Baseerat / بصيرت
998 subscribers
300 photos
68 videos
1 file
634 links
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
Download Telegram
.
بھول جانا بھی اللہ تعالٰی کی ایک عظیم نعمت ہے

💥🌟💥🌟💥

امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں:

ابنِ آدم پر عجیب ترین نعمتوں میں سے ایک بھول جانے کی نعمت بھی ہے۔ کیونکہ اگر بھولنے کا عمل نہ ہوتا تو انسان کسی تکلیف، غم کو نہ بھول پاتا، نہ اسکی حسرت کبھی ختم ہوتی، نہ کسی مصیبت پر اسے صبر آتا، نہ اسکا غم مرتا، اور نہ اسکی نفرت اور غصہ کبھی ختم ہوتا، نہ وہ دنیا کی کسی بھی چیز سے لطف اندوز ہو پاتا کہ ہر وقت آفات کی یاد میں کھویا رہتا.

📚 مفتاح دار السعادة : ❪٢٧٧/١❫

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🍃🌼🌼🌼🍃
Result Weekly BASEERAT Contest # 30 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ

https://youtu.be/vVnVFiGSOEg
------------------

👈 صحیح جواب دینے والوں کے نام ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------

👈 اس ہفتہ انعامی قرعہ اندازی میں تین لوگوں کا نام نکالا گیا ہے.
------------------

⚠️ جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ درج ذیل چیز پر دھیان دیں
۱- جواب دینے سے پہلے سوال والے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھ لیں، اور اسی میں سے سوال کا جواب دیں، کیونکہ ہر سوال کا صحیح جواب ہماری ویڈیو میں موجود ہوتا ہے۔
٢- نام لکھتے وقت اپنا اور والد صاحب کا نام ضرور لکھیں، جلد بازی میں ادھورا نام نا لکھیں.
-------------------------

⭕️ نیا مسابقہ جلد ہی ان شاء اللہ اسی چینل پر آئے گا۔

🍀🍀🍀

👉 sahih jawab dainay walon ke naam ki list video mein scroll hotay hue dekhaya gaya hai .
--------------------

👉 is hafta inaami quraa andazi mein teen logon ka naam nikala gaya hai.
-------------------

⚠️ jin logon ka naam list mein nahi hai un se guzarsh hai ke woh darj zail cheezon par dheyaan den
1- jawab dainay se pehlay sawal walay video ko aik baar dekh len, aur isi mein se sawal ka jawab den, kyun ki har sawal ka sahih jawab hamare video me moujood hota hai.
2- naam likhte waqt apna aur waalid sahib ka naam zaroor likhain, jald baazi mein adhoora naam nah likhain
-------------------------

⭕️ Naya musabqa jald hi in sha Allah isi channel par aayga .
-------------------------

👥 مركز بصیرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
.
. نیکی اور برائی پرکھنے کی کسوٹی

🥀🍃🥀🍃🥀

📝عن النواس بن سمعان ، سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم، عن البر والإثم فقال: "البر حسن الخلق، والإثم ما حاك في صدرك، وكرهت أن يطلع عليه الناس".

📜حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ سے نیکی اور گناہ کے متعلق سوال کیا،

تو آپﷺ نے فرمایا:

"نیکی حسن اخلاقی کا نام ہے

اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تجھے ناپسند وناگوار ہو کہ لوگ اس گناہ سے مطلع یا باخبر ہوجائیں"
۔

ا🍀🟢🍀

🍃⊳ ہمیں چاہیے کہ ہم ہر برے کلام اور قبیح فعل کے ارتکاب سے اجتناب کریں۔

🍃⊳ اپنے آپ کو ہر اس وسائل اور ذرائع سے دور رکھیں جو ہمیں برائی تک پہنچاتے ہیں۔

🍃⊳ ہمیں نیک اعمال اور اعلیٰ اخلاق میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

🍃⊳ نیک اعمال میں سبقت کرنا ہمارے لئے فضیلت کا معیار اور اعلی ایمان کی علامت ہے۔

📚 (مسلم:2553)

🤲 اللہ رب العزت ہمیں نیک اعمال کرنے اور برے اعمال سے اجتناب کی توفیق بخشے، آمین.

