Baseerat / بصيرت
970 subscribers
306 photos
88 videos
1 file
641 links
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
Download Telegram
رسول اللہ ﷺ کی سات وصیتیں۔🌾

📜راوی حدیث سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ ہیں۔

(آپ رسول اللہ ﷺ کے خاص صحابہ میں سے تھے۔ آپ کا شمار سابقون الاولون میں ہوتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ ان پر خصوصی شفقت فرمایا کرتے تھے۔ جب وہ مجلس نبوی میں ہوتے تو آپ ﷺ سب سے پہلے انہی کو مخاطب فرماتے۔ آپکو خلیل رسول ﷺ کہا جاتا ہے)۔

بيان فرماتے ہیں کہ مجھے میرے خلیل یعنی رسول اللہ ﷺ نے سات باتوں کا خاص طور پر حکم دیا۔

①پہلی یہ کہ میں مساکین اور مفلس لوگوں سے محبت کروں، اور ان سے قربت رکھوں۔
② اپنے سے نیچے درجہ والوں کی طرف دیکھوں ، اور اپنے سے اُوپر والوں کی طرف نا دیکھوں۔
③ رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کروں، اگرچہ وہ مجھ سے ناطہ توڑیں۔
④ کسی شخص سے کسی چیز کا سوال نہ کروں۔
⑤ ہر موقع پر حق بات کہوں اگر چہ وہ لوگوں کو کڑوی لگے۔
⑥اللہ کے بارے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہ ڈروں۔
⑦ کثرت سے لاحول ولا قوۃ الا باللہ کا ذکر کرتا رہوں، یہ کلمہ اس خزانے سے آیا ہے جو عرش کے نیچے ہے۔

I[مسنداحمد:21415، ابن حبان:449 ]I

اللہ تعالی ہمیں ان وصیتوں پر عمل کرنے کی توفیق بخشے، آمین.🤲

🌼🌼🌼

https://t.me/baseeratur
✍️ جمعہ کثرتِ درود کا دن🌱

📜عن أوس بن أوس رضي الله عنه قال قـال النبي صلى الله عليه وسلم: ((إن من أفضل أيامكم يوم الجمعة فأكثروا علي من الصلاة فيه فإن صلاتكم معروضة))

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا:

"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے مجھ پر درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے"۔🍃

📚(ابوداوٴد: ١٥٣١، ابن ماجہ: ١٠٨٥)

🔸 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، ‌‌‌‌‌‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. 🌺

🏵 🏵️ 🏵️

👥مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ جڑیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں.
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
۔ مصائب پر صبر کرنے والوں کے لئے
رضائے الٰہی کا پروانہ

📝 حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:

"آزمائش جتنی سخت ہوتی ہے اُس کا بدلہ بھی اتنا ہی بڑا ملتا ہے، اللہ سبحانہ وتعالیٰ جب کسی قوم سے محبت فرماتے ہیں تو ان کو آزمائش میں ڈال دیتے ہیں، پھر جو اس آزمائش پر راضی رہا (یعنی صبر سے کام لیا) تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ بھی اس سے راضی ہوجاتے ہیں اور جو اس پرناراض ہوا (یعنی بے صبری کا مظاہرہ کیا) تو اللہ بھی اس سے ناراض ہوجاتے ہیں۔

📚[سنن ترمذی: 2396]

🍃💥اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کو مختلف آزمائش سے دوچار کرتا ہے، ہمیں ہمیشہ اس بات کا حسن ظن رکھنا چاہئے کہ ان یہ مصائب کا دینے والا اور اس کو دور کرنے والا صرف اور صرف اللہ رب العالمین کی ذات ہے اس کے سواء کوئی ہماری مصیبتوں کو دور نہیں کرسکتا۔

🤲رب العالمین ہمیں مصائب و پریشانیوں کے وقت آزمائش میں صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور اپنے محبوب بندوں میں ہمارا شمار فرمائے، آمین۔

