Baseerat / بصيرت
968 subscribers
306 photos
88 videos
1 file
641 links
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
Download Telegram
Channel created
Channel photo updated
Channel name was changed to «Baseerat / بصيرت»
Baseerat / بصيرت pinned «مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ٹیلی گرام چینل میں خوش آمدید بصیرت کی جانب سے ہو رہے تمام پروگرام کی معلومات اور جانکاری کے لئے ہمارے اس چینل کو جوائن کرلیں مرکز بصیرت کا تعارفی ویڈیو: https://youtu.be/BHGTQQSvyN4 ہمارا یوٹیوب چینل لنک: www.youtube.com/baseeratUr…»
ہر ہفتہ جمعرات کے دن سعودی وقت کے مطابق شام 5 بجے سوال نشر کیا جائے گا
جواب کا وقت اگلے دن جمعہ تک رہے گا
ہفتہ واری مسابقہ کے نتیجہ کے اعلان آج بروز ہفتہ (سنیچر) شام 6 بجے (بوقت سعودی عرب) کیا جائے گا۔

اور یہی شیڈول ہر ہفتہ برقرار رہے گا۔ ان شاء اللہ

بصیرت مکہ
گذشتہ ہفتے ہونے والے مسابقہ کا نتیجہ / رزلٹ
https://youtu.be/J_QI4aMzEnk
نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری علمی انعامی مسابقہ نمبر 2
آج دوپہر 3 بجے / بوقت مکہ مکرمہ
اِس 👇لنک پر:
https://youtu.be/bnAQrdw9jGY
نتیجہ / رزلٹ 3
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کا ہفتہ واری نتیجۂ مسابقہ نمبر ۳
https://youtu.be/pW5ZnEaibMU