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🍃🌼🌼🌼🍃
💡 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 کی جانب سے پیش ہونے والا ہفتہ واری علمی مسابقہ📜

🌻 🌻 🌻

🔍 تفصیلی معلومات کیلئے ...👇
https://youtu.be/XmqMXQ9DiUw
----------------------

📈مسابقہ میں شرکت کرنے کا لنک:
https://forms.gle/JEMbFbnTfH4Aumjk8
----------------------

💰ہر ہفتہ 3 انعام💰

1️⃣ پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ

2️⃣ دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ

3️⃣ تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------

🌷آپ اپنے جواب، جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

🔗 ہمارا سوشل میڈیا پلیٹ فارم :
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
♻️♻️♻️
----------------------
✍️ جمعہ کے دن صفائی اور خوشبو کا اہتمام

نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ أم المؤمنين حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،
فرماتی ہیں کہ لوگ اپنے گھروں اور مدینہ کے بالائی علاقوں سے نماز جمعہ پڑھنے کے لیے باری باری آتے تھے۔ چونکہ وہ گردوغبار میں چل کر آتے، اس لیے ان کے بدن سے غبار اور پسینے کی وجہ سے بدبو آنے لگتی،
چنانچہ ان میں سے ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا جبکہ آپ ﷺ اس وقت میرے گھر میں تشریف فرما تھے،
تب نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’کاش کہ تم لوگ اس مبارک دن میں ( گرد وغبار اور بدبو سے) صاف رہا کرتے۔‘‘
📚 [ صحيح بخاري: 902]

✿ ✿ ✿ اس حدیث سے کئی ایک چیزوں کا پتہ چلتا ہے،
مثلاً:

➊ جمعہ کے دن صاف صفائی اور خوشبو کا خاص خیال رکھنا چاہئے۔
➋ استاذ کو شاگردوں کے ساتھ نرمی کرنی چاہیے۔
➌ اہل خیر کی مجالس میں نظافت اور صفائی کا خیال رکھنا چاہیے۔
➍ مسلمان کو کسی بھی صورت تکلیف دینے سے بچنا چاہیے۔
➎ صحابۂ کرام احکام و فرامین پر عمل کرنے کے بڑے حریص تھے اگرچہ انہیں مشقت اٹھانا پڑتی تھی۔

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🍃🌼🌼🌼🍃
Result Weekly BASEERAT Contest # 31 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/QJXMfAH2t_o
------------------

👈 صحیح جواب دینے والوں کے نام ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------

👈 اس ہفتہ انعامی قرعہ اندازی میں تین لوگوں کا نام نکالا گیا ہے.
------------------

⚠️ جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ درج ذیل چیز پر دھیان دیں
۱- جواب دینے سے پہلے سوال والے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھ لیں، اور اسی میں سے سوال کا جواب دیں، کیونکہ ہر سوال کا صحیح جواب ہماری ویڈیو میں موجود ہوتا ہے۔
٢- نام لکھتے وقت اپنا اور والد صاحب کا نام ضرور لکھیں، جلد بازی میں ادھورا نام نا لکھیں.
-------------------------

⭕️ نیا مسابقہ جلد ہی ان شاء اللہ اسی چینل پر آئے گا۔

🍀🍀🍀

👉 sahih jawab dainay walon ke naam ki list video mein scroll hotay hue dekhaya gaya hai .
--------------------

👉 is hafta inaami quraa andazi mein teen logon ka naam nikala gaya hai.
-------------------

⚠️ jin logon ka naam list mein nahi hai un se guzarsh hai ke woh darj zail cheezon par dheyaan den
1- jawab dainay se pehlay sawal walay video ko aik baar dekh len, aur isi mein se sawal ka jawab den, kyun ki har sawal ka sahih jawab hamare video me moujood hota hai.
2- naam likhte waqt apna aur waalid sahib ka naam zaroor likhain, jald baazi mein adhoora naam nah likhain
-------------------------

⭕️ Naya musabqa jald hi in sha Allah isi channel par aayga .
-------------------------

👥 مركز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
. اصل ہدایت کیا ہے؟
🌿 🌿 🌿

👇اللہ تعالی نے فرمایا:
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
(الفاتحة:6)

اے اللہ! ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔

📌شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

بنی نوع انسان کے لئے ہدایت کی ضرورت، مدد اور روزی کی ضرورت سے زیادہ عظیم ہے بلکہ دونوں کے درمیان کوئی نسبت ہی نہیں، کیونکہ جسے ہدایت مل جائے گی وہ اللہ سے ڈرنے والوں میں سے ہو جائے گا،

