جس سے کل تجھے معذرت کرنا پڑے۔
3️⃣ نیز جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے مکمل ناامید (غنی/بے فکر) ہو جاؤ
۔"📚 (مسند أحمد : ٢٣٥٤٥، صَحَّحَهُ الألباني)
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
✍️ اپنے اعمال کی حفاظت کریں یعنی عمل ایسا کریں کہ رب کریم اسے بڑھا کر آپ کو پیش کریں.
📌جو لوگ خود ساختہ ورد، وظیفے یا عبادتیں کرتے ہیں یا اپنے بنائے ہوئے طریقوں پر عبادت کرتے ہیں، خواہ اس عمل میں کتنی ہی مشقت کیوں نہ ہو، چاہے ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر کریں یا الٹے لٹک کر یا سانس روک کرکے کریں یا مشرکین کی طرح کسی مخلوق کا تصور باندھ کر کریں یا ضربیں لگا کر، اتنی سخت مشقتوں کے باوجود وہ قیامت کے دن ذلیل ہوں گے، اور یہ عمل ان کے کسی کام کے نہ ہوں گے.
🔘 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
📚 [صحیح بخاری: ٦٥٨٥، ٦٥٨٣]
قیامت کے دن میرے ساتھیوں میں سے ایک جماعت مجھ پر پیش کی جائے گی، پھر انھیں حوض سے روک دیا جائے گا
تو میں کہوں گا : "اے میرے رب! یہ تو میرے ساتھی ہیں"
تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا : "آپ نہیں جانتے کہ انھوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں شروع کر دی تھیں، بلاشبہ یہ لوگ ایڑیوں کے بل الٹے لوٹ گئے تھے"
تو میں کہوں گا: "جس نے میرے بعد تبدیلی کر دی اسے مجھ سے دور لے جاؤ، اسے مجھ سے دور لے جاؤ".
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
📌جو لوگ خود ساختہ ورد، وظیفے یا عبادتیں کرتے ہیں یا اپنے بنائے ہوئے طریقوں پر عبادت کرتے ہیں، خواہ اس عمل میں کتنی ہی مشقت کیوں نہ ہو، چاہے ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر کریں یا الٹے لٹک کر یا سانس روک کرکے کریں یا مشرکین کی طرح کسی مخلوق کا تصور باندھ کر کریں یا ضربیں لگا کر، اتنی سخت مشقتوں کے باوجود وہ قیامت کے دن ذلیل ہوں گے، اور یہ عمل ان کے کسی کام کے نہ ہوں گے.
🔘 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"يَرِدُ عَلَيَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ رَهْطٌ مِّنْ أَصْحَابِيْ فَيُجْلَوْنَ عَنِ الْحَوْضِ فَأَقُوْلُ يَا رَبِّ! أَصْحَابِيْ، فَيَقُوْلُ إِنَّكَ لاَ عِلْمَ لَكَ بِمَا أَحْدَثُوْا بَعْدَكَ، إِنَّهُمُ ارْتَدُّوْا عَلٰي أَدْبَارِهِمُ الْقَهْقَرٰی فَأَقُوْلُ سُحْقًا سُحْقًا لِمَنْ غَيَّرَ بَعْدِيْ
"📚 [صحیح بخاری: ٦٥٨٥، ٦٥٨٣]
قیامت کے دن میرے ساتھیوں میں سے ایک جماعت مجھ پر پیش کی جائے گی، پھر انھیں حوض سے روک دیا جائے گا
تو میں کہوں گا : "اے میرے رب! یہ تو میرے ساتھی ہیں"
تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا : "آپ نہیں جانتے کہ انھوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں شروع کر دی تھیں، بلاشبہ یہ لوگ ایڑیوں کے بل الٹے لوٹ گئے تھے"
تو میں کہوں گا: "جس نے میرے بعد تبدیلی کر دی اسے مجھ سے دور لے جاؤ، اسے مجھ سے دور لے جاؤ".
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
.
✍️ نماز جمعہ بغیر کسی شرعی عذر کے غائب رہنا.
بغیر عذر شرعی نمازِ جمعہ ترک کرنا کبیرہ گناہ ہے، اور اس کے چھوڑنے والے پر سخت وعید ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"لينتهين اقوام عن ودعهم الجمعات او ليختمن الله على قلوبهم وليكونن من الغافلين".
📚 [صحیح مسلم: 865 - سنن نسائی: 1370]
🍃 فوائد ومسائل: 🍃
❶ جمعہ چھوڑنا کبیرہ گناہ ہے۔
❷ دلوں پر مہر لگنے کے بعد انسان کے لیے اخروی فلاح و نجات کی امید ختم ہو جاتی ہے۔
❸ بعض گناہ انسان کے لیے بے پناہ برائی لا سکتے ہیں۔
❹ غافلوں میں سے ہونے کا مطلب اللہ کے ذکر اور اس کے احکام سے بالکل بے پرواہ ہو جائیں گے۔
▪️یہ بہت بڑی وعید ہے، اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں اپنی عافیت میں رکھے. 🌴

لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ یقینی طور پر غافلوں میں سے ہو جائیں گے
.📚 [صحیح مسلم: 865 - سنن نسائی: 1370]
🍃 فوائد ومسائل: 🍃
❶ جمعہ چھوڑنا کبیرہ گناہ ہے۔
❷ دلوں پر مہر لگنے کے بعد انسان کے لیے اخروی فلاح و نجات کی امید ختم ہو جاتی ہے۔
❸ بعض گناہ انسان کے لیے بے پناہ برائی لا سکتے ہیں۔
❹ غافلوں میں سے ہونے کا مطلب اللہ کے ذکر اور اس کے احکام سے بالکل بے پرواہ ہو جائیں گے۔
▪️یہ بہت بڑی وعید ہے، اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں اپنی عافیت میں رکھے. 🌴
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
.
✍ روزہ دار کے کیلئے سحری سنت ہے، اور اس میں برکت ہے.
"سحری کھاؤ کیونکہ سحری میں
برکت ہے".
📚 [بخاری: 1923، مسلم: 1095]
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کرین.
https://t.me/baseeratur
📎ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratU
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"سحری کھاؤ کیونکہ سحری میں
برکت ہے".
📚 [بخاری: 1923، مسلم: 1095]
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کرین.
https://t.me/baseeratur
📎ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratU
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
.
✍️افطار میں جلدی کرنا سنت نبوی ہے.
"لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے ".
📚[بخاری: 1957، مسلم: 1098]
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
📎ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratU
https://instagram.com/baseeratur?igshid=YmMyMTA2M2Y=
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
✍️افطار میں جلدی کرنا سنت نبوی ہے.
🍎🍑🍌🍐🍉🍏
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
رسول اکرم صلہ اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:"لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے ".
📚[بخاری: 1957، مسلم: 1098]
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
📎ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratU
https://instagram.com/baseeratur?igshid=YmMyMTA2M2Y=
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
.
✍️ سحری میں تاخیر کرنا سنت ہے.
🌘🥀🌘🥀🌘
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سحری کھائی،
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز کیلئے کھڑے ہوئے، پوچھا گیا کہ اذان فجر اور سحری کے درمیان کتنا وقت تھا؟
تو انہوں نے کہا پچاس آیات کے برابر.
📚[بخاری: 1921]

🎬 https://youtu.be/lixOr-G6hsE
✨ Plz like and share. ✨
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur?igshid=YmMyMTA2M2Y=
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
روزے کا بنیادی مقصد تقوی، روزے میں تقوی کی اہمیت، تقوی کے فائدے، اللہ کی مدد، متقی کے لئے اجر اور کامیابی کا بیانَ۔
Roze ka buniyadi maqsad, taqwa, roze me taqwa ki ahmiyat, taqwa ke fayde, allah ki madad wagiara ka byan
✨ Plz like and share. ✨
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur?igshid=YmMyMTA2M2Y=
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
YouTube
Majaalis-e-Ramazan Ep 6 -مجالس رمضان- (6) روزہ اور تقوى
اس ویڈیوں میں : روزے کا بنیادی مقصد، تقوی کا بیان، روزے میں تقوی کی اہمیت، تقوی کے فائدے، اللہ کی مدد، متقی کے لئے اجر اور کامیابی اور دیگر فوئد کا بیان ہے
In this video: The main purpose of fasting, the statement of piety, the importance of fasting, the…

✍ کھجور یا پانی سے افطار کرنا.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنے سے پہلے رطب (تازہ کھجور) سے افطار کرتے، اگر وہ نہ ہوتیں تو خشک کھجور سے اور اگر وہ بھی میسر نہ ہوتی تو پانی کے چند گھونٹ پی لیتے.
📚 [مسند احمد 12676]
✨ Plz share this msg. ✨
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur?igshid=YmMyMTA2M2Y=
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
✍ کھجور یا پانی سے افطار کرنا.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنے سے پہلے رطب (تازہ کھجور) سے افطار کرتے، اگر وہ نہ ہوتیں تو خشک کھجور سے اور اگر وہ بھی میسر نہ ہوتی تو پانی کے چند گھونٹ پی لیتے.
📚 [مسند احمد 12676]
✨ Plz share this msg. ✨
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur?igshid=YmMyMTA2M2Y=
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🎬https://youtu.be/oiy7udqegl4
اس ویڈیو میں :
Is video me
✨ Plz like and share.✨

