ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (18) کی تفصیل جاننے کے لئے اس لنک پر جائیں.
https://youtu.be/TwvgZULSqro
----------------------
مسابقہ کا لنک:
https://forms.gle/s5YvcCKaoQm6g8wM9
--------------------
** ہر ہفتہ 3 انعام **
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ
تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
--------------------
آپ اپنے جوابات جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں
------------------------
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کے ساتھ آئیں، دین سیکھیں اور پھیلائیں
ٹیلی گرام چینل:
https://t.me/baseeratur
ہمارا یوٹیوب چینل:
www.youtube.com/baseeratUr

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سورۃ البقرۃ کی آخری چند آیات امام حرم شیخ عبدالرحمن السدیس حفظہ اللہ کی آواز میں سماعت فرمائیں۔
☝️ان آیات کا ترجمہ آپ لوگوں کی خدمت میں۔۔۔۔۔۔۔
📝 جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اللہ کی ملکیت ہے، اور تمہارے دل میں جو کچھ ہے اسے ظاہر کرو یا چھپاؤ، اللہ اس پر تمہارا محاسبہ کرے گا، پھر جسے چاہے گا معاف کردے گا، اور جسے چاہے گا عذاب دے گا، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے (البقرۃ: 284)
📝 رسول اس چیز پر ایمان لے آئے جو ان کے رب کی طرف سے ان پر نازل ہوئی، اور مومنین بھی، ہر ایک ایمان لے آیا اللہ پر، اور اس کے فرشتوں پر، اور اس کی کتابوں پر، اور اس کے رسولوں پر، (وہ کہتے ہیں کہ) ہم اس کے رسولوں کے درمیان تفریق نہیں کرتے، اور انہوں نے کہا کہ (اے اللہ !) ہم نے تیرا حکم سنا اور اطاعت کی، اے ہمارے رب ! ہم تیری مغفرت چاہتے ہیں، اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔ (البقرة: 285)
📝 اللہ کسی آدمی کو اس کی طاقت سے زیادہ مکلف نہیں کرتا، جو نیکی کرے گا اس کا اجر اسے ملے گا، اور جو گناہ کرے گا اس کا خمیازہ اسے بھگتنا پڑے گا، اے ہمارے رب ! بھول چوک اور غلطی پر ہمارا مواخذہ نہ کر، اے ہمارے رب ! اور ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈال، جیسا کہ تو نے ہم سے پہلے کے لوگوں پر ڈالا تھا، اے ہمارے رب ! اور ہم پر اس قدرت بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہ ہو، اور ہمیں درگذر فرما، اور ہماری مغفرت فرما، اور تو ہمارا آقا اور مولی ہے، پس کافروں کی قوم پر ہمیں غلبہ نصیب فرما ۔ (البقرة: 286)
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr

Result Weekly BASEERAT Contest # 18 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/tgAewO_BO1I
------------------
مسابقہ میں صحیح جواب دینے والوں کے ناموں کو ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------
جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ درج ذیل چیز پر دھیان دیں
۱- جواب دینے سے پہلے سوال والے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھ لیں، اور اسی میں سے سوال کا جواب دیں، کیونکہ ہر سوال کا صحیح جواب ہماری ویڈیو میں موجود ہوتا ہے۔
٢- نام لکھتے وقت اپنا اور والد صاحب کا نام ضرور لکھیں، جلد بازی میں ادھورا نام نا لکھیں.
-------------------------
نیا مسابقہ ان شاء اللہ آئندہ بدھ کو اسی چینل پر آئے گا۔
**************************
**************************
is hafta inaami quraa andazi mein teen logon ka naam nikala gaya hai -
-------------------
sahih jawab dainay walon ke naam ki list video mein scroll hotay hue dekhaya gaya hai .