{ومن یتق الله یجعل له مخرجا🔘 ویرزقه من حيث لا يحتسب}

﴿اور جو اللہ سے ڈرے گا وہ اس کے لیے نکلنے کا کوئی راستہ بنا دے گا۔اور اسے رزق دے گا جہاں سے وہ گمان نہیں کرتا﴾ [الطلاق:2-3]

📚: ﴿الجامع لکلام الامام ابن تيمية في التفسير:116/1

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

🍃🌼🌼🌼🍃
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ہر طرح کے مصائب پر اجر وثواب

🎤🎬 شیخ محمد اقبال یاسین حفظہ اللہ،
مکہ مکرمہ
💡 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 کی جانب سے پیش ہونے والا ہفتہ واری علمی مسابقہ، نمبر 32 📜

🌻 🌻 🌻

🔍 تفصیلی معلومات کیلئے ...👇
https://youtu.be/Fpr5PgGLQVM
----------------------

📈مسابقہ میں شرکت کرنے کا لنک:
https://forms.gle/kiBhRLBFAjHZVcry7
----------------------

💰ہر ہفتہ 3 انعام💰

1️⃣ پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ

2️⃣ دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ

3️⃣ تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------

🌷آپ اپنے جواب، جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

🔗 ہمارا سوشل میڈیا پلیٹ فارم :
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
♻️♻️♻️
----------------------
.

مختصر سا عمل اور پہاڑ کے مثل اجر
🗻🗻

اللہ کے رسول صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
کا فرمان ہے:

«مَنِ اتَّبَعَ جَنَازَةَ مُسْلِمٍ، إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، وَكَانَ مَعَهُ حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهَا وَيَفْرُغَ مِنْ دَفْنِهَا، فَإِنَّهُ يَرْجِعُ مِنَ الأَجْرِ بِقِيرَاطَيْنِ، كُلُّ قِيرَاطٍ مِثْلُ أُحُدٍ، وَمَنْ صَلَّى عَلَيْهَا ثُمَّ رَجَعَ قَبْلَ أَنْ تُدْفَنَ، فَإِنَّهُ يَرْجِعُ بِقِيرَاطٍ»
📚 (بخارى/47)

"جو بهى شخص كسى مسلم كے جنازه ميں ايمان اور ثواب كى نيت کے ساتھ شركت كيا، اور جنازه كى نماز پڑھنے اور دفن سے فارع ہونے تک اس كے ساتھ رہا (يعنى جنازه كى نماز پڑھا اور دفن ميں بهى شريک رہا) تو اسے دو قيراط كےبرابر اجر ملے گا، اور ہر قيراط احد پہاڑ كےبرابر ہے- اور جو صرف جنازه پڑھ كر ہى واپس ہوگيا اور دفن ميں شريک نہيں ہوا تو اسے أيک قيراط كے برابر اجر ملے گا"-

🌿 آپ اندازه لگائيں كہ يہ مختصر سا عمل، ممكن ہے آدھ گھنٹہ سے أيک گھنٹہ اس نيک عمل ميں صرف ہو، ليكن اجر ديكھيں اُحُد پہاڑ كے برابر (جو کہ ایک عظیم وضخیم پہاڑ ہے)-

آپ غور كریں كہ ہمارا رب ہم پر كتنا مہربان ہے کہ چهوٹى بهى نيكى اگر بنده اخلاص و ايمان كے ساتھ كرے تو اس كے لئے بہار ہى بہار ہے، اب خزينہ رحمت الہى سے جتنا اپنا دامن بهرنا ہے بھريں-

🤲 الله تعالى ہم سب كو اس كى توفيق عطا فرمائے-

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

🍃🌼🌼🌼🍃
Result Weekly BASEERAT Contest # 32 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/upmlcCPJ8Y8
------------------

👈 صحیح جواب دینے والوں کے نام ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------

👈 اس ہفتہ انعامی قرعہ اندازی میں تین لوگوں کا نام نکالا گیا ہے.
------------------

⚠️ جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ درج ذیل چیز پر دھیان دیں
۱- جواب دینے سے پہلے سوال والے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھ لیں، اور اسی میں سے سوال کا جواب دیں، کیونکہ ہر سوال کا صحیح جواب ہماری ویڈیو میں موجود ہوتا ہے۔
٢- نام لکھتے وقت اپنا اور والد صاحب کا نام ضرور لکھیں، جلد بازی میں ادھورا نام نا لکھیں.
-------------------------