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 ہمارے ٹیلیگرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
:https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك:www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب:www.youtube.com/baseeratUr
❁✿❁
. مسلمانوں کو حقیر جاننا حرام ہے
⛔️⛔️⛔️

📝اللہ کے رسولﷺ نے ارشاد فرمایا: "ایک آدمی نے کہا: اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ فلاں شخص کو معاف نہیں کرے گا، تو اللہ عزوجل نے فرمایا: کون ہے وہ جو مجھ پر اس بات کی قسم کھاتا ہے کہ میں فلاں شخص کو معاف نہیں کروں گا؟ (ایسی بات کرنیوالے سُن لے!) بے شک میں نے اسے تو معاف کردیا اور تیرے اعمال میں نے برباد کردیئے"
📚(مسلم: 2621)

اللہ کے رسول ﷺ نے ایک جگہ ارشاد فرماتے ہیں: "لا یدخل الجنۃ من کان فی قلبہ مثقال ذرۃ من کبر"جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں نہیں جائے گا۔
📚 (مسلم:91)

🥀🌻🥀

❶اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے ساتھ بہت زیادہ رحمت اور مغفرت کرنے والا ہے۔
❷ بندے کو رب کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
❸ اپنی عبادتوں اور زہد وتقوی پر گھمنڈ نہیں کرنا چاہیے۔
❹ کسی کے بارے حتمی طور پر یہ کہنا کہ اللہ تو فلاں شخص کو معاف نہیں کرے گا، یہ اللہ عزوجل کی شان میں بے ادبی ہے اور اس کے احکام میں مداخلت ہے جو کہ حرام ہے۔
❺ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو توبہ کے بغیر بھی معاف کر سکتا ہے۔

اللہ رب العالمین ہمیں اخلاص وللہیت کے ساتھ عمل کرنے ، اور دوسروں کے بارے حسن ظن رکھنے کی توفیق بخشے، آمین۔ یارب العالمین۔🤲

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 ہمارے ٹیلیگرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
:https://t.me/baseeratur
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك:www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب:www.youtube.com/baseeratUr
❁✿❁
💡 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کی جانب سے پیش ہونے والے ہفتہ واری علمی مسابقہ📜

🔍 مسابقہ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے لئے اس لنک پر جائیں.👇

https://youtu.be/NyoxziLYN7U
----------------------

📈مسابقہ کا لنک:
https://forms.gle/zafDNLRhXK8Z7BKc6
----------------------

ہر ہفتہ 3 انعام💰
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ
تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------

آپ اپنے جواب ہمیں جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
Result Weekly BASEERAT Contest # 20 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/KFMTK-RbU9E
------------------

مسابقہ میں صحیح جواب دینے والوں کے ناموں کو ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------

⚠️ جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ درج ذیل چیز پر دھیان دیں
۱- جواب دینے سے پہلے سوال والے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھ لیں، اور اسی میں سے سوال کا جواب دیں، کیونکہ ہر سوال کا صحیح جواب ہماری ویڈیو میں موجود ہوتا ہے۔
٢- نام لکھتے وقت اپنا اور والد صاحب کا نام ضرور لکھیں، جلد بازی میں ادھورا نام نا لکھیں.
-------------------------

⭕️ نیا مسابقہ ان شاء اللہ آئندہ بدھ کو اسی چینل پر آئے گا۔

**********************
**********************
is hafta inaami quraa andazi mein teen logon
ka naam nikala gaya hai -
-------------------

sahih jawab dainay walon ke naam ki list video mein scroll hotay hue dekhaya gaya hai .
--------------------

⚠️ jin logon ka naam list mein nahi hai un se guzarsh hai ke woh darj zail cheezon par dheyaan den
1- jawab dainay se pehlay sawal walay video ko aik baar dekh len, aur isi mein se sawal ka jawab den, kyun ki har sawal ka sahih jawab hamare video me moujood hota hai.
2- naam likhte waqt apna aur waalid sahib ka naam zaroor likhain, jald baazi mein adhoora naam nah likhain
-------------------------

