Forwarded from فیوضِ حکیم الامت رحمۃ اللہ علیہ (Abdul Basith)
MUST LISTEN 👆👆👆👆👆👆
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
An important message, in which Hazrat says how to
safeguard the modesty of our sisters and daughters. Why
these(the case of Asifa and Aiman Zehra and many more blooming kids) inhumane acts occur in LAND OF SAINTS(PIR
WAER). What are the measures to be taken to stop these
devilish acts,why even in this blessed month of Ramadhan
these acts take place.
#SAVEIIMAAN
#SAVESISTERS
#FOLLOWISLAM
YouTube Channel
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
MOULANA HAMEEDULLAH LONE SAHAB OFFICIAL
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
https://youtu.be/fDDYB_B2xjY

تفسیر ماجدی - سورۃ نمبر 49 الحجرات
آیت نمبر 6
ترجمہ:
اے ایمان والو ! اگر کوئی فاسق آدمی تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تم تحقیق کرلیا کرو ایسا نہ ہو کہ کہیں تم نادانی سے کسی قوم کو ضرر پہنچا دو (اور) پھر اپنے کئے پر پچھتاؤ 7۔
تفسیر:
7۔ (تو ایسے امکانات جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خود حیات مبارک میں تھے تو اب تو ظاہر ہے کہ یہ احتمالات بہت زائد ہیں) ” بنبا “ نباء سے اس سیاق میں مراد ایسی چیز ہے جس میں کسی کی شکایت نکلتی ہو، اور اس پر عمل کرنے سے کسی کا ضرر لازم آتا ہو۔ ” فتبینوا “۔ یعنی بلاتحقیق عمل نہ کربیٹھو، بلکہ عمل سے قبل خوب چھان بین کرلو۔ فقہاء مفسرین نے لکھا ہے کہ اس اجمالی حکم تحقیق کے اندر چند تفصیلات ہیں :۔
(1) تحقیق واجب۔ مثلا خلیفہ جب یہ سنے کہ فلاں شخص مرتد ہورہا ہے یا فلاں شخص قتل و غارت کا اقدام کررہا ہے وقس علی ہذا۔ ایسے موقع پر تحقیق نہ کرنے سے کسی واجب کا فوت لازم آتا ہے۔
(2) تحقیق جائز۔ مثلا کسی نے یہ سنا کہ فلاں شخص مجھے مالی یا جسمانی ضرر پہنچانا چاہتا ہے، دفع مضرت کے لئے ایسے موقع پر یہ تحقیق بالکل جائز ہے۔
(3) تحقیق حرام۔..... مثلا کسی کے لیے یہ سنا کہ وہ خفیہ شراب پیتا ہے ایسے موقع پر تحقیق نہ کرنے سے اپنا کوئی ضرر نہیں اور تحقیق کرنے سے اس شخص کی رسوائی وفضیحت ہوتی ہے۔

جمعہ بیان [LIVE•]
سیدالطائفہ شیخ المشائخ عارف باللہ مولانا حمیداللہ لون صاحب دامت برکاتہم
بمقام: مسجدِ النور | کورٹ روڈ | لال چوک
https://www.facebook.com/scholarsofkashmir/videos/2342931839363772/

Facebook
Scholars Of Kashmir - Ahlus Sunnah Media Forum
جمعہ بیان [LIVE•] سیدالطائفہ شیخ المشائخ عارف باللہ مولانا حمیداللہ لون صاحب دامت برکاتہم بمقام: مسجدِ النور | کورٹ روڈ | لال چوک