🕋 *خطبۂ جمعہ، حرم پاک سے لائیو* 🎙️
*LIVE JUMA KHUTBA FROM MAKKAH*
اردو زبان میں دیکھیں اور سنیں
بروز:جمعہ| Friday |بتاریخ:20/08/2021
*بوقت:* 12:25 دوپہر(بمطابق مکہ مکرمہ)🇸🇦
2:25 دوپہر(بمطابق پاکستان)🇵🇰
2:55 دوپہر(بمطابق انڈیا) 🇮🇳
📡 بروڈ کاسٹ لنک: https://youtu.be/JY3BPgHfrDQ
--------------------
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUR
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
--------------------
*اس میسیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں*
*Please Spread The Message*

مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
Result Weekly Baseerat Contest # 12 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/6HIxrCKCrLs

Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
🎤 سچائی جنت کا راستہ
ویڈیو لنک:
https://youtu.be/rcCaQa2NMyg
------------
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں، ہمارا مقصد عوام تک صحیح دینی تعلیمات پہنچانا ہے۔
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں.
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
❁✿❁

https://youtu.be/E2tsUXkepmE
مرکز بصیرت کی نئی پیش کش *عطر المجالس* (اسلام کی ضروری باتیں)
نہایت ہی آسان اور سہل انداز میں جانیے دین اسلام کی وہ ضروری تعلیمات جن کو جاننا اور سیکھنا ہر مسلمان کے لئے ضروری۔

YouTube
Etr-ul-Majalis Promo / عطر المجالس
Etr-ul-Majalis Promo / عطر المجالس
عطر المجالس
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کی نئی پیش کش
اس سیریز میں آپ کو ایمان وعمل کے بیان کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف شعبہ جات سے متعلق نئے اور چنندہ موضوعات پر عمدہ اور بہترین انداز میں اسلامی دروس دیکھنے اور سننے کو ملیں
یہ…

مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کی طرف سے ہونے والے هفتہ واری مسابقوں کا نیا سلسلہ اِن شاء اللہ نئے مہینے ستمبر سے آئے گا۔
💠 ہر مرض کی دوا 💠
📝 عنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاءً إِلاَّ أَنْزَلَ لَهُ شِفَاءً».
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔
Nabi kareem ﷺ ne farmaya: Allah taala ne koi aisi bimaari nahi utari jiski dawa bhi naazil naa ki ho.
📌 معلوم ہوا کہ مرض کے ساتھ ساتھ اللہ رب العالمین نے دوا اور علاج کا بھی بندوبست فرما دیا ہے، لیکن بڑھاپا اور موت ایسے مرض ہیں جن کا کوئی علاج نہیں۔
📖 اللہ تبارک وتعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا:
" وَنُنـزلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ " (الاسراء: 82)
یہ قرآن جو ہم نے نازل کی ہےاس میں مو منوں کیلئےسراسر شفاء اور رحمت ہے۔
دوسرے مقام پر فرمایا: "يَٰأَيُّهَا ٱلنَّاسُ قَدْ جَآءَتْكُم مَّوْعِظَةٌ مِّن رَّبِّكُمْ وَشِفَآءٌ لِّمَا فِى ٱلصُّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ" (یونس: 57)
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارےرب کی طرف سے ایک ایسی چیز آئی ہے جو نصیحت ہے اور دلوں میں جو روگ ہے اس کے لئے شفاء ہے، اور رہنمائی کرنے والی ، اور رحمت ہے مومنوں کے لئے۔
📚 (بخاری شریف: جلد 76، حدیث نمبر: 5678)
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں

Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

https://youtu.be/WkdD0TVYHOI
مرکز بصیرت کی ایک اور نئی اور عمدہ پیش کش "سیرت النبی ﷺ"
نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کو نئے اور آسان انداز میں میں جانیں
آپ ﷺ کی پوری زندگی کا بیان نہایت ہی مختصر، جامع اور صحیح احادیث وآثار کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے
اس سیریز کے ذریعہ آپ نبی ﷺ کی مکمل حیات طیبہ کو بآسانی جان سکتے ہیں
ہمارے یوٹیب چینل پر
ضرور دیکھیں اپنی زندگی کو خوشبوئے سیرت امام الانبیاء والمرسلین سے معطر کریں
-------------
markaz baseerat ki ek aur nai paish kash" Seerat alnbi "
nabi kareem ﷺ ki seerat tayyiba ko naye aur aasaan andaaz mein mein jaanen
aap ﷺ ki poori zindagi ka bayan nihayat hi mukhtasir, jame aur sahih ahadees ki roshni mein pesh kya gaya hai
is series ke zareya aap nabi ﷺ ki mukammal hayaat tayyiba ko baasani jaan satke hain
hamaray youtube channel par
zaroor dekhen apni zindagi ko Khusboye seerat imam al anbiya wal mursaleen se muattar karen