⭕️ نیا مسابقہ جلد ہی ان شاء اللہ اسی چینل پر آئے گا۔

🍀🍀🍀

👉 sahih jawab dainay walon ke naam ki list video mein scroll hotay hue dekhaya gaya hai .
--------------------

👉 is hafta inaami quraa andazi mein teen logon ka naam nikala gaya hai.
-------------------

⚠️ jin logon ka naam list mein nahi hai un se guzarsh hai ke woh darj zail cheezon par dheyaan den
1- jawab dainay se pehlay sawal walay video ko aik baar dekh len, aur isi mein se sawal ka jawab den, kyun ki har sawal ka sahih jawab hamare video me moujood hota hai.
2- naam likhte waqt apna aur waalid sahib ka naam zaroor likhain, jald baazi mein adhoora naam nah likhain
-------------------------

⭕️ Naya musabqa jald hi in sha Allah isi channel par aayga .
-------------------------

👥 مركز بصیرت مکہ مکرمہ🕋 سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
.

قیامت سے قبل ظاہر ہونے والے کچھ علامات

اللہ کے رسول ﷺ ارشاد فرماتے ہیں:

<أَنَّ بَیْنَ یَدَیِ السَّاعَۃِ تَسْلِیمَ الْخَاصَّۃِ وَفُشُوَّ التِّجَارَۃِ حَتّٰی تُعِینَ الْمَرْأَۃُ زَوْجَہَا عَلَی التِّجَارَۃِ وَقَطْعَ الْأَرْحَامِ وَشَہَادَۃَ الزُّورِ وَکِتْمَانَ شَہَادَۃِ الْحَقِّ وَظُہُورَ الْقَلَمِ>۔

. قیامت سے پہلے صرف مخصوص لوگوں کو ہی سلام کہا جائے گا اور تجارت عام ہو جائے گی، حتی کہ بیوی تجارتی امور میں اپنے خاوند کی مدد کرے گی، نیز قطع رحمی، جھوٹی گواہی، سچی شہادت کو چھپانا اور لکھائی پڑھائی (بھی عام ہو جائے گی)۔

Qayamat se pehle sirf makhsoos logon ko hi salaam kaha jayega aur tijarat aam ho jayegi, hatta ke biwi tijarti umoor mein apne shohar ki madad karegi, qita rehmi, jhooti gawahi, sachhi shahadat ko chhupana aur likhai parhai (bhi aam ho jayegi).

♻️ قیامت کی علامتوں میں سے ایک علامت یہ ہیکہ صرف جان پہچان والو کو ہی سلام کیا جائے گا، کاروبار میں بیوی اپنے شوہر کی مدد کریگی، رشتہ داروں سے دوریاں بنا لی جائیں گی (قطع تعلقی عام ہوجائیگی)، جھوٹی قسم کھانا، جھوٹی گواہی دینا، حق بات کو چھپانا عام ہوجائے گا.

⚠️ اگر غور کیا جائے تو یہ تمام علامتیں معاشرے میں عام ہوتی نظر آرہی ہیں.

📚 مسند احمد، 8257/7 -- الادب المفرد: 801 (صحیح)

🤲 الله ہم سب كو نیک اعمال کرنے اور برائی سے دور رہنے كى توفيق عطا فرمائے، آمین.

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں
۔
🍃🌼🌼🌼🍃
.
سید الاستغفار

حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"سید الاستغفار یہ ہے کہ بندہ کہے...

اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، إِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ"

اے اللہ! تو میرا مالک ورب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تونے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں اور اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں، جس برائی کا میں ارادہ کر چکا ہوں اس سے تیری پناہ مانگتا ہوں، تیرے جو مجھ پر احسان ہیں ان کا میں اعتراف کرتا ہوں اور تیرے رو بہ رو اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں، پس مجھے معاف فرما دے، تیرے سوا گناہوں کو معاف کرنے والا اور کوئی بھی نہیں ہے.

🌿 اس حدیث کی تفصیل میں ارشاد نبوی ہے کہ جس کسی نے اس دعا کو دن میں اس پر یقین رکھتے ہوئے پڑھا اور شام سے پہلے وفات پا گیا تو وہ اہل جنت میں سے ہے، اور جس شخص نے رات کو اس پر یقین رکھتے ہوئے پڑھا اور وہ صبح ہونے سے پہلے وفات پاگیا تو وہ اہل جنت میں سے ہے.
📚 صحیح بخاری: (6306- 6323)

🍃 ہر مسلمان کو یہ دعا ہر روز صبح وشام ضرور پڑھنا چاہئے، اور سے یقین کے ساتھ پڑھنا چاہئے.

