Maulana Hameedullah Lone Hafidahullah
449 subscribers
1.32K photos
442 videos
263 files
336 links
Official Telegram channel of Shaykhul Mashaa'ikh Maulana Hameedullah Lone Kashmiri Hafidahullah
Download Telegram
اہل ترکی اہل ترقی

شیخ المشائخ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا حمیداللہ لون صاحب کشمیری

خلیفہ و مجازِ بیعت: محی السنہ حضرت اقدس مولانا شاہ ابرارالحق ہردوئیؒ
Friday Bayan - 22 June.aac
15.2 MB

•••جمعہ بیان•••

شیخ المشائخ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا حمیداللہ لون دامت برکاتہم

خلیفہ و مجازِ بیعت: محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق ہردوئیؒ

۲۲ جون بمقام جامعہ اشرف العلوم حیدرپورہ سرینگر
5_6266893275307704354.mp3
16.4 MB
حضرت مولانا سعيد أحمد پالنپوری شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند
LATEST FATAWA OF SHAYKHUL HADITH MUFTI NAZIR AHMAD QASMI DB

MATTERS DISCUSSED

•لازمی ضروریات کےلئے بنک کھاتہ کھولنا جائز
•مسجد کی ملکیتی عمارت بنک کو کرائے پر دینا!
•بچپن میں عقیقہ نہ ہوا ہو؟
دوران ملازمت خزانۂ عامرہ کو نقصان پہنچانے والوں کےلئے مشورہ!

•نکاح خوانی کا طریقہ کیا ہے ؟
مہر کتنا مقرر کرنا چاہئے ؟ مہر کے علاوہ تھان نکاح اور زیورات کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے ۔ نکاح کی مجلس میں ان معاملات کے متعلق کیا کچھ تحریر میں لایا جانا چاہئے؟
•مجلس نکاح میں ایجاب وقبول کا کیا طریقہ ہوتاہے ؟
•لڑکی سے نکاح کی اجازت لینے کا حق کس کو ہے اور اس کی طرف سے کس بات کو رضامندی سمجھا جائے ۔
نکاح مجلس کے بعد نکاح خواں کو اُجرت دی جاتی ہے ۔ یہ اُجرت لڑکے والے کو دینی ہوتی یا لڑکی والوں کو۔ عام طور پر لڑکے والے یہ اجرت دیتے ہیں اگر نکاح خواں لڑکی والے بلا کرلے آتے ہیں ۔ توپھر لڑکے والوں سے کیوں اُجرت لی جاتی ہے ۔یہ اجرت لینا جائز ہے یا نہیں ۔
شروعِ عشاء اور شفقِ ابیض وشفقِ احمر

🖋شیخ الحدیث مفتی نذیر احمد قاسمی حفظہ اللہ