--------------------
jin logon ka naam list mein nahi hai un se guzarsh hai ke woh darj zail cheezon par dheyaan den
1- jawab dainay se pehlay sawal walay video ko aik baar dekh len, aur isi mein se sawal ka jawab den
2- naam likhte waqt apna aur waalid sahib ka naam zaroor likhain, jald baazi mein adhoora naam nah likhain
-------------------------
naya musabqh in sha Allah ayindah budh ko isi channel par aaye ga .

YouTube
Result Weekly BASEERAT Contest # 18 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
Result Weekly BASEERAT Contest # 18 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
--------------------
اس ہفتہ انعامی قرعہ اندازی میں تین لوگوں کا نام نکالا گیا ہے-
--------------------
صحیح جواب دینے والوں کے ناموں کو ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------…

[
اپنے
دلوں💖 کو زندہ کریں ... ]
🍂
تابعی کبیر فقیه الأمة امام حسن بصری رحمه الله تعالىٰ فرماتے ہیں
: ❍ ’’إِنِّ القُلُوبَ تَمُوتُ وَتَحيَا، فَإِذَا هِيَ ماتَتْ فَاحْمِلُوها عَلَى الْفَرَائِض،ِ فَإِذَا هِيَ أُحْيِيَتْ فَأَدِّبُوها بِالتَّطَوُّعِ.‘‘
"بے شک دل مردہ بھی ہو جاتے ہیں اور زندہ بھی، جب یہ مردہ ہو جائیں تو انکو فرائض ادا کرنے پہ لگاؤ پھر جب یہ زندہ ہو جائیں تو دل کو نفلی اعمال پہ راغب کرو۔"
"Beshak dil murda bhi ho jate hain aur zinda bhi, jab ye murda ho jayen to inko faraez ada krne per lagao phir jab zinda ho jayen to dil ko nafli aamal par raghib karo."
📚 -[ الزهد للإمام أحمد : ٢١٦/١ ]
︗︗︗︗︗︗︗︗︗
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
︗︗︗︗︗︗︗︗︗
👥 مرکز بصیرت کے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
جنت میں لے جانے والے دس اعمال
💫 💫 💫
جنت ایک مخلوق ہے جو آج بھی موجود ہے یعنی جنت کا وجود برحق ہے، اللہ نے اہل ایمان کے لیے جنت بنائی ہے اس میں صرف نیک اور صالحین داخل ہوں گے، جنت میں لے جانے والے بہت سارے اعمال ہیں جو قرآن وحدیث میں بیان کیے گئے ہیں ان ہیص میں سے دس اعمال یہ ہیں-
① پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی پیروی کرنا (صحيح بخاری:7280)
② حج مبرور (صحیح بخاری:1773)
③ مسجد بنانا (ابن ماجہ:603/صحيح)
④ نماز عصر اور نماز فجر کی پابندی کرنا (صحیح بخاری:574)
⑤ بارہ سال تک اذان دینا (ابن ماجہ: 594/ صحيح)
⑥ اپنی زبان اور شرم گاہ کی حفاظت کرنا (صحيح بخاری:6474)
⑦ اچھے اخلاق کا مظاہرہ کرنا (الأدب المفرد:289/حسن)
⑧ بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنا (صحیح مسلم، باب فضل الإحسان إلى البنات:2631)
⑨ بیوی کا اپنے شوہر کی اطاعت وخدمت کرنا (الجامع الصغير:662/صحيح)
⑩ صلہ رحمی کرنا ( ابن ماجہ:3251،1334/صحیح)
💢 یہ وہ دس اعمال ہیں جو جنت میں لے جانے والے ہیں ان کے علاوہ بھی بہت سارے اعمالِ ہیں، لہٰذا ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم جنت کی خاطر تمام نیکیوں کو بجا لائیں اور جنت سے دور کرنے والے تمام گناہوں سے دوری بنائے رکھیں، اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایمان پر سلامت رکھے اور مرنے کے بعد جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین🤲-
︗︗︗︗︗︗︗︗︗
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
︗︗︗︗︗︗︗︗︗
👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr

مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کی جانب سے پیش ہونے والے ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (19) کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے لئے اس لنک پر جائیں.👇
