Baseerat / بصيرت
968 subscribers
306 photos
88 videos
1 file
641 links
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
Download Telegram
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
Result Weekly Baseerat Contest # 08 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/q8T1JrhJBPs
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (9)
https://forms.gle/EkexFxhJ9jU7VEyw9
-----------------------
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
حرام آمدنی سے کئے گئے صدقات وخیرات کی اللہ کے ہاں کوئی اہمیت نہیں اور حلال کمائی سے کیا گیا کھجور کے برابر بھی صدقہ اجر وثواب میں پہاڑ کی طرح ہوجائے گا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (مَنْ تصدَّقَ بعدْلِ تمرَةٍ مِنْ كسبٍ طيِّبٍ ، ولَا يقبَلُ اللهُ إلَّا الطيِّبَ ، فإِنَّ اللهَ يتقبَّلُها بيمينِهِ ، ثُمَّ يُرَبيها لصاحبِها ، كما يُرَبِّى أحدُكم فَلُوَّهُ حتى تكونَ مثلَ الجبَلِ)
جو شخص پاکیزہ (حلال) کی کمائی سے ایک کھجور کے برابر بھی صدقہ کرتا ہے اور اللہ تعالی صدقہ قبول ہی حلال و پاکیزہ کمائی کا کرتا ہے تو اللہ تعالی اسے اپنے دائیں ہاتھ میں لیتا ہے، پھر وہ اسے صاحب صدقہ کے لئے بڑھاتا رہتا ہے جیسے تم میں سے ایک شخص اپنے گھوڑے کے بچے کو پالتا اور بڑھاتا ہے یہاں تک کہ وہ کھجور کے برابر صدقہ پہاڑ کے مانند ہو جاتا ہے۔ (بخاری: (1410) ومسلم: (1014)

👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں.
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
Result Weekly Baseerat Contest # 09 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/RI3Z1sfEJTU
*گناہ کے باوجود نعمت کا ملتے رہنا .. عذاب الٰہی کی نشانی*

علامہ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اللہ تعالی اپنے جس بندے سے محبت کرتا ہے تو اس کی معمولی غلطی اور لغزش پر بھی اس کی تادیب اور سرزنش کرتا رہتا ہے جس کی وجہ سے وہ مومن بندہ برابر چاق و چوبند رہتا ہے مگر جو بندہ اللہ کی نگاہوں سے گر کر بے وقعت ہو جاتا ہے تو اللہ تعالی اسے اس کے گناہوں کے درمیان چھوڑ دیتا ہے۔ چنانچہ ایسا شخص جب بھی کوئی گناہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے کوئی نہ کوئی نعمت عطا فرماتا ہے اور یہ نادان سمجھتا ہے کہ یہ اس کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے نوازش و تکریم ہے۔ حالانکہ اسے نہیں معلوم کہ درحقیقت یہی عین ذلت و رسوائی ہے اور اللہ تعالی اسے ڈھیل دے کر سخت عذاب سے دوچار کرنا چاہتا ہے۔

(زاد المعاد 3/506)

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں.
https://t.me/baseeratur

ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں.
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

❁✿❁
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (10)
https://forms.gle/B9nCZKzAC6uuLDwP6
-----------------------
مسابقہ اور انعام کی تفصیل:
https://youtu.be/LfdfrX4lhs0
————————-
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
Result Weekly Baseerat Contest # 10 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/m_uNzgdiwKs
٭قرآن مجید کا اجر، ماہر قرآن اور ہکلا کر پڑھنے والے کیلئے۩٭

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: "قرآن مجید کی تلاوت کا ماہر شخص قرآن لے کر نازل ہونے والے انتہائی معزز فرشتوں کے ساتھ ہوگا اور جو شخص مشقت کے ساتھ اٹک اٹک کر قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے تو ایسے شخص کے لئے دوگنا (ڈبل) اجر ہے۔"

📘{صحیح مسلم: 798، راوی حدیث: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا}

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
بلبل حرم شیخ یاسر الدوسری حفظہ اللہ اپنی خوبصورت آواز میں فجر کی نماز میں سورۃ النور کے چند آیات کی تلاوت کرتے ہوئے 🕋
Baseerat / بصيرت
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (10) https://forms.gle/B9nCZKzAC6uuLDwP6 ----------------------- مسابقہ اور انعام کی تفصیل: https://youtu.be/LfdfrX4lhs0 ————————- مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں ہمارا یوٹیوب چینل:…
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (11)
https://forms.gle/PVJy6vmjbxU5UgPB8
-----------------------
مسابقہ اور انعام کی تفصیل:
https://youtu.be/xyJ4zFwbtLQ
————————-
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
🕋 خطبۂ جمعہ، حرم پاک سے لائیو 🎙
LIVE JUMA KHUTBA FROM MAKKAH
اردو زبان میں دیکھیں اور سنیں

