بے فکری چھوڑ دو
ہم تو مائل بکرم ہیں، کوئی سائل ہی نہیں
رہ دکھلائیں کسے، کوئی رہروِ منزل ہی نہیں (اقبال )
یہ شعر ایک گہرا پیغام دیتا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے گویا یہ اعلان ہے کہ وہ کرم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں، لیکن کوئی ان سے مانگنے والا نہیں۔ یہ پیغام ہمیں بتاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں چلنے والے کم ہیں اور دنیاوی فتنوں میں الجھنے والے زیادہ۔
آج کے دور میں لوگوں نے مختلف چیزوں کو اپنا معبود بنا لیا ہے۔ کسی کا معبود دولت ہے، کسی کا حسنِ فانی، کسی کی دنیاوی شہرت، اور کسی کا نفس اور دیگر فانی لذات و شہوات ۔ لیکن معبودِ حق کو پہچاننا اور اس کی عبادت کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔ ہر انسان آزمائش میں ہے کہ وہ معبودِ حق کو تلاش کرتا ہے یا باطل کے پیچھے اپنے قیمتی لمحات ضائع کر دیتا ہے۔
یہ پیغام ہمیں دعوت دیتا ہے کہ ہم اللہ کی طرف رجوع کریں، اس کے بندے بنیں، اور دنیاوی معبودوں کو ترک کر کے اپنی زندگی کے حقیقی مقصد کو پائیں۔
We are inclined toward generosity, yet there is no seeker.
Show the path to whom, when there is no traveler of the destination.
This verse delivers a profound message. It is as if Allah Almighty is announcing that He is always ready to bestow His blessings, but there is no one seeking from Him. It reminds us that few walk the path of righteousness, while many are engrossed in worldly distractions.
In today’s world, people have created various false gods for themselves. Some worship wealth, others transient beauty, fame, or their own desires. But recognizing and worshipping the true Creator is the key to ultimate success. Every individual is in a test: to either seek the One True God or waste their precious moments pursuing false deities.
This message calls us to turn toward Allah, become His devoted servants, and abandon the pursuit of worldly idols, achieving the true purpose of life.
نحن مائلون للكرم، ولكن لا يوجد سائل.
أرِ الطريق لمن، عندما لا يوجد سالكٌ للمنزل.
يحمل هذا البيت رسالة عميقة. كأن الله سبحانه وتعالى يُعلن أنه دائمًا مستعدٌ للعطاء والكرم، ولكن لا يوجد من يطلب منه. ويُذكرنا بأن السالكين في طريق الحق قليلون، بينما كثيرون غارقون في مشاغل الدنيا وفتنها.
في عالمنا اليوم، صنع الناس لأنفسهم آلهة باطلة مختلفة. بعضهم يعبد المال، وآخرون يتبعون الجمال الزائل أو الشهرة أو شهوات النفس. لكن معرفة الخالق الحق وعبادته هي مفتاح النجاح الحقيقي. كل إنسان في اختبار: إما أن يبحث عن الله الحق أو يضيع أوقاته الثمينة في متابعة آلهة باطلة.
تدعوننا هذه الرسالة إلى الرجوع إلى الله، أن نكون عباده المخلصين، ونترك عبادة الدنيا وما فيها، لنحقق الهدف الحقيقي للحياة.
أخوكم المحب المخلص:حميد الله سواء السّبيل خاندى بورا جاموكشمير

Golden opportunity
Online Tarbiyat Majlis of Shaykhul Mashaikh Maulana Hameedullah Lone Sahib DB
Tonight after magrib prayers on X:
https://x.com/hamidullahlone?t=0sDcZDxzAgRuseOBNQHI3g&s=09