⭕️ naya musabqa in sha Allah ayindah budh ko isi channel par aaye ga .
-------------------------

https://t.me/baseeratur
-------------------------

ہمارے سوشل میڈیا اکاونٹ:
یوٹیوب:
www.youtube.com/baseeratUR
فیسبوک:
www.facebook.com/baseeratUR

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
📜✍️📃 اعمال میں سب سے پہلے کس چیز کا حساب ہوگا؟⚠️

▫️ فرمانِ رسول ہے: قیامت کے دن لوگوں کے درمیان سب سے پہلے ناحق خون بہانے کے متعلّق فیصلہ کیا جائے گا۔
📚 (بخاری: 6533۔ مسلم:1678)

ایک دوسری جگہ فرمایا: قیامت کے روز بندے سے سب سے پہلے اس کی نماز کا حساب لیا جائے گا۔
📚 (سنن ترمذی: 413)

جبکہ ایک اور مقام پر آپﷺ نے تین قسم کے لوگوں کا تذکرہ کیا جن کا فیصلہ سب سے پہلے کیا جائے گا، ان میں ایک شہید، دوسرا قاری اور عالم، تیسرا مالدار سخی۔
📚 (تفصیل کے لیے دیکھئے صحیح مسلم: 4923)

▪️علمائے کرام اس کے جواب میں فرماتے ہیں:
ریا اور دکھاوے والوں میں سب سے پہلے مجاہد، قاری وعالم دین اور سخی کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا۔
مظالم میں سب سے پہلے قتل کے فیصلے ہوں گے۔
اور عبادات میں سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا۔
📚 (اضواء المصابیح: ص 269)

▪️ریا (دکھاوا) ایسا بڑا خطرناک اور سنگین گناہ ہے جو تمام نیکیوں کو ختم کر دیتا ہے، چاہے وہ عالم ہو، مجاہد ہو یا سخی ہو۔
اسی طرح نماز کی بہت زیادہ اہمیت اور قتل ناحق پر وعید شدید ہے ۔

رب العالمین ہماری اصلاح فرمائے، آمین 🌴

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇

🔘 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ: 💫
https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك:www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب:www.youtube.com/baseeratUr
❁✿❁
۔ 🍃 امام ابنِ القيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

« خوشخبری ہے اس شخص کیلیے جس کو اس کے اپنے عیبوں نے لوگوں کے عیوب سے غافل کر رکھا ہے، اور تباہی وبربادی ہے اس شخص کیلیے جو اپنے عیبوں کو بھول کر لوگوں کے عیوب ٹٹولتا پھرتا ہے ».

📚 [ مفتاح دار السعادة : ٢٩۸/١ ]

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇

🔘 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ: 🕋
https://t.me/baseeratur
💡 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کی جانب سے پیش ہونے والے ہفتہ واری علمی مسابقہ📜

🔍 اس ہفتہ کے مسابقہ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے لئے اس لنک پر جائیں.👇

https://youtu.be/JL4pr5iTAAg
----------------------

📈مسابقہ میں شرکت کرنے کا لنک:
https://forms.gle/BYa2HdkvfVnc9fKDA
----------------------

ہر ہفتہ 3 انعام💰
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ
تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------

آپ اپنے جواب ہمیں جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
----------------------
🌺 نبی كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر كثرت سے درود پڑھنا 🌺

🌷 🌷 🌷

💡 حضرت اوس بن اوس رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" تمہارے دنوں میں افضل ترين دن جمعہ كا دن ہے، اس ميں آدم عليہ السلام پيدا كيے گئے، اور اسى ميں فوت ہوئے، اور اس دن ہى صور پھونكا جائيگا، اور اسى ميں (صور پھونكے جانے كے سبب) موت طاری ہوگی، لہذا مجھ پر كثرت سے درود پڑھا كرو، كيونكہ تمہارا درود مجھ پر پيش كيا جاتا ہے.
💡صحابہ كرام نے عرض كيا: اے اللہ تعالى كے رسول صلى اللہ عليہ وسلم ہمارا درور آپ پر كيسے پيش كيا جائيگا حالانكہ آپ تو مٹى بن چكے ہونگے؟ تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: " يقينا اللہ تعالى نے زمين پر انبياء كا جسم كھانا حرام كر ديا ہے"
📚 سنن ابو داود: (1047)