🤲 اللہ ہم سبب کے گناہوں کی مغفرت فرمائے اور ہم سب کو اہل جنت میں سے بنائے، آمین.

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں
۔
🍃🌼🌼🌼🍃
✍️ مغفرت طلب کرنے كا ایک راستہ یہ بھی...

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

"مَا مِنْ عَبْدٍ يُذْنِبُ ذَنْبًا فَيُحْسِنُ الطُّهُورَ ، ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ إِلَّا غَفَرَ اللَّهُ لَهُ"

"جو بندہ بھی کوئی گناہ کرتا ہے پھر اُٹھ کر اچھے طریقے سے وضو کرتا ہے، پھر دو رکعتیں پڑھتا ہے اور اس کے بعد الله سے اپنے گناہ کی معافی مانگتا ہے تو اسے معاف کر دیا جاتا ہے۔"

📚 (أبو داود (1521)، صححه الألباني)

🤲 اللہ ہم سب کے گناہوں کی مغفرت فرمائے، آمین.

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں
۔
🍃🌼🌼🌼🍃
✍️ رحمت الہی کی امید اور گناہوں کا خوف

▫️سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:

" أن النبي ﷺ دخل على شاب وهو في الموت فقال كيف تجدك قال والله يا رسول الله إني أرجو الله وإني أخاف ذنوبي فقال رسول الله ﷺ لا يجتمعان في قلب عبد في مثل هذا الموطن إلا أعطاه الله ما يرجو وآمنه مما يخاف".

📚 [سنن الترمذي: 983، وابن ماجه: 4261، وحسنه الألباني]

♦️ نبی کریم ﷺ ایک نوجوان کے پاس تشریف لے گئے۔ جو قریب الوفات تھا۔
رسول اللہ ﷺ نے فر مایا: تم اپنے کو کیسا پارہے ہو؟
اس نے کہا: اللہ کی قسم، اے اللہ کے رسول، اللہ سے (اس کی رحمت کی) امید رکھتا ہوں لیکن اپنے گناہوں سے ڈر بھی لگتا ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس بندے کے دل میں ایسے موقع پر یہ دونوں چیزیں (امید اور خوف) جمع ہو جائیں تو اللہ تعالی اسے وہ چیز دے دیتا ہے جس کی وہ امید رکھتا ہے اور اسے بچا لیتا ہے اس سے، جس سے وہ ڈرتا ہے۔

🤲 اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق بخشے، آمین.

•┈•❀•🍃🌼🌼🌼🍃•❀•┈•

🔗 مركز بصيرت مکہ مکرمہ🕋 کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں، اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

🍃🌼🌼🌼🍃
. اس میسج کو زیادہ سے زیادہ
شیئر کریں۔

🍃🌼🌼🌼🍃
. 🍃 جمعہ کے دن کا مقام 🍃

اللہ تبارک وتعالیٰ نے امت مسلمہ کو بہت سارے خصائص اور فضائل سے نوازا ہے جن میں سے ایک خصوصیت جمعہ کا دن ہے۔

✒️ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

" يَوْمُ الْجُمُعَةِ يَوْمُ عِبَادَةٍ، وَهُوَ فِي الْأَيّامِ كَشَهْرِ رَمَضَانَ فِي الشّهُورِ وَسَاعَةُ الْإِجَابَةِ فِيهِ كَلَيْلَةِ الْقَدْرِ فِي رَمَضَانَ"

جمعہ کا دن عبادت کا دن ہے، اِس کا دنوں میں ایسا مقام ہے جیسا کہ مہینوں میں رمضان کا، اور اس دن مقبولیت کی گھڑی کا وہی درجہ ہے جیسا کہ ماہِ رمضان میں شبِ قدر کا۔
📚 [زاد المعاد 386/1]

اللہ رب العزت نے اس دن کو دوسرے تمام دنوں پر فضیلت دے رکھی ہے جس طرح اس نے سورج کو تمام ستاروں پر فضیلت دی ہے۔

یہ وہ دن ہے جس میں ذکر واذکار، تلاوتِ قرآن اور جملہ عبادات کے لیے اپنے آپ کو فارغ کرنا مستحب ہے۔

▪️رب العالمین ہمیں اس عظیم دن کا قدر کرنے والا بنائے🌱