https://youtu.be/9nb_Ek37eZc
----------------------
مسابقہ کا لنک:
https://forms.gle/2BPDd6zDcVhZ4ahM6
----------------------
** ہر ہفتہ 3 انعام **
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ
تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------
آپ اپنے جواب ہمیں جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
https://youtu.be/9nb_Ek37eZc
----------------------
مسابقہ کا لنک:
https://forms.gle/2BPDd6zDcVhZ4ahM6
----------------------
** ہر ہفتہ 3 انعام **
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ
تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------
آپ اپنے جواب ہمیں جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
YouTube
Baseerat | بصیرت | Weekly Contest # 19 ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر
Baseerat | بصیرت
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (19) کا لنک:
https://forms.gle/2BPDd6zDcVhZ4ahM6
--------------------
****** ہر ہفتہ 3 انعام ******
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا…
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (19) کا لنک:
https://forms.gle/2BPDd6zDcVhZ4ahM6
--------------------
****** ہر ہفتہ 3 انعام ******
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا…
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
✍️ جمعہ کے روز نبی اکرم ﷺ پر کثرت سے درود پڑھنا.
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، تو اس دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو.
📚 [سنن ابو داؤد: 1531]
#تذکیر

Result Weekly BASEERAT Contest # 19 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/7lrVE-rIBEg
------------------
مسابقہ میں صحیح جواب دینے والوں کے ناموں کو ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------
جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ درج ذیل چیز پر دھیان دیں
۱- جواب دینے سے پہلے سوال والے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھ لیں، اور اسی میں سے سوال کا جواب دیں، کیونکہ ہر سوال کا صحیح جواب ہماری ویڈیو میں موجود ہوتا ہے۔
٢- نام لکھتے وقت اپنا اور والد صاحب کا نام ضرور لکھیں، جلد بازی میں ادھورا نام نا لکھیں.
-------------------------
نیا مسابقہ ان شاء اللہ آئندہ بدھ کو اسی چینل پر آئے گا۔
**********************
**********************
is hafta inaami quraa andazi mein teen logon ka naam nikala gaya hai -
-------------------
sahih jawab dainay walon ke naam ki list video mein scroll hotay hue dekhaya gaya hai .
--------------------
⚠️ jin logon ka naam list mein nahi hai un se guzarsh hai ke woh darj zail cheezon par dheyaan den
1- jawab dainay se pehlay sawal walay video ko aik baar dekh len, aur isi mein se sawal ka jawab den
2- naam likhte waqt apna aur waalid sahib ka naam zaroor likhain, jald baazi mein adhoora naam nah likhain
-------------------------
⭕ naya musabqa in sha Allah ayindah budh ko isi channel par aaye ga .

جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ…

📖 - قرآن مجید کی تلاوت روزانہ کریں ...
♦️ مفسرِ قرآن سيدنا عبد الله بن عباس - رضي الله عنهما - فرماتے ہیں :
”ما يمنع أحدكم إذا رجع من سوقه أو من حاجته، فاتكأ على فراشه، أن يقرأ ثلاث آيات من القرآن؟!“
”تمہیں کون سی چیز روکتی ہے کہ تم بازار یا دیگر کام کاج سے گھر لوٹو، تو بستر پر آرام کرتے وقت قرآن مجید کی تین آیات ہی تلاوت کر لو!"
