Maulana Hameedullah Lone Hafidahullah
449 subscribers
1.32K photos
442 videos
263 files
336 links
Official Telegram channel of Shaykhul Mashaa'ikh Maulana Hameedullah Lone Kashmiri Hafidahullah
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بیان بعنوان:
ذوالحجہ کا اہم پیام

بزبان: اردو

واعظ: شیخ المشائخ حضرت مولانا حمید اللہ لون صاحب دامت برکاتہم
SHIGAF E DIL_MALFOOZAT SERIES OF HAZRAT WALA DB
#سلسلہ_ارشاداتِ_اکابر

(110)۔ تکبّر کا علاج

از : حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب (رح)

•••پیشکش: خانقاہِ ابرارؒ •••
SHIGAF E DIL_ MALFOOZAT SERIES OF HAZRAT WALA DB
#سلسلہ_ارشاداتِ_اکابر

(111)۔
از : حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب (رح)

•••پیشکش: خانقاہِ ابرارؒ •••
*لڑکیوں پر شرعی پردہ فرض ہونے کی کیا حکمت ہے*
ایک بار ایک لڑکی نے ایک بزرگ سے پوچھا کہ ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، ان پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی! اس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے۔ یہ مت کرو! یہاں مت جاو! گھر جلدی آجاؤ وغیرہ !!..٠٠
یہ سن کر وہ بزرگ مسکرائے اور فرمایا !!..
بیٹی ! آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ٠گرمی ٠ برسات ٠رات٠ دن٠ اسی طرح پڑی رہتی ہیں ٠٠ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا٠٠
لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں!
اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں۔ ایک بڑی تجوری۔ اس میں ایک چھوٹی تجوری۔ اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمکتا ہیرا٠۔۔
کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔
اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے۔ پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح۔ ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا۔
بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں ٠
پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں کیا فرق ہے ٠٠.
SHIGAF E DIL_MALFOOZAT SERIES OF HAZRAT WALA DB
SHIGAF E DIL_MALFOOZAT SERIES OF HAZRAT WALA DB
#سلسلہ_ارشاداتِ_اکابر

(112)۔ تکبّر یا عاجزی

از : حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب (رح)

•••پیشکش: خانقاہِ ابرارؒ •••
#سلسلہ_ارشاداتِ_اکابر

(113)۔ ہمارے گناہ تو بہت بڑے ہیں!

از : حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب (رح)

•••پیشکش: خانقاہِ ابرارؒ •••
SHIGAF E DIL_MALFOOZAT SERIES OF HAZRAT WALA DB
#سلسلہ_ارشاداتِ_اکابر

(114)۔ گناہ سے بچنے کا عمدہ اور آسان طریقہ

از : حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب (رح)

•••پیشکش: خانقاہِ ابرارؒ •••
*SHIGAF E DIL_MALFOOZAT SERIES OF HAZRAT WALA DB*
SHIGAF E DIL_MALFOOZAT SERIES OF HAZRAT WALA DB
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اہم بیان بعنوان:
تجارت اور سودی کاروبار

بزبان: کشمیری

واعظ: شیخ المشائخ حضرت مولانا حمید اللہ لون صاحب دامت برکاتہم
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اہم بیان بعنوان:
ناپاک تعلقات کی تباہ کاریاں

بزبان: کشمیری

واعظ:
شیخ المشائخ حضرت مولانا حمید اللہ لون صاحب دامت برکاتہم
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مختصر بیان بعنوان:
قناعت پسندی انبیاء و اولیاء کا شیوہ

بزبان: کشمیری

واعظ:
شیخ المشائخ حضرت مولانا حمید اللہ لون صاحب دامت برکاتہم