جمعہ كے روز نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے پر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اس ليے ابھارا کیونكہ يہ تمام ايام كا سردار ہے، اور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم تمام انسانوں كے سردار ہیں.
🌸 لہذا اس روز نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر درود پڑھنے كى جو فضيلت اور امتيازى حيثيت حاصل ہے وہ كسى اور دن ميں نہيں.

💐 🤲اللہ سبحانہ وتعالٰی ہم سب کو زیادہ سے زیادہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھنے اور نیک اعمال میں پیش پیش رہنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
----------------------
Result Weekly BASEERAT Contest # 22 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/adGyKAr7e_Y
------------------

👈 اس ہفتہ انعامی قرعہ اندازی میں تین لوگوں کا نام نکالا گی ہے.
------------------

👈 صحیح جواب دینے والوں کے ناموں کو ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------

🔘 مسابقہ میں پوچھے گئے سوالوں کے صحیح جواب ویڈیو کے کمنٹ باکس میں موجود ہے.
------------------

⚠️ جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ درج ذیل چیز پر دھیان دیں
۱- جواب دینے سے پہلے سوال والے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھ لیں، اور اسی میں سے سوال کا جواب دیں، کیونکہ ہر سوال کا صحیح جواب ہماری ویڈیو میں موجود ہوتا ہے۔
٢- نام لکھتے وقت اپنا اور والد صاحب کا نام ضرور لکھیں، جلد بازی میں ادھورا نام نا لکھیں.
-------------------------

⭕️ نیا مسابقہ ان شاء اللہ آئندہ بدھ کو اسی چینل پر آئے گا۔

******************
******************

👉 is hafta inaami quraa andazi mein teen logon ka naam nikala gaya hai -
-------------------

👉 sahih jawab dainay walon ke naam ki list video mein scroll hotay hue dekhaya gaya hai .
--------------------

⚠️ jin logon ka naam list mein nahi hai un se guzarsh hai ke woh darj zail cheezon par dheyaan den
1- jawab dainay se pehlay sawal walay video ko aik baar dekh len, aur isi mein se sawal ka jawab den, kyun ki har sawal ka sahih jawab hamare video me moujood hota hai.
2- naam likhte waqt apna aur waalid sahib ka naam zaroor likhain, jald baazi mein adhoora naam nah likhain
-------------------------

⭕️ naya musabqa in sha Allah ayindah budh ko isi channel par aaye ga .
-------------------------

https://t.me/baseeratur
-------------------------

ہمارے سوشل میڈیا اکاونٹ:
یوٹیوب:
www.youtube.com/baseeratUR
فیسبوک:
www.facebook.com/baseeratUR

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
💡 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کی جانب سے پیش ہونے والے ہفتہ واری علمی مسابقہ📜

🔍 مسابقہ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے لئے اس لنک پر جائیں.👇

https://youtu.be/uCdtKlZxNV4
----------------------

📈مسابقہ میں شرکت کرنے کا لنک:
https://forms.gle/KobzAnurKmYvLi159
----------------------

ہر ہفتہ 3 انعام💰

1️⃣ پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ

2️⃣ دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ

3️⃣ تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------

آپ اپنے جواب ہمیں جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
----------------------
. نماز جمعہ کے بعد کی سنتیں
┈┈┈┈┈••┈┈┈┈┈

📖 سیدنا عبدالله بن عمر رضی الله عنہما نے رسول الله ﷺ کے نفلوں کو بیان کیا اور کہا کہ جمعہ کے بعد کچھ نہ پڑھتے تھے جب تک گھر نہ لوٹ آتے پھر گھر میں دو رکعت پڑھتے ۔
📚(صحیح مسلم: 2040)