📚 - (سنن الدارمي : ٣٣٧٩، سنده صحيح)
♦️ امام ابن كثير رحمه الله فرماتے ہیں :
”كرهوا أن يمضي على الرجل يوم لا ينظر في مصحفه.“
"سلف صالحین ناپسند کرتے تھے کہ کسی بندے پر مکمل دن گزر جائے اور وہ مصحف (قرآن مجید) نہ کھولے۔"
📚 - (تفسير القرآن العظيم : ٦٨/١)
♦️ شیخ ابن عثيمين رحمه الله فرماتے ہیں :
”ينبغي للإنسان أن يجعل له في كل يوم حزبا معينا من القرآن يحافظ عليه.“
"انسان کو چاہیے کہ اپنے لیے قرآن مجید کی یومیہ مقدار مقرر کرے اور اسے مت چھوڑے۔"
📚 - (نور على الدرب: ٢٢٧)
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
♦️ مفسرِ قرآن سيدنا عبد الله بن عباس - رضي الله عنهما - فرماتے ہیں :
”ما يمنع أحدكم إذا رجع من سوقه أو من حاجته، فاتكأ على فراشه، أن يقرأ ثلاث آيات من القرآن؟!“
”تمہیں کون سی چیز روکتی ہے کہ تم بازار یا دیگر کام کاج سے گھر لوٹو، تو بستر پر آرام کرتے وقت قرآن مجید کی تین آیات ہی تلاوت کر لو!"
📚 - (سنن الدارمي : ٣٣٧٩، سنده صحيح)
♦️ امام ابن كثير رحمه الله فرماتے ہیں :
”كرهوا أن يمضي على الرجل يوم لا ينظر في مصحفه.“
"سلف صالحین ناپسند کرتے تھے کہ کسی بندے پر مکمل دن گزر جائے اور وہ مصحف (قرآن مجید) نہ کھولے۔"
📚 - (تفسير القرآن العظيم : ٦٨/١)
♦️ شیخ ابن عثيمين رحمه الله فرماتے ہیں :
”ينبغي للإنسان أن يجعل له في كل يوم حزبا معينا من القرآن يحافظ عليه.“
"انسان کو چاہیے کہ اپنے لیے قرآن مجید کی یومیہ مقدار مقرر کرے اور اسے مت چھوڑے۔"
📚 - (نور على الدرب: ٢٢٧)
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
قبر میں ساتھ جانے والی چیزیں📜
📝انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " يتبع الميت ثلاثة، فيرجع اثنان ويبقى معه واحد، يتبعه أهله وماله وعمله، فيرجع أهله وماله، ويبقى عمله ".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "میت کے ساتھ تین چیزیں چلتی ہیں، دو تو واپس آجاتی ہیں صرف ایک کام اس کے ساتھ رہ جاتا ہے ، اس کے ساتھ اس کے گھر والے، اس کا مال اور اس کا عمل چلتا ہے، اس کے گھر والے اور مال تو واپس آ جاتا ہے اور اس کا عمل اس کے ساتھ باقی رہ جاتا ہے" ۔
Allah ke rasool (ﷺ) ne farmaya: "Mayyat ke saath 3 cheezen chalti hain, 2 to wapis aajati hain Sirf 1 kaam uske saath rah jata hai, uske saath uske ghar wale, uska maal aur uska amal chalta hai, uske ghar wale aur maal to wapis aa jata hai aur uska amal uske saath baaqi rah jata hai."
📚 {صحیح بخاری: 6514}
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہم سے جڑیں اور دوست واحباب کو بھی مدعو کریں🌺
ٹیلی گرام
https://t.me/baseeratur
🔗 سوشل میڈیا:

💡 مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کی جانب سے پیش ہونے والے ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (20) کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے لئے اس لنک پر جائیں.👇
https://youtu.be/Ec8Pg0DapK8
----------------------
📈مسابقہ کا لنک:
https://forms.gle/uUW5hK14cj7XvU9XA
----------------------
** ہر ہفتہ 3 انعام💰 **
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ
تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------
آپ اپنے جواب ہمیں جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
https://youtu.be/Ec8Pg0DapK8
----------------------
📈مسابقہ کا لنک:
https://forms.gle/uUW5hK14cj7XvU9XA
----------------------
** ہر ہفتہ 3 انعام💰 **
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا 3000 انڈین روپیہ
تیسرا انعام 3000 پاکسانی روپیہ
یا 1500 انڈین روپیہ
----------------------
آپ اپنے جواب ہمیں جمعہ کے دن تک بھیج سکتے ہیں.
