Baseerat / بصيرت
998 subscribers
300 photos
68 videos
1 file
634 links
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جمعہ کا دن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود پیش کرنے کا دن ہے

#تذکیر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
✍️ جمعہ کے روز نبی اکرم ﷺ پر کثرت سے درود پڑھنا.

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، تو اس دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو.

📚 [سنن ابو داؤد: 1531]

#تذکیر
‏{إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا}

اللہ اور اسکے فرشتے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں تو اے مومنو! تم بھی ان پر درود وسلام بھیجا کرو..🌷🌷🌷

#تذکیر