📖 ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جب تم میں سے کوئی جمعہ پڑھے تو وہ جمعہ کے بعد چار رکعتیں بھی پڑھے۔
📚(صحیح مسلم: 2036)

🔶🔵🔶 ان دونوں حدیثوں میں تطبیق اسطرح ہے کہ نمازی مسجد میں پڑھے تو چار رکعات اور اگر گھر میں پڑھے تو دو رکعتیں پڑھ لے اور ایک دوسری تطبیق اسطرح دی گئی ہے کہ جمعہ کے بعد کم از کم دو رکعتیں اور زیادہ سے زیادہ چار ہیں، خواہ گھر میں پڑھے یا مسجد میں۔ (فتاوی اسلامیہ، اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإفتاء، مطبوع دار السلام)

🔵 ان دونوں میں سے پہلی فعلی اور دوسری قولی حدیث ہے اور دونوں ہی صحیح ہیں اور دونوں کو جمع کرتے ہوئے شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اگر گھر میں آکر پڑھے تو دورکعتیں پڑھ لے اور اگر مسجد میں ہی پڑھے تو چار پڑھے۔ (فقہ السنہ 315/1، زاد المعاد 440/1 )

💫 امام نووی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ جمعہ کے بعد کم از کم دو رکعتیں اور زیادہ سے زیادہ چار ہیں۔ (شرح مسلم، 169/6/3)

(جمعہ المبارک، فضائل وآداب، مسائل واحکام از شیخ منیر قمر، مطبوع مکتبہ کتاب وسنت)

📋سیدنا عبدالله بن عمر رضی الله عنہما کی عادت تھی کہ جب جمعہ پڑھ چکتے تھے تو گھر آ کر دو رکعت ادا کرتے اور کہتے کہ رسول الله ﷺ بھی یہی کرتے تھے۔
📚(صحیح مسلم: 2039)

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
----------------------
Result Weekly BASEERAT Contest # 23 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/yEJ1te4KB8o
------------------

👈 صحیح جواب دینے والوں کے نام ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------

🔘 مسابقہ میں پوچھے گئے سوالوں کے صحیح جواب ویڈیو کے کمنٹ باکس میں موجود ہے.
------------------

👈 اس ہفتہ انعامی قرعہ اندازی میں تین لوگوں کا نام نکالا گی ہے.
------------------

⚠️ جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ درج ذیل چیز پر دھیان دیں
۱- جواب دینے سے پہلے سوال والے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھ لیں، اور اسی میں سے سوال کا جواب دیں، کیونکہ ہر سوال کا صحیح جواب ہماری ویڈیو میں موجود ہوتا ہے۔
٢- نام لکھتے وقت اپنا اور والد صاحب کا نام ضرور لکھیں، جلد بازی میں ادھورا نام نا لکھیں.
-------------------------

⭕️ نیا مسابقہ ان شاء اللہ آئندہ بدھ کو اسی چینل پر آئے گا۔

******************
******************

👉 sahih jawab dainay walon ke naam ki list video mein scroll hotay hue dekhaya gaya hai .
--------------------

🔘 Musabqa me pooche gaye sawalon ke Sahih Jawab Video ke Comment box me moujood hai.
-------------------

👉 is hafta inaami quraa andazi mein teen logon ka naam nikala gaya hai.
-------------------

⚠️ jin logon ka naam list mein nahi hai un se guzarsh hai ke woh darj zail cheezon par dheyaan den
1- jawab dainay se pehlay sawal walay video ko aik baar dekh len, aur isi mein se sawal ka jawab den, kyun ki har sawal ka sahih jawab hamare video me moujood hota hai.
2- naam likhte waqt apna aur waalid sahib ka naam zaroor likhain, jald baazi mein adhoora naam nah likhain
-------------------------

⭕️ naya musabqa in sha Allah ayindah budh ko isi channel par aaye ga .
-------------------------
👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur
-------------------------