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 مركز بصيرت كے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارے دوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
YouTube
Baseerat | بصیرت | Weekly Contest # 20ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر
Baseerat | بصیرت
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (20) کا لنک:
https://forms.gle/uUW5hK14cj7XvU9XA
--------------------
****** ہر ہفتہ 3 انعام ******
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا…
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
ہفتہ واری علمی مسابقہ نمبر (20) کا لنک:
https://forms.gle/uUW5hK14cj7XvU9XA
--------------------
****** ہر ہفتہ 3 انعام ******
پہلا انعام 8000 پاکستانی روپیہ
یا 4000 انڈین روپیہ
دوسرا انعام 6000 پاکستانی روپیہ
یا…
۔ ✍️ نبی کریم ﷺ پر درود شریف پڑھنے کے فوائد🌻
🔹 رب العالمین کا فرمان ہے: الله اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، تو اے مومنو! تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو.(الأحزاب:56)
▫️علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے درود پڑھنے کے تقریبا 40 فوائد ذکر کئے ہیں، جن میں سے بعض اہم فوائد یہ ہیں :
▪️درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کے حکم پر عمل ہوتا ہے۔
▪️ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔
▪️دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ۔
▪️دس گناہ معاف کردئیےجاتے ہیں ۔
▪️دس درجات بلند کردیئے جاتے ہیں ۔
▪️دعاسے پہلے درود شریف پڑھنے سے دعا کی قبولیت کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
▪️اذان کے بعد کی مسنون دعا سے پہلے پڑھے جانے پر روز قیامت آپ ﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی۔
▪️کثرت سے درود پڑھنے پر پریشانیاں ٹل جاتی ہیں ۔
▪️قیامت کے روز نبی کریم ﷺ کا قرب حاصل ہوگا۔
▪️جب انسان آپ پر درود بھیجتا ہے تواللہ تعالیٰ فرشتوں کے سامنے اس کی تعریف کرتا ہے۔
▪️درود پڑھنے سے دل کو تازگی اور زندگی ملتی ہے۔
▪️درود پڑھنے سے عمر، عمل اور رزق میں برکت آتی ہے۔
▪️نبی ﷺ سے اپنی سچی محبت کا اظہار ہوتا ہے۔
▪️اسے پڑھنے سے مجلس بابرکت ہو جاتی ہے۔
📚 [كتاب “جلاء الأفهام”: 445-447]
🔆 اللہ رب العالمین ہمیں نبی کریم ﷺ کے حقوق ادا کرنے، آپ کی اطاعت کرنے اور آپ سے سچی ودلی محبت کی توفیق بخشے ۔ آمین ثم آمین
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلیگرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
:https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك:www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب:www.youtube.com/baseeratUr
❁✿❁
🔹 رب العالمین کا فرمان ہے: الله اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، تو اے مومنو! تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو.(الأحزاب:56)
▫️علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے درود پڑھنے کے تقریبا 40 فوائد ذکر کئے ہیں، جن میں سے بعض اہم فوائد یہ ہیں :
▪️درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کے حکم پر عمل ہوتا ہے۔
▪️ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔
▪️دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ۔
▪️دس گناہ معاف کردئیےجاتے ہیں ۔
▪️دس درجات بلند کردیئے جاتے ہیں ۔
▪️دعاسے پہلے درود شریف پڑھنے سے دعا کی قبولیت کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
▪️اذان کے بعد کی مسنون دعا سے پہلے پڑھے جانے پر روز قیامت آپ ﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی۔
▪️کثرت سے درود پڑھنے پر پریشانیاں ٹل جاتی ہیں ۔
▪️قیامت کے روز نبی کریم ﷺ کا قرب حاصل ہوگا۔
▪️جب انسان آپ پر درود بھیجتا ہے تواللہ تعالیٰ فرشتوں کے سامنے اس کی تعریف کرتا ہے۔
▪️درود پڑھنے سے دل کو تازگی اور زندگی ملتی ہے۔
▪️درود پڑھنے سے عمر، عمل اور رزق میں برکت آتی ہے۔
▪️نبی ﷺ سے اپنی سچی محبت کا اظہار ہوتا ہے۔
▪️اسے پڑھنے سے مجلس بابرکت ہو جاتی ہے۔
📚 [كتاب “جلاء الأفهام”: 445-447]
🔆 اللہ رب العالمین ہمیں نبی کریم ﷺ کے حقوق ادا کرنے، آپ کی اطاعت کرنے اور آپ سے سچی ودلی محبت کی توفیق بخشے ۔ آمین ثم آمین
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلیگرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
:https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك:www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب:www.youtube.com/baseeratUr
❁✿❁
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
قال الله تعالى: ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّـذِينَ آَمَنُـوا صَلُّـوا عـَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ .
# تذکیر
# تذکیر
Result Weekly BASEERAT Contest # 20 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
https://youtu.be/uLoK5WI6Cjk
------------------
مسابقہ میں صحیح جواب دینے والوں کے ناموں کو ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------
جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ درج ذیل چیز پر دھیان دیں
۱- جواب دینے سے پہلے سوال والے ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھ لیں، اور اسی میں سے سوال کا جواب دیں، کیونکہ ہر سوال کا صحیح جواب ہماری ویڈیو میں موجود ہوتا ہے۔
٢- نام لکھتے وقت اپنا اور والد صاحب کا نام ضرور لکھیں، جلد بازی میں ادھورا نام نا لکھیں.
-------------------------
نیا مسابقہ ان شاء اللہ آئندہ بدھ کو اسی چینل پر آئے گا۔
**********************
**********************
is hafta inaami quraa andazi mein teen logon ka naam nikala gaya hai -
-------------------
sahih jawab dainay walon ke naam ki list video mein scroll hotay hue dekhaya gaya hai .
--------------------
⚠️ jin logon ka naam list mein nahi hai un se guzarsh hai ke woh darj zail cheezon par dheyaan den
1- jawab dainay se pehlay sawal walay video ko aik baar dekh len, aur isi mein se sawal ka jawab den, kyun ki har sawal ka sahih jawab hamare video me moujood hota hai.
2- naam likhte waqt apna aur waalid sahib ka naam zaroor likhain, jald baazi mein adhoora naam nah likhain
-------------------------
⭕️ naya musabqa in sha Allah ayindah budh ko isi channel par aaye ga .

Result | BASEERAT Weekly Contest # 20 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
Result Weekly BASEERAT Contest # 20 نتیجہ / رزلٹ ہفتہ واری مسابقہ
--------------------
--------------------
صحیح جواب دینے والوں کے ناموں کو ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------
جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ…
--------------------
--------------------
صحیح جواب دینے والوں کے ناموں کو ویڈیو میں اسکرول ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
---------------------
جن لوگوں کا نام لسٹ میں نہیں ہے ان سے گذارش ہے کہ…
جنت اطاعت رسولﷺ سے ملے گی🌿
📝 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں،
کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: "كل أمتي يدخلون الجنة إلا من أبى، قالوا: يا رسول الله، ومن يأبى؟، قال: من أطاعني دخل الجنة، ومن عصاني فقد أبى"
📚 [صحيح بخارى: 7280]
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میری ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔"
Rasool Allah ﷺ ne farmaya “sari ummat jannat mein jayegi siwaye unke jinhon ne inkaar kiya”. sahaba r.a ne arz kiya: ya rasool Allah! inkaar kon karega? Farmaya: “jo meri ita'at karega woh jannat mein daakhil hoga aur jo meri nafarmani karega usne inkaar kya”.