بروز: جمعہ | Friday | بتاریخ: 13/08/2021

بوقت: 12:25 دوپہر (بمطابق مکہ مکرمہ) 🇸🇦
14:25 دوپہر (بمطابق پاکستان) 🇵🇰
14:55 دوپہر (بمطابق انڈیا) 🇮🇳
📡 بروڈ کاسٹ لنک:
یوٹیوب: https://youtu.be/cPFhZ4ep-y4
--------------------
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUR
--------------------
اس میسیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
Please Spread The Message
🥀🌾ماہ محرم کی فضیلت🌾🥀

ماہِ محرم بہت ہی عظیم اور با برکت مہینہ ہے یہ مہینہ ہجری سال کا پہلا اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے، جن کے بارے میں اللہ تعالی سورۃ التوبۃ میں ارشاد فرماتا ہے:
بیشک مہینوں کی تعداد اللہ تعالی کے یہاں اس کی کتاب میں آسمانوں اور زمین کی تخلیق کے دن سے ہی بارہ ہے، ان میں سے چار حرمت والے ہیں، یہی مضبوط دین ہے، اس لیے ان مہینوں میں اپنی جانوں پر ظلم مت کرو۔ [سورۃ توبہ: 36]

🌼ابو بکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (ایک سال بارہ مہینوں کا ہوتا ہے جن میں سے چار حرمت والے ہیں ، ذو القعدہ، ذو الحجہ اور محرم مسلسل ہیں جبکہ جمادی اور شعبان کے درمیان مضر قبیلے کا ماہِ رجب ہے[چوتھا حرمت والا مہینہ ہے]) بخاری: (2958)

💫ماہِ محرم کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہ مہینہ حرمت والا ہے اور اس کی حرمت کی تاکید کیلیے اسے محرم کا نام دیا گیا۔

🍀فرمانِ باری تعالی : (فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنْفُسَكُمْ) کا مطلب یہ ہے کہ ان حرمت والے چاروں مہینوں میں گناہوں سے خصوصی طور پر پرہیز کرو، کیونکہ ان مہینوں میں گناہ دیگر مہینوں کی بہ نسبت زیادہ سنگین ہے۔

🌼ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ: (فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنْفُسَكُمْ) یعنی سال کے تمام مہینوں میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو، پھر ان میں سے چار مہینوں کو مزید خصوصیت دی اور ان کا احترام دیگر مہینوں سے زیادہ بناتے ہوئے ان میں کی ہوئی نیکی یا بدی کو دیگر مہینوں سے زیادہ اہمیت دی۔

🌸قتادہ رحمہ اللہ اس آیت کے بارے میں کہتے ہیں:
"حرمت والے مہینوں میں ظلم کرنا دیگر مہینوں میں ظلم کرنے سے کہیں زیادہ سنگین ہے، اگرچہ ظلم کسی بھی وقت ہو وہ ایک جرم ہی ہے لیکن اللہ تعالی نے ان چار مہینوں میں ظلم کو مزید سنگین قرار دیا ہے، اللہ تعالی جسے چاہتا ہے اہمیت دینے والا ہے"۔

📚ماخوذ از: تفسیر ابن کثیر: سورۃ توبہ: آیت نمبر: (36)

═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 دینی کی تعلیم کو عام کرنے اور اس کے نشر واشاعت میں ہمارے ساتھ دیں، ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
Result Weekly Baseerat Contest # 11 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/GfbVaSujwcQ
رمضان کے بعد سب سے بہترین روزے ماه محرم کے روزے🟢
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (12)
https://forms.gle/4DPAzGeaj9aAkaRN8
-----------------------
مسابقہ اور انعام کی تفصیل:
https://youtu.be/MuR8C2bSepg
————————-
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ہمارا یوٹیوب چینل: www.youtube.com/baseeratUr
ہمارا فیس بک پیج: www.facebook.com/baseeratUr
ٹیلی گرام چینل: https://t.me/baseeratur
عاشوراء کا روزہ خود بھی رکھیں اور اپنے بچوں کو بھی رکھنے کی تلقین کریں.
اللہ عزوجل ہمارے روزے کو شرف قبولیت عطا فرمائے، آمین.