ہمارے سوشل میڈیا اکاونٹ:
یوٹیوب:
www.youtube.com/baseeratUR
فیسبوک:
www.facebook.com/baseeratUR

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
Baseerat / بصيرت
Result Weekly BASEERAT Contest # 23 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ https://youtu.be/yEJ1te4KB8o ------------------ 👈 صحیح جواب دینے والوں کے نام ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ --------------------- 🔘 مسابقہ…
۔ غلو باعث ہلاکت ہے
💫💥💫

💥 تشدد اور غلو کے ذریعہ انسان اپنے آپ کو بے جا طور پر سختی اور مصیبت میں ڈال لیتا ہے۔ اسی وجہ سے شریعت میں غلو سے منع کر دیاگیا ہے بلکہ رسول اللہ ﷺ نے تو اسے سابقہ قوموں کی ہلاکتوں کا سبب بھی قرار دیا ہے ۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ حج میں رمی جمار کے لئے رسول اللہ ﷺ نے مجھے کنکریاں لانے کا حکم دیا تو میں چھوٹی چھوٹی سی کنکریاں چن کر لایا اور جب میں نے انہیں آپ کے دست مبارک پر رکھا تو آپ ﷺ نے فرمایا :
بِأَمْثَالِ ہَؤُلَاءِ وَإِيَّاکُمْ وَالْغُلُوَّ فِي الدِّينِ فَإِنَّمَا أَہْلَکَ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ الْغُلُوُّ فِي الدِّينِ 📚( نسائی : ۲۸۶۳ ، سنن ابن ماجہ : ۳۰۲۹)
'' اس طرح کی کنکریاں ہونی چاہئیں توتم دین میں غلو کرنے سے اپنے آپ کو بچاؤ کیونکہ تم سے پہلے لوگوں کو دین میں غلو ہی نے ہلاک کردیا تھا۔''

🌼📝بعض حجاج بیجا تکلف اور تشدد سے کام لیتے ہوئے بڑے بڑے کنکر استعمال کرتے ہیں اور کچھ کنکر کے بجائے پتھر ہی استعمال کر لیتے ہیں اور اس ارشاد نبوی ﷺ کو بھول جاتے ہیں اور بعض غلو کی انتہاء کرتے ہوئے کنکریوں کے بجائے جوتے استعمال کرنے لگ جاتے ہیں۔ اپنی دانست میں یہ حضرات شاید اپنی غیرت ایمانی کا مظاہرہ کرتے ہیں حالانکہ ایمان کا اولین تقاضا یہ ہے کہ اللہ اور اس کے رسولﷺ نے جو حدود مقرر فرما دی ہیں انہی کی پابندی کی جائے اور ان سے ذرا سا بھی تجاوز نہ کیا جائے۔
⚡️اسی طرح دین کے سارے امور میں جو اصول وضوابط شریعت نے مقرر کئے ہیں اس سے تجاوز کرنا اپنے آپ کو ہلاکت ومصیبت میں ڈالنا ہےَ۔

🤲 اللہ رب العالمین ہم مسلمانوں کو غلو جیسے مہلک مرض سے بچائے اور دین پر ثابت قدم رہنےکی توفیق عطا فرمائے ، آمین۔🥀

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
----------------------
شافع روز جزاء کی شفاعت سے محرومی
🔶🔶🔶

🟦دین اسلام میں جو امور کتاب و سنت اور اجماع سے ثابت نہیں ، ان میں سلف صالحین اور علمائے حق کے فہم کو چھوڑتے ہوئے ایسا راستہ اختیار کرنا جو سراسر شریعت کے خلاف ہو مثلاً عیسائیوں کا سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کو خدا کا بیٹا کہنا ، مردہ یا زندہ بزرگوں کی محبت میں حد سے تجاوز کرتے ہوئے انھیں مقام الوہیت پر بٹھانا،یہ سارے کام غلو کے زمرے میں آتے ہیں۔
علامہ ابن القیم رحمہ اللہ نے غلو کو کبائر میں شمار کرتے ہوئے فرمایا: مخلوق کے بارے میں غلو کرنا حتیٰ کے اس کے مقام سے تجاوز کیا جانا اور بعض اوقات یہ غلو گناہِ کبیرہ سے شرک کی طرف لے جاتا ہے۔
📚(اعلام الموقعین ج۴ ص ۴۰۷)