📜 ہر وہ عمل دین میں برباد ہونے والا ہے جو رسول اللہﷺ کے فرمان کے مطابق نا ہو، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا: (اے ایمان والوں! اللہ کی اطاعت کرو اور رسولﷺ کا کہا مانو ، اور اپنے اعمال کو برباد نا کرو )
[📖محمد:33]
ایک دوسرے مقام پر فرمایا: (یقینا تمہارے لئے رسول اللہﷺ میں عمدہ نمونہ ہے ہر اس شخص کے لئے جو اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والا ہو)
[📖 الاحزاب:21]
🍃یعنی تمہارے ہر معاملے میں اور زندگی کے تمام مسئلے میں آپﷺ کے حکم اور فیصلےحرف آخر کی حیثیت رکھتے ہیں جنہیں نا چیلنج کیا جاسکتا ہے اور نا ہی رد کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کائنات ارضی میں نبی کریمﷺ کی ذات کی طرح کوئی ذات نہیں، چنانچہ آپﷺ کی ہر بات اور فیصلے کو دل وجان سے قبول کرنا ہی مومن ہونے کی علامت ہے، نبی کریمﷺ نے فرمایا: " میں جس چیز سے تمہیں روک دوں اس سے رک جا ؤ ، اورجس چیز کا تمہیں حکم دوں اسے بقدر طاقت عمل میں لاؤ"
[📗 مسلم:1337]
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
☆ ❁✿❁ ☆
📝 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں،
کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: "كل أمتي يدخلون الجنة إلا من أبى، قالوا: يا رسول الله، ومن يأبى؟، قال: من أطاعني دخل الجنة، ومن عصاني فقد أبى"
📚 [صحيح بخارى: 7280]
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میری ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔"
Rasool Allah ﷺ ne farmaya “sari ummat jannat mein jayegi siwaye unke jinhon ne inkaar kiya”. sahaba r.a ne arz kiya: ya rasool Allah! inkaar kon karega? Farmaya: “jo meri ita'at karega woh jannat mein daakhil hoga aur jo meri nafarmani karega usne inkaar kya”.
📜 ہر وہ عمل دین میں برباد ہونے والا ہے جو رسول اللہﷺ کے فرمان کے مطابق نا ہو، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا: (اے ایمان والوں! اللہ کی اطاعت کرو اور رسولﷺ کا کہا مانو ، اور اپنے اعمال کو برباد نا کرو )
[📖محمد:33]
ایک دوسرے مقام پر فرمایا: (یقینا تمہارے لئے رسول اللہﷺ میں عمدہ نمونہ ہے ہر اس شخص کے لئے جو اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والا ہو)
[📖 الاحزاب:21]
🍃یعنی تمہارے ہر معاملے میں اور زندگی کے تمام مسئلے میں آپﷺ کے حکم اور فیصلےحرف آخر کی حیثیت رکھتے ہیں جنہیں نا چیلنج کیا جاسکتا ہے اور نا ہی رد کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کائنات ارضی میں نبی کریمﷺ کی ذات کی طرح کوئی ذات نہیں، چنانچہ آپﷺ کی ہر بات اور فیصلے کو دل وجان سے قبول کرنا ہی مومن ہونے کی علامت ہے، نبی کریمﷺ نے فرمایا: " میں جس چیز سے تمہیں روک دوں اس سے رک جا ؤ ، اورجس چیز کا تمہیں حکم دوں اسے بقدر طاقت عمل میں لاؤ"
[📗 مسلم:1337]
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں،
ٹیلی گرام چینل
https://t.me/baseeratur
ساتھ ہی ہمارےدوسرے سوشل پلیٹ فارم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبوك:www.facebook.com/baseeratUr یوٹیوب :www.youtube.com/baseeratUr
☆ ❁✿❁ ☆
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
. نیکی اور برائی کیا ہے؟
📝عن النواس بن سمعان ، سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم، عن البر والإثم فقال: "البر حسن الخلق، والإثم ما حاك في صدرك، وكرهت أن يطلع عليه الناس".