Seerat-Al-Nabi | سیرت النبی ﷺ | Promo
Baseerat | بصیرت | Seerat-e-Nabi | سیرت النبی ﷺ | Promoنبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کو نئے اور آسان انداز میں میں جانیںآپ ﷺ کی پوری زندگی کا بیان نہایت ہی مختصر...
🌿 نیک اعمال کی رہنمائی کرنا 🌿
📝 حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اللہ کے رسولﷺ نے ارشاد فرمایا: "جو کوئی خیر وبھلائی کا راستہ بتائے اس کو بھی نیکی پر عمل کرنے والے کے برابر ثواب ملتا ہے"
📚 (مسلم 1893)
📍 اس حدیث سے معلوم ہوا کہ (1) نیک عمل کی رہنمائی کرنے والے کو اتنا ہی اجر وثواب ملے گا جتنا اس نیکی پر عمل کرنے والے کو ملے گا، چاہے خود رہنمائی کرے یا کسی عالم وغیرہ کے ذریعہ سے۔
(2) نیکی کا راستہ دکھانے والے کو بھی نیکی کرنے والے کے برابر ثواب ملے گا، اس لئے ہم سب کا یہ فرض ہے اپنے گھر والوں، دوستوں، قرابت داروں کو نیک عمل کا راستہ دکھائیں اور گناہوں سے روکیں۔
🤲🏻 اللہ ہم سب کو نیکیاں کرنے اور ایک دوسرے کو نیکی کا راستہ دکھانے کی توفیق دے، آمین۔
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
📝 حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اللہ کے رسولﷺ نے ارشاد فرمایا: "جو کوئی خیر وبھلائی کا راستہ بتائے اس کو بھی نیکی پر عمل کرنے والے کے برابر ثواب ملتا ہے"
📚 (مسلم 1893)
📍 اس حدیث سے معلوم ہوا کہ (1) نیک عمل کی رہنمائی کرنے والے کو اتنا ہی اجر وثواب ملے گا جتنا اس نیکی پر عمل کرنے والے کو ملے گا، چاہے خود رہنمائی کرے یا کسی عالم وغیرہ کے ذریعہ سے۔
(2) نیکی کا راستہ دکھانے والے کو بھی نیکی کرنے والے کے برابر ثواب ملے گا، اس لئے ہم سب کا یہ فرض ہے اپنے گھر والوں، دوستوں، قرابت داروں کو نیک عمل کا راستہ دکھائیں اور گناہوں سے روکیں۔
🤲🏻 اللہ ہم سب کو نیکیاں کرنے اور ایک دوسرے کو نیکی کا راستہ دکھانے کی توفیق دے، آمین۔
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (13)
https://forms.gle/boAbxrfG39wsobaP8
-----------------------
مسابقہ اور انعام کی تفصیل:
https://youtu.be/BaqNd9Ivo2Q
————————-
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (13)
https://forms.gle/boAbxrfG39wsobaP8
-----------------------
مسابقہ اور انعام کی تفصیل:
https://youtu.be/BaqNd9Ivo2Q
————————-
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
بيشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں، اے مومنوں! تم بھی ان پر درود وسلام بھیجا کرو🌷🌹
Result Weekly BASEERAT Contest # 13 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
--------------------
اس ہفتہ انعامی مسابقہ کے قرعہ اندازی میں تین لوگوں کا نام نکالا گیا ہے-
--------------------
مسابقہ میں تقریبا 902 لوگوں نے حصہ لیا تھا، اور اکثر لوگوں کے جواب صحیح تھے
صحیح جواب دینے والوں کے نام کا لسٹ ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------
https://youtu.be/MGYcfIRfBtk