🟠حدود شریعت سے تجاوز دنیا میں ہلاکت کا سبب بنتا ہی ہے ساتھ ہی آخرت میں یہ شافع روز جزاء رسول اللہ ﷺ کی شفاعت سے محرومی کا سبب بنے گا جیسا کہ سیدنا أبو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

" صنفان من أمتي لن تنالهما شفاعتي ، إمام ظلوم غشوم ، و كل غال مارق"
📚(طبرانی کبیر: 8079، ،والبانی فی السلسلۃ الصحیحۃ: 470)
'' میری امت کے دو گروہ ایسے ہیں ، جن کو میری شفاعت نصیب نہیں ہوگی۔ ظالم اور غاصب بادشاہ اور دین میں غلو کرنے والے لوگ ۔''

اللہ رب العزت ہمیں اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور دین میں بے جا غلو کرنےسے محفوظ رکھے، آمین۔

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
----------------------
💡 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کی جانب سے پیش ہونے والا ہفتہ واری علمی مسابقہ📜
🌻🌻🌻

🔍 مسابقہ کی تفصیلی معلومات کیلئے اس لنک پر جائیں.👇

https://youtu.be/GjctluIeE_o
----------------------

📈مسابقہ میں شرکت کرنے کا لنک:
https://forms.gle/KHVbiQzYAaM5i6my9
----------------------

ہر ہفتہ 3 انعام💰

1️⃣ پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ

2️⃣ دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ

3️⃣ تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------

آپ اپنے جواب ہمیں جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.

═══☆ ❁✿❁ ☆═══

👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

⭕️⭕️⭕️
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
----------------------
Result Weekly BASEERAT Contest # 24 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/oxtiWQWlrIA
------------------

👈 صحیح جواب دینے والوں کے نام ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------

🔘 مسابقہ میں پوچھے گئے سوالوں کے صحیح جواب ویڈیو کے کمنٹ باکس میں موجود ہے.
------------------

👈 اس ہفتہ انعامی قرعہ اندازی میں تین لوگوں کا نام نکالا گیا ہے.
------------------

⚠️ جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ درج ذیل چیز پر دھیان دیں
۱- جواب دینے سے پہلے سوال والے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھ لیں، اور اسی میں سے سوال کا جواب دیں، کیونکہ ہر سوال کا صحیح جواب ہماری ویڈیو میں موجود ہوتا ہے۔
٢- نام لکھتے وقت اپنا اور والد صاحب کا نام ضرور لکھیں، جلد بازی میں ادھورا نام نا لکھیں.
-------------------------

⭕️ نیا مسابقہ ان شاء اللہ آئندہ بدھ کو اسی چینل پر آئے گا۔

**************
**************

👉 sahih jawab dainay walon ke naam ki list video mein scroll hotay hue dekhaya gaya hai .
--------------------

🔘 Musabqa me pooche gaye sawalon ke Sahih Jawab Video ke Comment box me moujood hai.
-------------------

👉 is hafta inaami quraa andazi mein teen logon ka naam nikala gaya hai.
-------------------

⚠️ jin logon ka naam list mein nahi hai un se guzarsh hai ke woh darj zail cheezon par dheyaan den
1- jawab dainay se pehlay sawal walay video ko aik baar dekh len, aur isi mein se sawal ka jawab den, kyun ki har sawal ka sahih jawab hamare video me moujood hota hai.
2- naam likhte waqt apna aur waalid sahib ka naam zaroor likhain, jald baazi mein adhoora naam nah likhain
-------------------------

⭕️ naya musabqa in sha Allah ayindah budh ko isi channel par aayga .