📜حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ سے نیکی اور گناہ کے متعلق سوال کیا تو آپﷺ نے فرمایا: "نیکی حسن اخلاقی کا نام ہے اور گناہ اوہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تجھے ناپسند اور ناگوار ہو کہ لوگ اس گناہ سے مطلع یا باخبر ہوجائیں"۔
Rasool Allah ﷺ ne farmaya: “Neki hsun alkhlaqi ka naam hai, aur gunah wo hai jo tere dil me khatke aur tujhe na pasand aur na gawar ho ki log us gunah per muttala ya ba khabar ho jayen”
🍃⊳ ہمیں چاہیے کہ ہم ہر برے کلام اور قبیح فعل کے ارتکاب سے اجتناب کریں۔
🍃⊳ اپنے آپ کو ہر اس وسائل اور ذرائع سے دور رکھیں جو ہمیں برائی تک پہنچاتے ہیں۔
🍃⊳ ہمیں نیک اعمال اور اعلیٰ اخلاق میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
🍃⊳ نیک اعمال میں سبقت کرنا ہمارے لئے فضیلت کا معیار اور اعلی ایمان کی علامت ہے۔
📚 (مسلم:2553)
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلیگرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
:https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك:www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب:www.youtube.com/baseeratUr
❁✿❁
📝عن النواس بن سمعان ، سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم، عن البر والإثم فقال: "البر حسن الخلق، والإثم ما حاك في صدرك، وكرهت أن يطلع عليه الناس".
📜حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ سے نیکی اور گناہ کے متعلق سوال کیا تو آپﷺ نے فرمایا: "نیکی حسن اخلاقی کا نام ہے اور گناہ اوہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تجھے ناپسند اور ناگوار ہو کہ لوگ اس گناہ سے مطلع یا باخبر ہوجائیں"۔
Rasool Allah ﷺ ne farmaya: “Neki hsun alkhlaqi ka naam hai, aur gunah wo hai jo tere dil me khatke aur tujhe na pasand aur na gawar ho ki log us gunah per muttala ya ba khabar ho jayen”
🍃⊳ ہمیں چاہیے کہ ہم ہر برے کلام اور قبیح فعل کے ارتکاب سے اجتناب کریں۔
🍃⊳ اپنے آپ کو ہر اس وسائل اور ذرائع سے دور رکھیں جو ہمیں برائی تک پہنچاتے ہیں۔
🍃⊳ ہمیں نیک اعمال اور اعلیٰ اخلاق میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
🍃⊳ نیک اعمال میں سبقت کرنا ہمارے لئے فضیلت کا معیار اور اعلی ایمان کی علامت ہے۔
📚 (مسلم:2553)
═══☆ ❁✿❁ ☆═══
👥 ہمارے ٹیلیگرام چینل سے جڑیں اور اپنے دوست واحباب کو بھی مدعو کریں👇
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ
:https://t.me/baseeratur
🔗 ہمارا سوشل میڈیا لنک:
فيسبك:www.facebook.com/baseeratUr
یوٹیوب:www.youtube.com/baseeratUr
❁✿❁
Telegram
Baseerat / بصيرت
💫 *ہمارا تعارف*💫
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
📢 *مركز بصيرت:* 🕋 مکہ مکرمہ میں قائم ایک تعلیمی اور دعوتي مرکز ہے،
🌍جو دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کے لئے دعوت وتعلیم کا کام کرتا ہے۔
ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس:
www.youtube.com/baseeratUr
www.facebook.com/baseeratUr
مرکز بصیرت مکہ مکرمہ کی طرف سے ہونے والے هفتہ واری مسابقوں کا نیا سلسلہ اِن شاء اللہ نئے مہینے November سے آئے گا۔