اس ہفتہ انعامی قرعہ اندازی میں تین لوگوں کا نام نکالا گیا ہے-

صحیح جواب…

1'' ۔ کتاب اللہ سے مراد قرآن کریم ہے، تلاوت کرتے ہیں، یعنی پابندی سے اس کا اہتمام کرتے ہیں ۔
2 ۔ اقامت صلوٰۃ کا مطلب ہوتا ہے، نماز کی ادائیگی جو مطلوب ہے، یعنی وقت کی پابندی، اعتدالِ ارکان اور خشوع و خضوع کے اہتمام کے ساتھ پڑھنا۔
3 ۔ یعنی رات دن، اعلانیہ اور پوشیدہ دونوں طریقوں سے حسب ضرورت خرچ کرتے ہیں، بعض کے نزدیک پوشیدہ سے نفلی صدقہ اور اعلانیہ سے صدقہ واجبہ (زکوٰۃ) مراد ہے۔
4 ۔ یعنی ایسے لوگوں کا اجر اللہ کے ہاں یقینی ہے، جس میں مندے اور کمی کا امکان نہیں ۔''
{تفسیر احسن البیان}
⚡️ بڑی سے بڑی تجارت میں بھی نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے، پر رب رحیم نے ہمیں وہ تجارتیں بتائ جس میں کبھی نقصان کا اندیشہ نہیں‼️
📌 اللہ ہمیں ان تینوں تجارتوں کو پابندی کے ساتھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے جس میں کبھی کسی نقصان کا اندیشہ نہیں. آمین
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب www.youtube.com/baseeratUr

مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کا
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر 14
https://youtu.be/b6I1lPfBQ4g
مسابقہ نمبر (14) کا لنک:
https://forms.gle/ScaLb5c6MdaUrZLf8
———————-
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر 14
https://youtu.be/b6I1lPfBQ4g
مسابقہ نمبر (14) کا لنک:
https://forms.gle/ScaLb5c6MdaUrZLf8
———————-
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
YouTube
Baseerat | بصیرت | Weekly Contest # 14 ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر
Baseerat | بصیرت
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (14) کا لنک:
https://forms.gle/ScaLb5c6MdaUrZLf8
--------------------
****** اب ہر ہفتہ 3 انعام ******
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا…
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (14) کا لنک:
https://forms.gle/ScaLb5c6MdaUrZLf8
--------------------
****** اب ہر ہفتہ 3 انعام ******
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا…
✍️ *جمعہ کثرتِ درود کا دن*
عن أوس بن أوس رضي الله عنه قال قـال النبي صلى الله عليه وسلم: *(( إن من أفضل أيامكم يوم الجمعة فأكثروا علي من الصلاة فيه فإن صلاتكم معروضة))*
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے"۔
📙( *ابوداوٴد: ١٥٣١، ابن ماجہ: ١٠٨٥)*
🔸 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .*
🏵️ 🏵️ 🏵️
👥مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
عن أوس بن أوس رضي الله عنه قال قـال النبي صلى الله عليه وسلم: *(( إن من أفضل أيامكم يوم الجمعة فأكثروا علي من الصلاة فيه فإن صلاتكم معروضة))*
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے"۔
📙( *ابوداوٴد: ١٥٣١، ابن ماجہ: ١٠٨٥)*
🔸 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .*
🏵️ 🏵️ 🏵️
👥مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
https://youtu.be/xBcNC5GQepA
Result Weekly BASEERAT Contest # 14 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
--------------------
اس ہفتہ انعامی قرعہ اندازی میں تین لوگوں کا نام نکالا گیا ہے-
--------------------
مسابقہ میں تقریبا 811 لوگوں نے حصہ لیا تھا، اور اکثر لوگوں کے جواب صحیح تھے
صحیح جواب دینے والوں کے نام کا لسٹ ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے

زبان کی حفاظت👅
📝 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:”بے شک بندہ اللہ تعالیٰ کی رضامندی کی ایک بات زبان سے نکالتا ہے، اسے وہ کوئی اہمیت نہیں دیتا مگر اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے درجے بلند کردیتا ہے اور ایک دوسرا بندہ ایک ایسا کلمہ زبان سے نکالتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا باعث ہوتا ہے وہ اسے کوئی اہمیت نہیں دیتا لیکن اس کی وجہ سے وہ جہنم میں جا گرتا ہے۔“
📚 (بخاری، کتاب الرفاق: 8764)
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥دینی تعلیمات کو فروغ دینے کیلئے ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم کو عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
📝 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:”بے شک بندہ اللہ تعالیٰ کی رضامندی کی ایک بات زبان سے نکالتا ہے، اسے وہ کوئی اہمیت نہیں دیتا مگر اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے درجے بلند کردیتا ہے اور ایک دوسرا بندہ ایک ایسا کلمہ زبان سے نکالتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا باعث ہوتا ہے وہ اسے کوئی اہمیت نہیں دیتا لیکن اس کی وجہ سے وہ جہنم میں جا گرتا ہے۔“
📚 (بخاری، کتاب الرفاق: 8764)
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥دینی تعلیمات کو فروغ دینے کیلئے ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم کو عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
ایک بہت ہی جامع دعا
🎤 محمد اقبال یاسین مکی حفظہ اللہ
🎤 محمد اقبال یاسین مکی حفظہ اللہ