Maulana Hameedullah Lone Hafidahullah
- (32).mp4
Jum'uah Bayaan 13 Dec 2024
Maulana Hameedullah Lone Hafidahullah
- (31).mp4
Jum'uah Bayaan 20 Dec 2024
Maulana Hameedullah Lone Hafidahullah
AUD-20181231-WA0001 (1).mp4
Important Message Regarding New Year | | 31 Dec 2024
باسمه سبحانه و تعالی
خدمت کے لئے سلیقہ اور ادب چاہیے تاکہ مخدوم خوب مسرور ہو جائے اور نوازشوں کی بارش برسائے ، اسی طرح اللہ تعالٰی کی طاعت و عبادت کیلئے بہترین سلیقہ اور کمالِ ادب کی اشد ضرورت ہے تب جا کے تھوڑی بہت اچھی عبادت کی توفیق نصیب ھو جائے ، مگر ایک ہم ہیں کہ نہ لباس ڈھنگ کا، نہ صورت و شکل ڈھنگ کی... صفِ اول میں گھس جاتے ہیں، کبھی کان، کبھی ناک، کبھی ریش اور کبھی لباس کو چھوتے رہتے ہیں۔۔۔ حرمین شریفین میں بھی اب اللہ کا ذکر نہیں بلکہ اپنے ذکر و اذکار کے لئے چھوٹے بڑے، دوران اذان، دوران طواف ویڈیو گرافی کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں.... اب تو لوگ اللہ کو راضی کرنے کے لیے نہیں ناراض کرنے کے لئے عمرے کرتے ہیں اور بے ادبیوں، گستاخیوں اور جرائم کا بھاری بوجھ اپنے اوپر لاد کر اپنے گھر واپس لوٹتے ہیں اور بدفہم خوش ہیں کہ بہت نیک اعمال کئے... قدم قدم پر اتباع سنت کی ضرورت ہے ورنہ اعمال رائیگاں ہوتے ہیں۔
شیخ المشائخ مولانا حمیداللہ لون صاحب دامت برکاتہم
۴ رجب ۱۴۴۶ھ

-.m4a (1).mp4
10.2 MB
جمعہ بیان 28 فروری 2025
۔
۔
عنوان: حلال کھانے پینے میں بے شمار برکات!
حضرت مولانا حمید اللہ لون صاحب کشمیری دامت برکاتہم
بزبان: کشمیری

AUD-20250302-WA0006.m4a.mp4
1.7 MB
تقویٰ کا حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے!
۔
۔
شیخ المشائخ حضرت مولانا حمید اللہ لون صاحب کشمیری دامت برکاتہم
۔
۔
بزبان: کشمیری
۔
۔
شیخ المشائخ حضرت مولانا حمید اللہ لون صاحب کشمیری دامت برکاتہم
۔
۔
بزبان: کشمیری
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
🌹 *باسمہ سبحانہ و تعالیٰ* 🌹
💡 Towards Peace and Bliss App enables you to take benefit from Live & Recorded Bayanat, MP4 Short Clips, Ashaar, Books and Other teachings by "Shaykhul Mashaa'ikh Hazrat Moulana Hameedullah Lone Saheb Kashmiri Damat Barkatuhum"
لنک پر کلک کریں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.khanqah.islamic
☀️ شیخ المشائخ حضرت مولانا حمیداللہ لون صاحب کشمیری دامت برکاتہم
(خلیفہ مجاز بیعت) حضرت مولانا ابرار الحق ہردوئی صاحب رحمۃاللہ علیہ ☀️ کی📱موبائل ایپ Towards Peace and Bliss کے ذریعے براہ راست بیان، ریکارڈ شدہ بیانات، مختصر MP4 شارٹ کلپس، اشعار، کتابیں، ملفوظات اور دیگر تعلیمات سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
.
.
🔴Just click on the link and install the app!
.
.
🔴For Live Bayaanat Android users will be notified by the app itself while iOS users can join Live Bayaanat by the below given Link:
.
.
https://stream.bazm.org:9013/live
.
.
JazakAllahu Ahsanal Jaza'a!

Google Play
Khanqah: Towards Peace & Bliss - Apps on Google Play
Islamic Teachings by Hazrat Moulana Hameedullah Lone Saheb Kashmiri Db