رمضان اور قرآن کا تعلق، تلاوت کا معنی، قرآن کی تلاوت کرنے والا بہتریں انسان، قرآن کی تلاوت کے فائدے اور ثمرات، قرآن مجید کی اپنے پڑھنے والے کیلئے سفارش، قرآن کا پڑھنا اللہ کی رحمت اور سکینت کا باعث، تلاوت قرآن کا اجر وغیرہ کا بیان ہے.
Is video me
Ramzan aur quran ka taluq, tilawat ka mana, quran ki tilawat krne wala behtreen insan, quran ki sifarish, wagaira ka byan hai
.✨ Plz like and share.✨
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur?igshid=YmMyMTA2M2Y=
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
YouTube
Majaalis-e-Ramazan Ep 7 -مجالس رمضان- (7) روزہ اور قران
اس ویڈیو میں: رمضان اور قرآن کا تعلق، تلاوت کا معنی، قرآن کی تلاوت کرنے والا بہتریں انسان، قرآن کی تلاوت کے فائدے اور ثمرات، قرآن مجید کی اپنے پڑھنے والے ...
.
📣 📣 📣
رمضان کے مبارک مہینہ میں قرآن کی روحانی تعلیمات سے گوشہائے حیات کو معطر کرنے کے لئے ہمارے پیج کا وزٹ کریں، روزانہ براہ راست📡ہم سے جڑیں:
📡 LIVE LIVE LIVE 📡
{ بعد نماز عشاء }
پاکستانی وقت: 10:00
انڈیت وقت: 10:30
فیسبوک:
https://www.facebook.com/baseeratur/live
📼 یوٹیوب :
https://www.youtube.com/baseeratur/live
🤝 ہم سے جڑیں: 🤝
💭ٹیلیگرام:
https://t.me/baseeratur
🪀 واٹس اپ :
https://chat.whatsapp.com/HVfPyYELjc31cWS8PYOdf6
📣 📣 📣
رمضان کے مبارک مہینہ میں قرآن کی روحانی تعلیمات سے گوشہائے حیات کو معطر کرنے کے لئے ہمارے پیج کا وزٹ کریں، روزانہ براہ راست📡ہم سے جڑیں:
📡 LIVE LIVE LIVE 📡
{ بعد نماز عشاء }
پاکستانی وقت: 10:00
انڈیت وقت: 10:30
فیسبوک:
https://www.facebook.com/baseeratur/live
📼 یوٹیوب :
https://www.youtube.com/baseeratur/live
🤝 ہم سے جڑیں: 🤝
💭ٹیلیگرام:
https://t.me/baseeratur
🪀 واٹس اپ :
https://chat.whatsapp.com/HVfPyYELjc31cWS8PYOdf6
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
✍ افطار کے بعد کی دعا🤲
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم افطار کے بعد یہ دعا پڑھتے:
ذهب الظمأُ وابتلَّت العروقُ وثبت الأجرُ إن شاء اللهُ
پیاس بجھ گئی، رگیں تر ہوگئیں اور اللہ نے چاہا تو اجر بھی ثابت ہوگیا.
📚 [ابوداؤد 2357]
✨ Plz share this msg. ✨
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur

🎬https://youtu.be/cSNIJBQOA6o
🎞️

اخلاص کی اہمیت، اخلاص ہر عمل کیلئے ضروری ہے، نیز ریا کاری کے نقصان.
Ikhlas ki ahmiyat, Ikhlas har amal k liye zaroori h Aur riya kaari k nuqsaan.
✨ Plz like and share.✨
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے خود بھی جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی شیئر کرین.
https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
YouTube
Majaalis-e-Ramazan Ep 8 -مجالس رمضان- (8) روزہ اور اخلاص
اخلاص کی اہمیت، روزہ اور اخلاص، اخلاص ہر عمل کے لئے ضروری ہے، اخلاص کا معنی کیا ہے؟ ریاکاری کے نقصانات کا بیان
----------------------
مرکز بصیرت کے زیر اہتمام *عظیم انعامی مسابقہ*
مسابقہ کی شروط ومعلومات:
https://forms.gle/JuiBQcmcsVGR5eq78
https://wa.link/2v7t27…

. .
📢 📢
📡 LIVE LIVE LIVE 📡
{ بعد نماز عشاء}
پاکستانی وقت: 10:00
انڈین وقت: 10:30
براہ راست ہمارے فیسبوک چینل پر :
https://www.facebook.com/baseeratur/live
🤝 ہم سے جڑیں🤝
🪀 واٹس اپ مرکز بصیرت مکہ مکرمہ:
https://chat.whatsapp.com/LB8ROi8f5IE3li8JMqMV19
🔗 ٹیلی گرام چینل.
https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
📢 📢
رمضان کے مبارک مہینہ میں قرآن کی روحانی تعلیمات سے گوشہائے حیات کو معطر کرنے کے لئے ہمارے پیج کا وزٹ کریں، روزانہ براہ راست📡ہم سے جڑیں:
📡 LIVE LIVE LIVE 📡
{ بعد نماز عشاء}
پاکستانی وقت: 10:00
انڈین وقت: 10:30
براہ راست ہمارے فیسبوک چینل پر :
https://www.facebook.com/baseeratur/live
🤝 ہم سے جڑیں🤝
🪀 واٹس اپ مرکز بصیرت مکہ مکرمہ:
https://chat.whatsapp.com/LB8ROi8f5IE3li8JMqMV19
🔗 ٹیلی گرام چینل.
https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك: www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب: www.youtube.com/baseeratUr
انسٹاگرام : https://instagram.com/baseeratur
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔
Please share this msg
•🍃🌼•🌼•🌼🍃•
WhatsApp.com
بصیرت مکہ 🕋 (11)
WhatsApp Group Invite