السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ليلة القدر کو تلاش کرنے والے متوجہ ہوں۔
👈🏻رات کا آغاز غروب آفتاب سے ہوتا ہے اور اسکا اختتام طلوع فجر ہے۔
👈🏻مغرب سے عشاء تک کا وقت بھی لیلة القدر كا حصہ ہے۔جبکہ اکثر لوگ اسوقت کو ضائع کر دیتے ہیں۔اگر کوئی کام ہے تو اس کے دوران بھی توجہ سے اللہ تعالیٰ کا ذکر جاری رکھیں۔گپ شپ،موبائل سے گریز کریں۔
👈🏻اسی طرح سحری کر لینے کے بعد بھی جو وقت بچے اسے ضائع نہ کیجئے ۔اکیلے ہو کر اللہ تعالیٰ سے مناجات کیجئے۔
👈🏻 یاد رکھئے کہ رات کا سب سے قیمتی حصہ رات کا آخری حصہ ہے ۔
👈🏻چھوٹی سی نیکی کو بھی حقیر نہیں جاننا چاہئے اور یہ تو لیلة القدر ہے
وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا لَیۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ () لَیۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَیۡرࣱ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرࣲ ()
لیلة القدر ايك ہزار مہینوں (83سال)سے بہتر ہے۔یاد رکھئیے ایک ہزار مہینوں کے برابر نہیں کہا گیا بلکہ ان سے بہتر کہا گیا۔
اس رات کا ایک گھنٹہ 9 سال سے بہتر ہے۔
اللهم أعنا على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك

ليلة القدر میں سب سے افضل عبادت قیام اللیل (رات کی نفلی نماز)ہے۔قيام الليل کے درجات ہیں:
1.پوری رات قیام کرنا۔
2.رات کا اکثر حصہ (شروع اور آخر میں) قیام کرنا ۔
3.رات کے آخر میں قیام کرنا۔
4.رات کے شروع میں قیام کرنا۔
📌اگر تو آپ کی مسجد میں قیام اللیل کا اہتمام ہے یا آپ کو اتنا قرآن یاد ہے کہ آپ کم سے کم طاق راتوں میں رات کا اکثر حصہ قیام کر سکتے ہیں تو بہت اچھی بات ہے۔
📌اور اگر ایسا نہیں ہے تو آپ رات کی نماز کے دوران مصحف(قرآن) سے دیکھ کر قرآن پڑھ سکتے ہیں۔
سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا غلام ذکوان مصحف سے ان کی امامت کرتا تھا۔
(صحیح البخاري)
📌اس وجہ سے قیام اللیل نہ چھوڑئیے کہ آپ کو قرآن یاد نہیں ۔
📌لیکن قرآن کا ایک حصہ ضرور یاد کریں اور اس کے معانی سیکھئیے، یہ قرآن کا ہم پرحق ہے۔
اللهم اجعل القرآن ربيع قلوبنا